🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. العبد الآبق يسرق ما يصنع به؟
بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28728 ترقیم الشثری: -- 30011
٣٠٠١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسود بن عامر عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد ان عمر بن عبد العزيز والقاسم قالا: العبد الآبق إذا سرق قطع.
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت قاسم ان دونوں حضرات نے ارشادفرمایا: بھگوڑا غلام جب چوری کے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30011، ترقيم محمد عوامة 28728)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28729 ترقیم الشثری: -- 30012
٣٠٠١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محبوب القواريري عن سفيان عن خالد الحذاء عن الحسن: سئل عن العبد الآبق يسرق، (تقطع) (١) يده؟ قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يقطع).
حضرت خالد حذائ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایسے بھگوڑے غلام کے متعلق سوال کیا گیا جس نے چوری کی تھی کہ کیا اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30012]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30012، ترقيم محمد عوامة 28729)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
9. من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه
جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28730 ترقیم الشثری: -- 30013
٣٠٠١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن (سعيد) (١) عن سفيان عن عمرو عن مجاهد عن ابن عباس قال: لا يقطع العبد الآبق إذا سرق في إباقه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (سعد).
(٢) صحيح.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس نے ارشاد فرمایا: بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30013، ترقيم محمد عوامة 28730)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28731 ترقیم الشثری: -- 30014
٣٠٠١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن (ابي) (١) ذئب عن الزهري قال: كان عثمان ومروان يقولان: لا يقطع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع، الزهري لم يدرك عثمان، ولا مروان.

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان اور مروان فرمایا کرتے تھے کہ اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30014، ترقيم محمد عوامة 28731)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28732 ترقیم الشثری: -- 30015
٣٠٠١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي ذئب عن الزهري ان عثمان وعمر بن عبد العزيز ومروان كانوا لا (يقطعون) (١) العبد الآبق إذا سرق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يعقلون).
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عثمان.

حضر ت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان، حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت مروان یہ سب حضرات بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹتے تھے جب وہ چوری کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30015، ترقيم محمد عوامة 28732)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28733 ترقیم الشثری: -- 30016
٣٠٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبيد الله ويحيى عن نافع قال: سرق عبد لابن عمر فبعث به إلى سعيد بن العاص فقال: إن هذا سرق (١) فاقطعه؟ قال: لا يقطع العبد الآبق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: زيادة (فقال).
(٢) صحيح.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ایک غلام نے چوری کی تو آپ نے اس کو حضرت سعید بن عاص کے پاس بھیج دیا اور فرمایا: بیشک اس نے چوری کی ہے آپ اس کا ہاتھ کاٹ دیں۔ انہوں نے فرمایا: بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30016، ترقيم محمد عوامة 28733)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28734 ترقیم الشثری: -- 30017
٣٠٠١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد (الله) (١) عن حنظلة عن سالم عن عائشة قالت: ليس عليه قطع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) صحيح.

حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30017، ترقيم محمد عوامة 28734)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
10. في الغلام يسرق أو يأتي الحد
اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28735 ترقیم الشثری: -- 30018
٣٠٠١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ابي حصين عن عبد الله قال: (اتي عثمان بغلام قد سرق فقال: انظروا) (١) إلى مؤتزره هل انبت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بياض في: [ب].
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن عبيد بن عمير لم يدرك عثمان.

حضرت عبداللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان کے پاس ایک لڑکا لایا گیا جس نے چوری کی تھی۔ آپ نے فرمایا: اس کی ازار میں دیکھو کیا بال اگ آئے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30018، ترقيم محمد عوامة 28735)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28736 ترقیم الشثری: -- 30019
٣٠٠١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان و (مسعر) (١) عن ابي حصين عن عبد الله بن عبيد بن عمير عن (عثمان) (٢) بمثله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مسروق).
(٢) بياض في: [جـ].
(٣) منقطع؛ عبد اللَّه بن عبيد بن عمير لم يدرك عثمان.

حضرت عبداللہ بن عبید بن عمیر سے بھی حضرت عثمان کا مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30019، ترقيم محمد عوامة 28736)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28737 ترقیم الشثری: -- 30020
٣٠٠٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن إسماعيل بن امية عن (محمد ⦗٣٥١⦘ ابن) (١) يحيى (بن حبان) (٢) قال: (ابتهر) (٣) غلام منا في (شعره) (٤) بامراة (فرفع إلى عمر فشك فيه) (٥) (فنظر إليه) (٦) فلم يوجد انبت فقال: لو وجدتك انبت لجلدتك -او لحددتك (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، خ، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) أي: قذف، وفي [أ، ب، ط]: (انتهر).
(٤) في [ط، هـ]: (شعر).
(٥) بياض في: [جـ].
(٦) في [أ، ب]: (فنظر فيه)، وسقط من: [هـ].
(٧) منقطع، محمد بن يحيى بن حبان لم يدرك عمر.

حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان فرماتے ہیں کہ ہمارے ایک لڑکے نے اپنے اشعار میں ایک عورت کے خلاف جھوٹا دعویٰ کیا پس یہ معاملہ حضرت عمر کی خدمت میں پیش کیا گیا۔ آپ کو اس میں شک ہوا تو آپ نے اس کی طرف دیکھاتو پتا چلا کہ اس لڑکے کے ابھی زیر ناف بال نہیں اگے ہیں۔ اس پر آپ نے فرمایا: اگر میں تمہارے زیر ناف بال اگے ہوئے پاتا تو میں ضرور تمہیں کوڑے لگاتا یا ضرور تم پر حد جاری کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30020، ترقيم محمد عوامة 28737)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں