مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25619 ترقیم الشثری: -- 26740
٢٦٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن ابيه قال: كان في خاتم ابي العزة: لله جميعا.
حضرت جعفر، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میرے والد کی انگوٹھی میں نقش تھا۔ العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ (ساری عزت اللہ کے لئے ہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26740، ترقيم محمد عوامة 25619)
ترقیم عوامۃ: 25620 ترقیم الشثری: -- 26741
٢٦٧٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ عن اشعث عن محمد قال: كان نقش خاتم (عبيد الله) (١) بن زياد تدرجة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) التدرج نوع من الطيور حسن المنظر. انظر: تفسير القرطبي ٩/ ٤٥، ثمار القلوب ص ٤٨١، الحيوان ٧/ ٢٠١، ٧/ ٣٨.
محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن زیاد کی انگوٹھی کا نقش تدرجۃ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26741، ترقيم محمد عوامة 25620)
ترقیم عوامۃ: 25621 ترقیم الشثری: -- 26742
٢٦٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: كان نقش خاتم محمد كنيته.
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد کی انگوٹھی کا نقش ان کی کنیت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26742، ترقيم محمد عوامة 25621)
ترقیم عوامۃ: 25622 ترقیم الشثری: -- 26743
٢٦٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن الحسن قال: كان نقش خاتمه خطوطا.
حضرت ابن عون، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ آپ کی انگوٹھی کے نقش میں خطوط تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26743، ترقيم محمد عوامة 25622)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26744
٢٦٧٤٤ - قال ابن (ابي) (١) عدي: وجدته مكتوبا عندي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابن ابی عدی کہتے ہیں۔ میں نے اس کو اپنے ہاں مکتوب پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26744، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 25623 ترقیم الشثری: -- 26745
٢٦٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) عن (حنظلة) (٢) قال: رايت على القاسم وسالم خاتمين: في خاتم القاسم: اسمه، وفي خاتم سالم: اسمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ط]: (حطلة).
حضرت حنظلہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم پر دو انگوٹھیاں دیکھیں۔ حضرت قاسم کی انگوٹھی میں ان کا نام تھا اور حضرت سالم کی انگوٹھی میں ان کا نا م تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26745، ترقيم محمد عوامة 25623)
ترقیم عوامۃ: 25624 ترقیم الشثری: -- 26746
٢٦٧٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن محمد انه لم يكن يرى باسا ان يكتب الرجل في خاتمه: حسبي الله ونحو هذا.
حضرت ہشام، حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ آدمی اپنی انگوٹھی میں حسبی اللّٰہ وغیرہ لکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26746، ترقيم محمد عوامة 25624)
ترقیم عوامۃ: 25625 ترقیم الشثری: -- 26747
٢٦٧٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابو عوانة عن قتادة عن انس ان عمر قال: (لا تنقشوا ولا تكتبوا) (١) في خواتمكم بالعربية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لا تكتبوا ولا تنقشوا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري في التاريخ (١/ ٤٥٥)، وورد عن أنس مرفوعًا عند أحمد (١١٩٥٤)، والنسائي (٨/ ١٧٦)، والطحاوي (٤/ ٢٦٣)، والبيهقي (١٠/ ١٢٧)، والضياء في المختارة (١٥٤٦).
حضرت انس سے روایت ہے۔ کہ حضرت عمر نے فرمایا: تم اپنی انگشتریوں میں عربی میں نہ لکھو اور نہ نقش کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26747، ترقيم محمد عوامة 25625)
ترقیم عوامۃ: 25626 ترقیم الشثری: -- 26748
٢٦٧٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن ابي جعفر قال: كان في خاتم علي: الله الملك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ جابر هو الجعفي ضعيف، وأبو جعفر محمد بن علي بن الحسين بن علي لم يدرك جده.
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی میں تھا اللّٰہ الملک۔ اللہ بادشاہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26748، ترقيم محمد عوامة 25626)
ترقیم عوامۃ: 25627 ترقیم الشثری: -- 26749
٢٦٧٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان خاتم النبي ﷺ من فضة فيه: محمد رسول الله (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم تابعي.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ اس میں تھا۔ محمد رسول اللّٰہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26749، ترقيم محمد عوامة 25627)