🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في المولود يموت وقد مات له بعض من يرثه
اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32134 ترقیم الشثری: -- 33620
٣٣٦٢٠ - حدثنا اسباط بن محمد عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: إذا ⦗٣٦٧⦘ استهل الصبي (صلي عليه وورث) (١) ، وإذا لم يستهل لم يورث ولم يصل عليه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تقديم وتأخير في: [م] (ورث وصلي عليه).
(٢) ضعيف؛ لضعف الأشعث، أخرجه الدارمي (٣١٢٦).

ابو زبیر حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جب بچہ پیدا ہونے کے بعد آواز نکال دے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اس کو وارث بنایا جائے گا، اور اگر وہ پیدا ہونے کے بعد آواز بھی نہ نکالے تو اس کو وارث نہیں بنایا جائے گا اور نہ ہی اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33620، ترقيم محمد عوامة 32134)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32135 ترقیم الشثری: -- 33621
٣٣٦٢١ - حدثنا اسباط عن مطرف عن الشعبي قال: إذا استهل الصبي صلي عليه، وورث؟ وإذا لم يستهل لم يصل عليه ولم يورث.
مطرّف روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ جب بچہ پیدا ہونے کے بعد آواز نکالے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اس کو وارث بنایا جائے گا، اور اگر وہ آواز نہ نکالے، تو اس پر نماز نہیں پڑھی جائے گی اور نہ ہی اس کو وارث بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33621، ترقيم محمد عوامة 32135)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32136 ترقیم الشثری: -- 33622
٣٣٦٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا استهل تم عقله وميراثه.
مغیرہ ابراہیم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ جب بچہ پیدا ہونے کے بعد آواز نکال لے تو اس کی دیت اور اس کی میراث تام ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33622، ترقيم محمد عوامة 32136)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32137 ترقیم الشثری: -- 33623
٣٣٦٢٣ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه قال في المولود: لا يصلى عليه ولا يورث ولا تكمل فيه الدية حتى يستهل.
معمر روایت کرتے ہیں کہ حضرت زہری نے پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں فرمایا کہ اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی اور اس کو وارث نہیں بنایا جائے گا، اور اس میں کامل دیت نہیں ہوگی یہاں تک کہ وہ پیدا ہونے کے بعد آواز نکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33623، ترقيم محمد عوامة 32137)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32138 ترقیم الشثری: -- 33624
٣٣٦٢٤ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في (المراة تلد) (١) ولم يستهل قال: إذا تحرك فعلم ان حركته من حياة وليس من اختلاج ورث، (وإن) (٢) كان إنما حركته اختلاج وليست من حياة لم يورث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (المولود يولد).
(٢) في [هـ]: (وإذا).

عمرو حسن سے روایت کرتے ہیں کہ جو عورت بچہ جنے اور وہ بچہ آواز نہ نکالے تو اس کا حکم یہ ہے اگر وہ حرکت کرے اور اس کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ اس کی حرکت زندگی کی وجہ سے ہے اختلاج کی وجہ سے نہیں تو اس کو وارث بنایا جائے گا، اور اگر اس کی حرکت اختلاج کی وجہ سے ہو، زندگی کی وجہ سے نہ ہو تو اس کو وارث نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33624، ترقيم محمد عوامة 32138)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32139 ترقیم الشثری: -- 33625
٣٣٦٢٥ - حدثنا ابن فضيل عن (العلاء) (١) بن المسيب عن ابيه قال: لا يصلى على السقط ولا يورث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العلي).
علاء بن مسیب اپنے والد کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ ساقط ہونے والے بچے پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی اور نہ اس کو وارث بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33625، ترقيم محمد عوامة 32139)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32140 ترقیم الشثری: -- 33626
٣٣٦٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن ابي إسحاق عن عطاء عن ابن عباس قال: إذا استهل الصبي ورث وورث وصلي عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق.
عطاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جب بچہ آواز نکال لے تو وہ وارث ہوگا اور اس کی وراثت تقسیم کی جائے گی اور اس پر نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33626، ترقيم محمد عوامة 32140)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32141 ترقیم الشثری: -- 33627
٣٣٦٢٧ - حدثنا ابن مهدي عن سليمان بن بلال عن يحيى بن سعيد عن القاسم قال: لا يورث المولود حتى يستهل.
یحییٰ بن سعید حضرت قاسم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ پیدا ہونے والے بچے کو اس وقت تک وارث نہیں بنایا جائے گا جب تک کہ وہ آواز نہ نکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33627، ترقيم محمد عوامة 32141)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32142 ترقیم الشثری: -- 33628
٣٣٦٢٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: ولدت امراة ولدا فشهدن نسوة (انه) (١) اختلج وولد حيا، ولم (يشهدن) (٢) على استهلاله، فقال شريح: الحي يرث الميت، ثم ابطل ميراثه لانهن لم يشهدن على استهلاله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [حـ، م]: (شهدوا).

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے ایک بچہ جنا، ا س کے بارے میں عورتوں نے گواہی دی کہ اس نے حرکت کی اور وہ زندہ پیدا ہوا تھا، اور اس کے آواز نکالنے پر گواہی نہیں دی، حضرت شریح نے فرمایا کہ زندہ مردے کا وارث ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اس کی میراث کو ختم فرما دیا، کیونکہ عورتوں نے اس کے آواز نکالنے پر گواہی نہیں دی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33628، ترقيم محمد عوامة 32142)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
94. في الاستهلال الذي يورث به ما هو؟
”استہلال‘‘ کا بیان، جس کے واقع ہونے سے بچے کو وارث بنایا جاتا ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32143 ترقیم الشثری: -- 33629
٣٣٦٢٩ - حدثنا ابن مهدي عن زائدة عن مغيرة عن إبراهيم قال: (إلاستهلال) (١) الصياح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الاستهلاح).
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ استھلال کا مطلب ہے ”چیخنا“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33629، ترقيم محمد عوامة 32143)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں