🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28720 ترقیم الشثری: -- 30001
٣٠٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
مذکورہ ارشاد بعینہ ابراہیم سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30001، ترقيم محمد عوامة 28720)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30002
٣٠٠٠٢ - واشعث عن ابن سيرين مثله.
مذکورہ ارشاد بعینہ حضرت ابن سیرین سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30002، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28721 ترقیم الشثری: -- 30003
٣٠٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يغرم السارق بعد قطع يمينه إلا ان توجد السرقة بعينها فتؤخذ منه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: چور کو اس کا دایاں ہاتھ کاٹنے کے بعد ضامن نہیں بنایا جائے گا مگر اس چوری شدہ مال کا جو بعینہٖ اس کے پاس موجود تھا اس سے لے لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30003، ترقيم محمد عوامة 28721)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28722 ترقیم الشثری: -- 30004
٣٠٠٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن انه كان يضمن السارق بعد ما يقطع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (سهيل).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری چور کو اس کا ہاتھ کاٹ دئیے جانے کے بعد ضامن بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30004، ترقيم محمد عوامة 28722)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28723 ترقیم الشثری: -- 30005
٣٠٠٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد وليس بالاحمر عن قريش بن حيان العجلي عن مطر الوراق قال: سئل سعيد بن جبير عن الرجل يسرق السرقة فتقطع يده، ايغرم السرقة، قال: كفى بالقطع غرما.
حضر ت مطر ورآق فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس نے چوری کی تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا تو کیا اس کو چوری شدہ مال کی ادائیگی کا ذمہ دار بھی بنایا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹنا ضمان کے طور پر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30005، ترقيم محمد عوامة 28723)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
8. العبد الآبق يسرق ما يصنع به؟
بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28724 ترقیم الشثری: -- 30006
٣٠٠٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري قال: دخلت على عمر بن عبد العزيز فسالني عن العبد الآبق السارق يقطع؟ فقلت: ما بلغني فيه شيء.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس داخل ہواتو آپ نے مجھ سے بھگوڑے چور غلام کے متعلق سوال کیا کہ اس کا ہاتھ کاٹاجائے گا؟ میں نے عرض کی، مجھے اس بارے میں کوئی روایت نہیں پہنچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30006، ترقيم محمد عوامة 28724)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30007
٣٠٠٠٧ - فلما قدمت المدينة لقيت سالم بن عبد الله فاخبرني ان عبد الله بن عمر قطع عبدا له سارقا آبقا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
پس جب میں مدینہ منورہ آیا تو میں حضرت سالم بن عبداللہ سے ملا پس، آپ نے مجھے خبردی کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے ایک غلام کا ہاتھ کاٹا تھا جو چور اور بھگوڑا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30007، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28725 ترقیم الشثری: -- 30008
٣٠٠٠٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن نافع عن ابن عمر في العبد الآبق يسرق، قال: يقطع] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر هذا الخبر في: [أ، ب، ط].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسے بھگوڑے غلام کے بارے میں مروی ہے جو چوری کرے آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30008، ترقيم محمد عوامة 28725)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28726 ترقیم الشثری: -- 30009
٣٠٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يقطع.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30009، ترقيم محمد عوامة 28726)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28727 ترقیم الشثری: -- 30010
٣٠٠١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حسن بن صالح عن إبراهيم بن عامر ان عمر بن عبد العزيز سال عروة عنه؟ فقال: يقطع.
حضرت ابراہیم بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے حضرت عروہ سے اس بارے میں سوال کیا؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30010، ترقيم محمد عوامة 28727)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں