🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
172. القسامة إذا كانوا أقل من خمسين
اس قسامۃ کا بیان کہ جب پچاس سے کم افراد ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28424 ترقیم الشثری: -- 29671
٢٩٦٧١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الله بن يزيد الهذلي عن ابي مليح ان عمر بن الخطاب ردد عليهم الايمان] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
(٢) ضعيف منقطع؛ عبد اللَّه بن يزيد ضعيف، وأبو المليح لا يروي عن عمر.

حضرت ابو ملیح فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ان لوگوں پر قسموں کو دوبارہ لوٹایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29671، ترقيم محمد عوامة 28424)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28425 ترقیم الشثری: -- 29672
٢٩٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كانوا اقل من خمسين ردت عليهم الايمان الاول فالاول.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب وہ لوگ پچاس سے کم ہوں تو ان پر قسمیں لوٹائی جائیں گی اول فالا ول کے اعتبار سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29672، ترقيم محمد عوامة 28425)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28426 ترقیم الشثری: -- 29673
٢٩٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا بن ابي الزناد عن ابيه عن عمر بن عبد العزيز انه ردد الايمان على سبعة نفر (في القسامة) (١) احدهم (خالي) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (جان).

حضرت ابو الزناد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعز یز نے قسامۃ کے معاملہ میں سات آدمیوں کے گروہ پر قسمیں لوٹائیں، ان میں ایک میرے ماموں بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29673، ترقيم محمد عوامة 28426)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28427 ترقیم الشثری: -- 29674
٢٩٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا نقص من الخمسين في القسامة رجل لم يجزها.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: جب قسامۃ میں پچاس افراد میں سے ایک آدمی بھی کم ہو تو ہم اس کو جائز قرار نہیں دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29674، ترقيم محمد عوامة 28427)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28428 ترقیم الشثری: -- 29675
٢٩٦٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن شهاب قال: (اما) (١) الذي عليه الناس اليوم (فترديد) (٢) الايمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ما).
(٢) في [جـ]: (فتردد).

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب نے ارشاد فرمایا: بہر حال آج وہ صورتحال جس پر لوگ قائم ہیں تو اس میں تو قسموں کو دوبارہ لوٹایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29675، ترقيم محمد عوامة 28428)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
173. القتيل يوجد بين الحيين
اس مقتول کا بیان جو دو محلوں کے درمیان پایا گیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28429 ترقیم الشثری: -- 29676
٢٩٦٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق عن ابي جعفر ان عليا كان إذا وجد القتيل بين (القريتين) (١) قاس ما بينهما (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الفريقين).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ جب مقتول شخص دو بستیوں کے درمیان مرا ہوا پایا جاتا تو حضرت علی رضی اللہ عنہان دونوں کے درمیان پیمائش کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29676، ترقيم محمد عوامة 28429)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28430 ترقیم الشثری: -- 29677
٢٩٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن الشعبي قال: (قتل) (١) قتيل بين حيين من همدان بين وادعة و (خيوان) (٢) ، فبعث (معهم عمر) (٣) المغيرة ابن شعبة فقال: انطلق معهم فقس ما بين القريتين، فايهما كانت اقرب فالحق بهم القتيل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وجد).
(٢) في [ط، هـ]: (حيوان).
(٣) في [م]: (عمر معهم).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يدرك عمر، وأشعث ضعيف.

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: ھمدان کے دو قبیلوں وادعہ اور خیوان کے درمیان ایک شخص مقتول پایا گیا تو حضرت عمر نے ان لوگوں کے ساتھ حضرت مغیرہ بن شعبہ کو بھیجا اور فرمایا: تم ان کے ساتھ جاؤ اور دونوں بستیوں کے درمیان فاصلہ کی پیمائش کرو۔ پس ان دونوں میں سے مقتول کے جو بھی قریب ہو تو اس مقتول کو ان بستی والوں سے ملاد و۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29677، ترقيم محمد عوامة 28430)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28431 ترقیم الشثری: -- 29678
٢٩٦٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن الحارث بن (الازمع) (١) قال: وجد قتيل باليمن بين وادعة (وارحب) (٢) فكتب عامل عمر إليه، فكتب إليه عمر ان قس ما بين الحيين، فإلى ايهما كان اقرب فخذهم به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الأرضع).
(٢) في [م]: (وأرجب).
(٣) منقطع؛ لم يروه أبو إسحاق عن الحارث، وتقدم برقم [٢٩٦٣٦].

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت حارث بن ازمع نے فرمایا: یمن کے علاقہ وادعہ اور ارحب کے درمیان ایک مقتول پایا گیا تو حضرت عمر کے گورنر نے آپ کو اس بارے میں خط لکھا؟ حضرت عمر نے اس گورنر کو جواب لکھا کہ تم ان دونوں محلوں کے درمیان پیمائش کرو پس ان دونوں سے وہ مقتول جس کے قریب ہو تو اس کے بدلہ ان کو پکڑ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29678، ترقيم محمد عوامة 28431)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
174. القسامة من لم يرها
قسامت کا بیان جو اس کو جائز نہیں سمجھتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28432 ترقیم الشثری: -- 29679
٢٩٦٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يحيى بن ابي إسحاق قال: سمعت سالم بن عبد الله يقول وقد تيسر قوم من بني ليث ليحلفوا الغد في القسامة فقال: يا لعباد الله لقوم يحلفون على ما لم يروه ولم يحضروه ولم يشهدوه، ولو كان لي -او إلي- من الامر شيء لعاقبتهم او لنكلتهم او لجعلتهم نكالا، وما قبلت لهم شهادة.
حضرت یحییٰ بن ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبداللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جبکہ بنو لیث کی ایک قوم اس بات کے لیے تیار ہوگئی تیہ کہ وہ اگلے دن قسامۃ کے معاملہ میں قسم اٹھائے گی اس پر آپ نے فرمایا: اے اللہ کے بندو! قوم کے لوگ قسم اٹھائیں گے ایسی بات پر جو انہوں نے نہیں دیکھی اور نہ وہ موجود تھے اور نہ وہ اس پر گواہ تھے۔ اور اگر مجھے اس معاملہ میں اختیار ہوتا تو میں ان کو ضرور سزا دیتا یا یوں فرمایا: کہ میں ان کو عبرتناک سزا دیتا یا میں ان کو قابل عبرت بنا دیتا اور میں ان کی گواہی قبول نہ کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29679، ترقيم محمد عوامة 28432)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28433 ترقیم الشثری: -- 29680
٢٩٦٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (حجاج) (١) بن ابي عثمان قال: حدثني ابو رجاء مولى ابي قلابة عن ابي قلابة ان عمر بن عبد العزيز ابرز سريره يوما للناس ثم اذن لهم فدخلوا عليه، فقال: ما (تقولون) (٢) في القسامة؟ (فاضب) (٣) الناس فقالوا: نقول القسامة القود بها حق، وقد اقادت بها الحلفاء، فقال: ما تقول يا ابا قلابة؟ ونصبني للناس، قلت: يا امير المؤمنين عندك اشراف العرب ورؤوس الاجناد، ارايت لو ان خمسين منهم شهدوا على رجل بحمص انه قد سرق ولم يروه: اكنت تقطعه؟ قال: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحجاج).
(٢) في [ب]: (يقولون).
(٣) في [أ، ب، ك]: (فأصب)، وفي [ط]: (ما أصب).

حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک دن لوگوں کے سامنے اپنا تخت ظاہر کیا پھر آپ نے ان سب کو اجازت دی اور وہ آپ کے پاس آگئے آپٖ نے پوچھا! تم لوگ قسامۃ کے بارے میں کیا کہتے ہو؟ لوگ غور و فکر کرنے لگے اور کہنے لگے قسامت کے ذریعہ قصاص لینا برحق ہے اور تحقیق خلفاء نے اس کے ذریعہ قصاص لیا ہے۔ اس پر آپ نے فرمایا اے ابو قلابہ! تم کیا کہتے ہو؟ اور آپ نے مجھے لوگوں کے سامنے کھڑا کردیا۔ میں نے کہا اے امیرالمومنین! آپ کے پاس عرب کے معزز لوگ اور لشکروں کے سردار موجود ہیں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر ان میں سے پچاس آدمی حمص کے ایک آدمی کے خلاف گواہی دیں کہ اس نے چوری کی ہے حالانکہ انہوں نے اس کو نہیں دیکھاتو کیا آپ اس کا ہاتھ کاٹ دیں گے؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29680، ترقيم محمد عوامة 28433)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں