🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. في الغلام يسرق أو يأتي الحد
اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28738 ترقیم الشثری: -- 30021
٣٠٠٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية (عن حميد عن) (١) انس ان ابا بكر اتي بغلام قد سرق، فلم يتبين احتلامه فشبره فنقص انملة (فتركه) (٢) فلم يقطعه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: بياض، وسقط من: [أ، ب، ط].
(٢) بياض في: [أ، جـ]، وسقط من: [أ، ب، ط].
(٣) صحيح.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کے پاس ایک لڑکے کو لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس اس کا بالغ ہونا ظاہر نہ ہوا تو آپ نے اس کو ناپا تو انگلی کی ایک گرہ کم نکلا آپ اس کو چھوڑ دیا اور اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30021، ترقيم محمد عوامة 28738)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28740 ترقیم الشثری: -- 30022
٣٠٠٢٢ - [ (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ابي مليكة قال: اتي ابن الزبير بعبد لعمر بن ابي ربيعة سرق، فامر به فشبر وهو وصيف فبلغ ستة اشبار فقطعه] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [أ، ب، ط].
(٢) تأخر هذا الخبر عن الذي بعده في [ط، هـ].
(٣) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع عند عبد الرزاق (١٨٧٣٧)، ومسدد كما في المطالب (١٨٦٩).

حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کہ پاس عمر بن ابی ربیعہ کا ایک غلام لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس آپ نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کو ناپا گیا تو وہ نو عمر لڑکا تھا اور چھ بالشت تک پہنچ چکا تھا پس آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30022، ترقيم محمد عوامة 28740)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28739 ترقیم الشثری: -- 30023
٣٠٠٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس عن علي قال: إذا بلغ الغلام (خمسة اشبار اقتص منه واقتص له) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح.

حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب لڑکا پانچ بالشت تک پہنچ جائے تو اس سے قصاص لیا جائے گا اور اس کے لیے قصاص لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30023، ترقيم محمد عوامة 28739)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28741 ترقیم الشثری: -- 30024
٣٠٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن همام عن قتادة ان عمر بن عبد العزيز والحسن كانا لا يقيمان على الغلام حدا حتى يحتلم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تقدم هذا الخبر في: [جـ].
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت حسن بصری یہ دونوں حضرات لڑکے پر حد قائم نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30024، ترقيم محمد عوامة 28741)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28742 ترقیم الشثری: -- 30025
٣٠٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء في الصبي يسرق، قال: لا قطع عليه حتى يحتلم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے بچہ کے بارے میں مروی ہے جو چوری کرتا ہو آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30025، ترقيم محمد عوامة 28742)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30026
٣٠٠٢٦ - وقال عمرو بن دينار: ما ارى عليه قطعا.
اور حضرت عمرو بن دینار نے ارشاد فرمایا: میری یہ رائے نہیں کہ اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30026، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28743 ترقیم الشثری: -- 30027
٣٠٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين (عن حسن) (١) عن منصور عن إبراهيم قال: لا يقطع حتى يعقل -يعني يحتلم-.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشادفرمایا: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا یہاں تک کہ وہ عقلمند ہوجائے یعنی بالغ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30027، ترقيم محمد عوامة 28743)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28744 ترقیم الشثری: -- 30028
٣٠٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: لا حد، ولا قود على من لم يبلغ الحلم.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا: نہ حد ہوگی اور نہ ہی قصاص ہوگا اس پر جو بلوغ کو نہ پہنچا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30028، ترقيم محمد عوامة 28744)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28745 ترقیم الشثری: -- 30029
٣٠٠٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى عن سليمان بن يسار قال: اتي (عمر) (١) بغلام قد سرق فامر به فشبر فوجد ستة اشبار إلا انملة فتركه، فسمي الغلام نميلة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) منقطع؛ سليمان بن يسار لم يدرك عمر.

حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک لڑکا لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس آپ کے حکم سے اسے ناپا گیا تو آپ نے اسے چھ بالشت جتنا پایا مگر انگلی کی ایک گرہ کم۔ سو آپ نے اسے چھوڑ دیا پس اس لڑکے کا نام ہی نمیلہ پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30029، ترقيم محمد عوامة 28745)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
11. ما جاء في الجارية تصيب حدا
ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28746 ترقیم الشثری: -- 30030
٣٠٠٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن القاسم قال: اتي عبد الله بجارية (سرقت) (١) لم تحصن فلم يقطعها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (سرقة).
(٢) منقطع، القاسم لم يدرك ابن مسعود.

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس ایک لڑکی لائی گئی جس نے چوری کی تھی اس کو حیض نہیں آیا تھا تو آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30030، ترقيم محمد عوامة 28746)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں