مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الرجل يقول: أقرئ فلانا السلام
اس آدمی کا بیان جو یوں کہے: کہ فلاں آدمی کو سلام کہہ دینا
ترقیم عوامۃ: 26219 ترقیم الشثری: -- 27364
٢٧٣٦٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابي غفار عن ابي عثمان قال: جاء رجل إلى سلمان، فقال: إن فلانا يقرئك السلام، فقال: مذ كم؟ فذكر اياما قال: اما لو لم تفعل لكانت امانة (تؤديها) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (توفيها).
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سلمان کے پاس آیا اور کہنے لگا: بیشک فلاں آدمی نے آپ کو سلام کیا ہے۔ آپ نے پوچھا: کتنے دن پہلے؟ اس نے دن ذکر کیے آپ نے فرمایا: اگر تم ایسا نہ کرتے تو یہ امانت تھی جس کا ادا کرنا تمہارے لیے ضروری تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27364، ترقيم محمد عوامة 26219)
ترقیم عوامۃ: 26220 ترقیم الشثری: -- 27365
٢٧٣٦٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن عبد الاعلى عن ابن الحنفية في الرجل يقول: (اقرئ) (١) قلانا السلام، (قال) (٢) : هي امانة إلا ان ينسى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يقرئ).
(٢) في [هـ]: (قالوا).
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن حنفیہ نے ایک آدمی کے بارے میں کہا کہ فلاں کو سلام کہہ دینا اور فرمایا: یہ امانت ہے مگر یہ کہ وہ شخص بھول جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27365، ترقيم محمد عوامة 26220)
ترقیم عوامۃ: 26221 ترقیم الشثری: -- 27366
٢٧٣٦٦ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: قلت لابي مجلز: قول الرجل للرجل: اقرئ فلانا السلام ولا حرج، قال: هي امانة، وإذا قال: ابلغ عنك، كان في سعة.
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابومجلز سے پوچھا کہ ایک آدمی کا دوسرے آدمی کو یوں کہنا: کہ فلاں کو سلام کہہ دینا اور کوئی حرج نہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ امانت ہوگی اور جب یوں کہے۔ میں تمہاری طرف سے سلام پہنچا دوں؟ آپ نے فرمایا: اس میں گنجائش ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27366، ترقيم محمد عوامة 26221)
58. (من كان يكره) أن يقول: عليك السلام
جو شخص علیک السلام کہنے کو مکروہ سمجھے
ترقیم عوامۃ: 26222 ترقیم الشثری: -- 27367
٢٧٣٦٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابي (غفار) (١) عن ابي تميمة (الهجيمي) (٢) (عن ابي جري الهجيمي) (٣) قال: اتيت النبي ﷺ فقلت: عليك السلام يا رسول الله، قال:"لا تقل: عليك السلام، فإن عليك السلام تحية الموتى" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عفان).
(٢) في [ط]: (الجهني).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه أحمد (١٥٩٥٥)، وأبو داود (٥٢٠٩)، والنسائي في الكبرى (١٠١٥١)، والترمذي (٢٧٢١)، وعبد الرزاق (١٩٤٣٤)، والحاكم ٤/ ١٨٦، وابن أبي عاصم في الآحاد (١١٨٣)، والدولابي ١/ ٦٢، وابن السني (٢٣٦)، والطبراني (٦٣٨٩)، والبيهقي ٧/ ٢٣٦، وابن الأثير في أسد الغابة ٦/ ٥٤، والخطيب في الجامع (٢٢٧).
حضرت ابو جری الہجیمی فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور میں نے یوں کہا: علیک السلام، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: علیک السلام، مت کہو۔ اس لیے کہ علیک السلام تو مردوں کا سلام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27367، ترقيم محمد عوامة 26222)
ترقیم عوامۃ: 26223 ترقیم الشثری: -- 27368
٢٧٣٦٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة ان رجلا سلم على النبي ﷺ فقال: عليك السلام (يا رسول) (١) الله، فكره ذلك (النبي) (٢) وقال:"تيك تحية الموتى" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (يا نبي).
(٢) في [جـ]: ﷺ.
(٣) مرسل؛ قتادة تابعي.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یوں سلام کیا: علیک السلام یا نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند کیا اور ارشا دفرمایا: یہ تو مردوں کا سلام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27368، ترقيم محمد عوامة 26223)
ترقیم عوامۃ: 26224 ترقیم الشثری: -- 27369
٢٧٣٦٩ - حدثنا عبيد الله عن حسن عن ليث عن طاوس انه كره ان يقول: عليكم السلام، إنما قال: (و) (١) سلام على المرسلين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس یوں سلام کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ علیکم السلام، فرماتے: بیشک یوں کہے، سلام علی المرسلین۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27369، ترقيم محمد عوامة 26224)
59. الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 26225 ترقیم الشثری: -- 27370
٢٧٣٧٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن نافع قال: كنت اسير مع عبد الله بن ابي زكريا في ارض (الروم) (١) ، فبالت دابتي، فقامت فبالت، فلحقته فقال: الا سلمت، فقلت إنما فارقتك الآن، قال: وإن فارقتني، كان اصحاب رسول الله ﷺ يتسايرون فتفرق بينهم الشجرة [ (فيلتقون) (٢) فيسلم بعضهم على بعض (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الدوم).
(٢) في [هـ]: (فيتلقون).
(٣) منقطع؛ قال أبو زرعة: "لا أعلم عبد اللَّه بن أبي زكريا لقي أحدًا من أصحاب النبي ﷺ".
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن ابی زکریا کے ساتھ روم کے علاقہ میں سفر کر رہا تھا کہ میری سواری کے جانور کو پیشاب آیا تو اس جانور نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر میں دوبارہ آپ کے ساتھ جا ملا۔ آپ نے فرمایا: تم نے سلام کیوں نہیں کیا؟ میں نے عرض کیا: میں ابھی تو آپ سے جدا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا: اگرچہ ابھی تم مجھ سے جدا ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ سفر کر رہے ہوتے تھے کہ ان کے درمیان درخت جدائی کردیتے تھے جب وہ دوبارہ اکٹھے ہوتے تو ان میں سے بعض بعض کو سلام کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27370، ترقيم محمد عوامة 26225)
ترقیم عوامۃ: 26226 ترقیم الشثری: -- 27371
٢٧٣٧١ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: كان الرجلان من اصحاب النبي ﷺ (يتسايران) (١) فتفرق بينهما الشجرة] (٢) (فيلتقيان) (٣) فيسلم احدهما على (الآخر) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يتسايرون).
(٢) ما بين المعكوفين سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (فيلقيان).
(٤) في [ح]: (الأخرى).
(٥) الخبر حسن الإسناد، أبو خالد صدوق.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے دو آدمی اکٹھے سفر کر رہے تھے کہ ان کے درمیان کوئی درخت تفریق کردیتا پھر جب وہ دوبارہ ملتے تو ان میں سے ایک دوسرے پر سلام کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27371، ترقيم محمد عوامة 26226)
ترقیم عوامۃ: 26227 ترقیم الشثری: -- 27372
٢٧٣٧٢ - حدثنا وكيع عن شعبة (عن عمرو) (١) (بن) (٢) مرة عن ابي البختري وسعيد بن جبير انهما كانا (يشكيان) (٣) بطونهما (فيجيئان) (٤) فيسلمان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (أبي).
(٣) في [ط]: (شكيان).
(٤) في [ز، ط]: (فيجبان)، وفي [جـ]: (فيجان).
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری اور حضرت سعید بن جبیر، دونوں کو پیٹ کی تکلیف ہو رہی تھی، یہ دونوں واپس آتے، اور دوبارہ ایک دوسرے کو سلام کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27372، ترقيم محمد عوامة 26227)
ترقیم عوامۃ: 26228 ترقیم الشثری: -- 27373
٢٧٣٧٣ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم (قال) (١) : كان لا يفارقني إلا على سلام، اجيء ثم اذهب فيسلم (علي) (٢) ، ثم اجيء (ثم) (٣) اذهب فيسلم علي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ح، ز]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ].
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مجھ سے جدا نہیں ہوتے مگر سلام کر کے، میں آتا پھر میں جاتا تو وہ مجھے سلام کرتے، پھر میں آتا پھر میں جاتا تو وہ مجھے سلام کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27373، ترقيم محمد عوامة 26228)