🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31003 ترقیم الشثری: -- 32381
٣٢٣٨١ - حدثنا ابو اسامة عن محمد بن طلحة عن زبيد عن (زر) (١) قال: كان عمر مما ياخذ بيد الرجل والرجلين من اصحابه فيقول: قم بنا (نزدد) (٢) إيمانا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (ذر)، وانظر: تفسير الثعلبي ٣/ ٢١٢.
(٢) في [أ، جـ، ك]: (يزاد)، وفي [ط]: (يزداد)، وفي [ب]: (تزداد).
(٣) صحيح.

حضرت زرّ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہان لوگوں میں سے تھے جو اپنے اصحاب میں سے ایک یا دو آدمیوں کا ہاتھ پکڑ کر فرماتے: ہمارے ساتھ آؤ ہم ایمان میں اضافہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32381، ترقيم محمد عوامة 31003)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31004 ترقیم الشثری: -- 32382
٣٢٣٨٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الاعمش عن (سليمان) (٢) بن ميسرة والمغيرة بن شبل عن طارق بن شهاب الاحمسي عن (سلمان) (٣) قال: إن مثل الصلوات الخمس كمثل سهام الغنيمة؛ فمن (يضرب) (٤) فيها بخمسة خير ممن يضرب فيها باربعة، ومن يضرب فيها (باربعة) (٥) خير ممن يضرب فيها بثلاثة، ومن يضرب فيها بثلاثة خير ممن يضرب فيها بسهمين، ومن يضرب فيها بسهمين خير ممن يضرب فيها (بسهم) (٦) ، وما جعل الله من له سهم في الإسلام (كمن) (٧) لا سهم له (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا)
(٢) في [ب]: (سلمان).
(٣) في [و]: (سليمان).
(٤) في [أ، ب، ط]: (ضرب).
(٥) في [هـ]: (فأربعة)، وفي [و]: (بأربع).
(٦) في [و]: (بواحد).
(٧) في [ط]: (كن).
(٨) صحيح.

حضرت طارق بن شھاب الاحمسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیشک پانچ نمازوں کی مثال غنیمت کے حصوں کی سی ہے۔ پس جو شخص اس میں سے پانچ حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے اس سے جو اس میں سے چار حصے لیتا ہے۔ اور جو شخص اس میں سے چار حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے اس سے جو اس میں سے تین حصے لیتا ہے اور جو شخص اس میں سے تین حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے اس سے جو اس میں سے دو حصے لیتا ہے اور جو شخص اس میں سے دو حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے، اس سے جو ایک حصہ لیتا ہے۔ اور اللہ نے اس شخص کو جس کا اسلام میں ایک حصہ ہو اس کی طرح نہیں بنایا جس کا کوئی حصہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32382، ترقيم محمد عوامة 31004)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31005 ترقیم الشثری: -- 32383
٣٢٣٨٣ - [حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن علي بن مدرك عن ابي زرعة عن ابي هريرة قال: الإيمان (نور) (١) ، فمن زنا فارقه الإيمان، (فمق لام) (٢) نفسه و (راجع) (٣) راجعه الإيمان] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (نزه).
(٢) في [ط]: (فمن لا).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (راجعه).
(٤) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) صحيح.

حضرت ابو زرعہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ایمان تو ایک نور ہے پس جو شخص زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے جدا ہوجاتا ہے۔ پھر جو شخص اپنے نفس کو ملامت کرتا ہے اور اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے تو ایمان اس کے پاس واپس لوٹ آتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32383، ترقيم محمد عوامة 31005)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31006 ترقیم الشثری: -- 32384
٣٢٣٨٤ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اكمل المؤمنين إيمانا (وافضل المؤمنين إيمانا) (٢) احسنهم خلقا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (بشير)، وفي [ك]: (فضيل).
(٢) سقط من: [و].
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٧٤٠٢)، والترمذي (١١٦٢)، وأبو داود (٤٦٨٢)، وابن حبان (٤١٧٦)، والحاكم ١/ ٣، والبغوي (٢٣٤١)، والدارمي (٢٧٩٢)، والبيهقي ١٠/ ١٩٢، والطحاوي في شرح المشكل (٤٤٣٠)، والقضاعي في مسند الشهاب (١٢٩١)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٤٨، والبخاري في الأدب المفرد (١٣٠٨)، والمزي ٤/ ٣٩.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومنین میں سے کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے اعتبار سے زیادہ اچھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32384، ترقيم محمد عوامة 31006)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31007 ترقیم الشثری: -- 32385
٣٢٣٨٥ - [حدثنا حفص بن غياث عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اكمل المؤمنين إيمانا وافضل المؤمنين إيمانا: احسنهم خلقا] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، وانظر: ما قبله.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومنین میں سے کامل ایمان والے اور افضل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو ان میں سے اخلاق کے اعتبار سے زیادہ اچھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32385، ترقيم محمد عوامة 31007)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31008 ترقیم الشثری: -- 32386
٣٢٣٨٦ - حدثنا حفص (بن غياث) (١) عن خالد عن ابي قلابة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ"اكمل المؤمنين إيمانا: احسنهم خلقا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) صحيح؛ أخرجه الترمذي (٢٦١٢)، والحاكم ١/ ١١٩ (١٧٣)، وأحمد ٦/ ٤٧ (٢٤٢٥٠)، والمروزي في تعظيم الصلاة (٨٨٠)، وعبد اللَّه بن أحمد في السنة (٧٨١)، واللالكائي (١٦١٦)، وابن السني في عمل اليوم والليلة (٦١٠)، وابن أبي الدنيا في العيال (٤٧٢).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومنین میں سے کامل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے زیادہ اچھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32386، ترقيم محمد عوامة 31008)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31009 ترقیم الشثری: -- 32387
٣٢٣٨٧ - حدثنا (المقرئ) (١) عن سعيد بن ابي ايوب عن ابن عجلان عن القعقاع عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اكمل المؤمنين (إيمانا) (٢) احسنهم خلقا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (المقبري)، وفي [و]: (أبو عبد الرحمن المقرئ).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) حسن؛ ابن عجلان صدوق، أخرجه أحمد (١٠٨١٧)، والحاكم ١/ ٣، والبيهقي في شعب الإيمان (٢٦)، وفي السنن ١٠/ ١٩٢، والطحاوي في شرح المشكل (٤٤٣٠)، وانظر: ما تقدم [٣٢٣٨٤].

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومنین میں سے کامل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے زیادہ اچھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32387، ترقيم محمد عوامة 31009)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31010 ترقیم الشثری: -- 32388
٣٢٣٨٨ - حدثنا ابو اسامة عن جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم قال: (١) اكثر ظني انه قال عن سعيد بن جبير قال: (قال) (٢) ابن عمر: (إن) (٣) الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع احدهما رفع الآخر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إن).
(٢) سقطة من: [ك].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) صحيح.

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بیشک حیا اور ایمان دونوں کو ملا دیا گیا ہے۔ پس جب ان دونوں میں سے ایک اٹھتا ہے تو دوسرے کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32388، ترقيم محمد عوامة 31010)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31011 ترقیم الشثری: -- 32389
٣٢٣٨٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن سلمة عن إبراهيم عن علقمة قال: قال وجل عند عبد الله: إني مؤمن، فقال: قل: إني في الجنة! ولكنا نؤمن بالله وملائكته وكتبه ورسله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس یوں کہا: یقینا میں مومن ہوں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یوں کہہ! یقینا میں اہل جنت میں سے ہوں؟! اور فرمایا لیکن ہم اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر، اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32389، ترقيم محمد عوامة 31011)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31012 ترقیم الشثری: -- 32390
٣٢٣٩٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: قيل له امؤمن انت قال: ارجو.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کیا آپ مومن ہیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: میں امید کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32390، ترقيم محمد عوامة 31012)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں