🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما قالوا: في الجبن والشجاعة
بعض لوگوں نے بزدلی اور شجاعت کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33284 ترقیم الشثری: -- 34801
٣٤٨٠١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان ومسعر عن عبد الملك بن عمير عن قبيصة ابن جابر قال: قال عمر: الشجاعة والجبن (سمة) (١) او خلق في الرجال، فيقاتل الشجاع عمن لا يبالي ان (لا) (٢) (يؤوب) (٣) إلى اهله، ويفر الجبان عن (ابن) (٤) ابيه وامه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (شمة).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: (يؤب).
(٤) سقط من: [ط، هـ].
(٥) صحيح.

حضرت قبیصہ بن جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بہادری اور بزدلی مردوں میں پائی جانے والی عادت یا خصلت ہے۔ بہادر تو اس بات سے بےپروا ہو کر لڑتا ہے کہ وہ اپنے گھر والوں کی طرف لوٹے گا، اور بزدل شخص تو اپنے ماں، باپ کے بیٹے سے بھاگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34801، ترقيم محمد عوامة 33284)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33285 ترقیم الشثری: -- 34802
٣٤٨٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا اشعث عن عبد العزيز بن صهيب قال: كان رسول الله ﷺ اشجع الناس واسخى الناس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عبد العزيز تابعي، وورد من حديث عبد العزيز عن أنس، أخرجه الخلال في السنة (٢٣٢)، وابن عساكر ٤/ ٢١، وأبو الشيخ في أخلاق النبي (١١٠).
حضرت عبد العزیز بن صھیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں میں سب سے زیادہ بہادر اور سب سے زیادہ سخی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34802، ترقيم محمد عوامة 33285)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33286 ترقیم الشثری: -- 34803
٣٤٨٠٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن ابي جعفر قال: كان رسول الله ﷺ شديد البطش (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، ضعيف؛ أبو جعفر وجابر ضعيفان، أخرجه ابن سعد ١/ ٤١٩.
حضرت ا بو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ طاقتور شخص تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34803، ترقيم محمد عوامة 33286)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33287 ترقیم الشثری: -- 34804
٣٤٨٠٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل عن قيس قال: سمعت خالد بن الوليد يقول: لقد انقطع في يدي يوم مؤتة تسعة اسياف وصبرت صفيحة يمانية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤١٥٦)، وابن حبان (٧٠٨٩).
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ غزوہ مؤتہ کے دن میرے ہاتھ سے نو تلواریں ٹوٹیں آخر کار میں نے ایک یمنی چوڑی تلوار پر صبر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34804، ترقيم محمد عوامة 33287)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33288 ترقیم الشثری: -- 34805
٣٤٨٠٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (هاشم) (١) بن هاشم قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: كان سعد بن مالك اشد المسلمين باسا يوم احد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هشام).
(٢) مرسل؛ سعيد تابعي.

حضرت ہاشم بن ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ: حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ غزوہ احد کے دن مسلمانوں میں سب سے زیادہ سخت جنگجو تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34805، ترقيم محمد عوامة 33288)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
14. ما قالوا: في الخيل يرسل فيجلب عليها
بعض لوگوں نے یوں کہا اس گھوڑے کے بارے میں جس کو چھوڑ دیا جائے اور اس کو دوڑانے کے لیے آوازیں لگائی جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33289 ترقیم الشثری: -- 34806
٣٤٨٠٦ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة عن حميد عن الحسن عن عمران بن حصين قال: قال رسول الله ﷺ:"لا جلب ولا جنب" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمران، أخرجه أحمد (١٩٩٨٧)، وأبو داود (٢٥٨١)، والنسائي ٦/ ٢٢٨، والترمذي (١١٢٣)، وابن حبان (٣٢٦٧)، والطيالسي (٨٣٨)، والبيهقي ١٠/ ٢١، والدارقطني ٤/ ٣٠٣، والطبراني ١٨/ (٣٩٠)، والبزار (٣٥٣٥)، والطحاوي في شرح المشكل (١٣١٢).
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچانا درست نہیں اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں گھوڑا رکھنا کہ جب یہ سست پڑجائے تو دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34806، ترقيم محمد عوامة 33289)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33290 ترقیم الشثری: -- 34807
٣٤٨٠٧ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن حميد عن الحسن عن عمران بن حصين بمثله ولم يرفعه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (شبل).
(٢) منقطع، وورد مرفوعًا كما في الذي قبله.

حضرت عمران بن حصین رحمہ اللہ سے ما قبل حدیث موقوفاً اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34807، ترقيم محمد عوامة 33290)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33291 ترقیم الشثری: -- 34808
٣٤٨٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا معقل بن عبيد الله العبسي عن عطاء قال: قال رسول الله ﷺ:"لا جلب ولا جنب في الإسلام" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عطاء تابعي.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسلام میں نہ تو گھوڑے کو دوڑانے کے لے شور مچانا درست ہے۔ اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں دوسرا گھوڑا رکھنا تاکہ پہلے گھوڑے کے سست ہونے کی صورت میں دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34808، ترقيم محمد عوامة 33291)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33292 ترقیم الشثری: -- 34809
٣٤٨٠٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"لا جلب ولا جنب" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالسماع عند البيهقي والبغوي، أخرجه أحمد (٦٦٩٢)، والبيهقي ٨/ ٢٩، وابن الجارود (١٠٥٢)، والبغوي (٢٥٤٢).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچانا درست نہیں ہے اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں دوسرا گھوڑا رکھنا تاکہ پہلے گھوڑے کے سست ہونے کی صورت میں دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34809، ترقيم محمد عوامة 33292)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
15. ما قالوا: في الجبن وما يذكر فيه
بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33293 ترقیم الشثری: -- 34810
٣٤٨١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا (همام) (١) عن ابي عمران الجوني قال: قال رسول الله ﷺ:"للجبان اجران" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (هشام).
(٢) مرسل؛ أبو عمران تابعي.

حضرت ابو عمران الجونی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بزدل کے لیے دو اجر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34810، ترقيم محمد عوامة 33293)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں