مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. القود بالقسامة
قسامت کے ذریعہ قصاص لینے کابیان
ترقیم عوامۃ: 28414 ترقیم الشثری: -- 29661
٢٩٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: لا يقتل بالقسامة إلا واحد.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: قسامت کی وجہ سے قتل نہیں کیا جاسکتا مگر ایک شخص کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29661، ترقيم محمد عوامة 28414)
ترقیم عوامۃ: 28415 ترقیم الشثری: -- 29662
٢٩٦٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (حجاج) (١) بن ابي عثمان قال: (حدثني) (٢) ابو رجاء مولى ابى قلابة (عن ابي قلابة) (٣) ان عمر بن عبد العزيز ابرز سريرة يوما للناس ثم اذن لهم فدخلوا (٤) فقال: ما (تقولون) (٥) في القسامة؟ (فاضب) (٦) الناس فقالوا: نقول: القسامة القود بها حق، وقد اقادت (بها الخلفاء) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحجاج).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (حدنثا).
(٣) سقط عن: [ط].
(٤) في [هـ]: زيادة (عليه).
(٥) في [أ، ب، ط]: (يقولون).
(٦) في [أ، ب، ط]: (فأصب).
(٧) في [ط]: بياض.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک دن اپنا تخت لوگوں کے لیے ظاہر کیا پھر انہیں اجازت دی تو وہ اندر آگئے پھر آپ نے پوچھا: تم لوگ قسامۃ کے بارے میں کیا کہتے ہو؟ پس لوگوں نے غور و فکر کیا اور کہنے لگے: قسامت کے ذریعہ قصاص لینا حق ہے اور تحقیق خلفاء نے اس کے ذریعہ قصاص لیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29662، ترقيم محمد عوامة 28415)
171. الدم كم يجوز فيه من الشهادة؟
خون کا بیان: اس میں کتنے گواہ ہونے چاہئیں؟
ترقیم عوامۃ: 28416 ترقیم الشثری: -- 29663
٢٩٦٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن سليمان بن يسار ان رسول الله ﷺ قال:"شاهدان من غيركم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ سليمان تابعي، وتقدم برقم [٢٩٦٣٠] و [٢٩٦٣٢].
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے علاوہ دو گواہ ضروری ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29663، ترقيم محمد عوامة 28416)
ترقیم عوامۃ: 28417 ترقیم الشثری: -- 29664
٢٩٦٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن القاسم قال: انطلق رجلان من اهل الكوفة إلى عمر بن الخطاب فوجداه قد صدر عن البيت (فقالا) (١) : يا امير المؤمنين إن ابن عم لنا قتل ونحن (إليه شرع) (٢) سواء في الدم، وهو ساكت عنهما (فقال) (٣) : شاهدان (ذوا) (٤) عدل تجيئان (به) (٥) على من قتله فنقيدكم منه (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط] (فقال).
(٢) سقط من: [ص]، وفي [جـ]: (شرع ونحن سواء).
(٣) في [ط، هـ]: (قال).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (ذو).
(٥) في [هـ]: (بهما).
(٦) منقطع؛ القاسم لم يدرك عمر.
حضرت مسعودی فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نے ارشاد فرمایا: دو آدمی کوفہ سے حضرت عمر بن خطاب کے پاس آئے ان دونوں نے آپ کو بیت اللہ سے جاتے ہوئے پایا۔ وہ دونوں کہنے لگے، اے امیرالمومنین! ہمارے چچا کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ہے اس حال میں کہ ہم اس کے خون میں بالکل برابر ہیں اور آپ ان دونوں سے خاموش رہے اور فرمایا: تم دونوں دو عادل گواہ لاؤ اس شخص کے خلاف جس نے اسے قتل کیا پس میں تمہیں اس سے قصاص دلوادوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29664، ترقيم محمد عوامة 28417)
ترقیم عوامۃ: 28418 ترقیم الشثری: -- 29665
٢٩٦٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن الحسن بن عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: شاهدان على الدم.
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: خون پر دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29665، ترقيم محمد عوامة 28418)
ترقیم عوامۃ: 28419 ترقیم الشثری: -- 29666
٢٩٦٦٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن ابي عدي عن (اشعث) (٢) عن الحسن قال: لا يجوز في القود إلا شهادة اربعة] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [ك]: زيادة (عن).
(٢) في [ط]: (شعث).
(٣) تكرر الخبر في: [ك].
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: قصاص میں جائز نہیں مگر چار لوگوں کی گواہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29666]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29666، ترقيم محمد عوامة 28419)
ترقیم عوامۃ: 28420 ترقیم الشثری: -- 29667
٢٩٦٦٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مطرف عن الشعبي قال: شاهدان] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ ك، م]: ركب متن هذا الأثر مع إسناد الذي قبله.
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: دو گواہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29667، ترقيم محمد عوامة 28420)
172. القسامة إذا كانوا أقل من خمسين
اس قسامۃ کا بیان کہ جب پچاس سے کم افراد ہوں
ترقیم عوامۃ: 28421 ترقیم الشثری: -- 29668
٢٩٦٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم قال: إذا لم تبلغ القسامة كرروا حتى يحلفوا خمسين يمينا.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب تک قسم انتہاء کونہ پہنچ جائے تو تم تکرار کرو یہاں تک کہ وہ پچاس قسمیں اٹھا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29668]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29668، ترقيم محمد عوامة 28421)
ترقیم عوامۃ: 28422 ترقیم الشثری: -- 29669
٢٩٦٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: جاءت قسامة فلم يوفوا خمسين [فردد عليهم القسامة حتى اوفوا.
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: قسامت کا موقع آیا اور لوگوں نے پچاس قسمیں پور ی نہیں کیں تو آپ نے ان پر قسمیں لوٹائیں یہاں تک کہ انہوں نے پوری کیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29669، ترقيم محمد عوامة 28422)
ترقیم عوامۃ: 28423 ترقیم الشثری: -- 29670
٢٩٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن ابن سيرين (عن شريح) (١) قال: إذا كانوا اقل من خمسين] (٢) (ردت) (٣) عليهم الايمان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [هـ]: (رددت).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: جب وہ لوگ پچاس سے کم ہوں تو ان پر قسمیں لوٹائی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29670، ترقيم محمد عوامة 28423)