🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. الرجل يجيء من دار الحرب ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو دارالحرب سے آئے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33672 ترقیم الشثری: -- 35211
٣٥٢١١ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل ياتي من اهل الحرب قال: إما ان يقره، وإما ان يبلغه مامنه.
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے اس شخص کے بارے میں جو دارالحرب سے آیا ہو یوں ارشاد فرمایا: یا تو اسے برقرار رکھا جائے یا پھر اسے محفوظ جگہ پہنچا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35211، ترقيم محمد عوامة 33672)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
75. الرجل يتزوج في دار الحرب
ا س آدمی کا بیان جو دارالحرب میں شادی کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33673 ترقیم الشثری: -- 35212
٣٥٢١٢ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن اشعث عن الحسن انه كان يكره ان يتزوج الرجل في ارض الحرب ويدع ولده فيهم.
حضرت اشعث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت حسن بصری رحمہ اللہ مکروہ سمجھتے تھے اس بات کو کہ کوئی آدمی دارالحرب میں شادی کرلے اور پنے بچہ کو ان میں چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35212، ترقيم محمد عوامة 33673)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
76. ما قالوا: في الذي (يؤخذ) في دار الحرب، ما الحكم فيه؟
جن لوگوں نے یوں کہا اس شخص کے بارے میں جس کو دارالحرب میں قید کر لیا گیا ہو کہ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33674 ترقیم الشثری: -- 35213
٣٥٢١٣ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سئل عطاء عن الرجل من اهل الذمة (يؤخذ) (١) في اهل الشرك؛ فيقول: لم (ارد عونهم) (٢) عليكم، وقد اشترطوا عليه ان لا ياتيهم، فكره قتله إلا ببينة، قال: وقال حينئذ لعطاء بعض اهل العلم: إذا نقض شيئا واحدا مما عليه فقد نقض الصلح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يوجد).
(٢) في [أ، ب]: (أرد دعوتهم).

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے پوچھا گیا اس ذمی شخص کے بارے میں جس کو مشرکین کی زمین میں پکڑ لیا گیا اس نے کہا: کہ میرا تمہارے خلاف ان کی مدد کرنے کا ارادہ نہیں تھا اور تحقیق ان لوگوں نے اس پر یہ شرط لگا دی کہ وہ ان (مشرکین) کے پاس نہیں جائے گا؟ تو آپ رحمہ اللہ نے اس کے قتل کو مکروہ سمجھا مگر گواہی کے ساتھ۔ راوی کہتے ہیں: کہ اس وقت بعض اہل علم نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے فرمایا: جو چیز اس پر لازم تھی جب اس میں سے ایک چیز ختم کردی تو تحقیق صلح ختم ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35213، ترقيم محمد عوامة 33674)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33675 ترقیم الشثری: -- 35214
٣٥٢١٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن الحسن في اهل الذمة إذا نقضوا العهد فليس على الذرية (شيء) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (شيئًا).
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے ذمیوں کے بارے میں ارشاد فرمایا: جب وہ معاہدہ توڑ دیں تو ان کی اولاد پر کوئی بوجھ نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35214، ترقيم محمد عوامة 33675)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
77. ما قالوا: في الفيء يفضل فيه الآهل على (الأعزب)
جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33676 ترقیم الشثری: -- 35215
٣٥٢١٥ - حدثنا (يعمر) (١) بن بشر قال: ثنا ابن مبارك قال: اخبرنا صفوان بن عمرو عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن ابيه عن عوف بن مالك قال: كان النبي ﷺ إذا (جاء) (٢) الفيء قسمه من يومه، فاعطى الآهل (حظين) (٣) واعطى (الاعزب) (٤) حظا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (معمر).
(٢) في [جـ]: (جا).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ب]: (الأعراب).
(٥) صحيح؛ يعمر ثقة، أخرجه أحمد (٢٤٠٠٤)، وأبو داود (٢٩٥٣)، وابن حبان (٤٨١٦)، والحاكم ٢/ ١٤٠، وسعيد بن منصور (٢٣٥٦)، وابن الجارود (١١١٢)، وأبو عبيد في الأموال (٥٩٩)، وابن زنجويه (٨٧٩)، والبزار (٢٧٤٨)، والطبراني ١٨/ (٨٠)، والبيهقي ٦/ ٣٤٦.

حضرت عوف بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب مال فئی آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن ہی اس کو تقسیم فرما دیتے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کنبہ دار کو دو حصہ عطا فرماتے اور کنوارے کو ایک حصہ عطا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35215، ترقيم محمد عوامة 33676)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
78. ما قالوا: في الولاة (تتخذ) البرد فيبرد
جن لوگوں نے حکمرانوں کے بارے میں یوں کہا کہ وہ قاصد رکھیں پھر اس کے ذریعہ پیغام بھیجیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33677 ترقیم الشثری: -- 35216
٣٥٢١٦ - حدثنا إسماعيل ابن علية عن صدقة بن يسار عن القاسم قال: كان النبي ﷺ يبرد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ القاسم تابعي.
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قاصد کے ذریعے پیغام بھیجا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35216، ترقيم محمد عوامة 33677)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33678 ترقیم الشثری: -- 35217
٣٥٢١٧ - حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى ان عمر بن عبد العزيز كان يبرد فحمل مولى له رجلا على البريد بغير إذنه، قال: فدعاه فقال: لا (تبرح) (١) حتى ⦗٣٣٩⦘ (تقومه) (٢) ثم (تجعله) (٣) في بيت المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تتزوج)، وفي [هـ]: (يتزوج).
(٢) في [هـ]: (نقومه).
(٣) في [هـ]: (نجعله).

حضرت طلحہ بن یحییٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ قاصد کے ذریعہ پیغام بھیجا کرتے تھے۔ آپ رحمہ اللہ کے ایک غلام نے ڈاک کی سواری پر ایک شخص کو آپ کی اجازت کے بغیر سوار کردیا۔ آپ رحمہ اللہ نے اس کو بلایا اور فرمایا: تو اس سے جدا مت ہو یہاں تک کہ اس کی قیمت ادا کر، پھر اس کی قیمت بیت المال میں ڈال دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35217، ترقيم محمد عوامة 33678)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33679 ترقیم الشثری: -- 35218
٣٥٢١٨ - حدثنا وكيع عن هشام عن يحيى بن ابي كثير ان النبي ﷺ قال لامرائه:"إذا ابردتم إلي بريد فابردوه حسن الوجه حسن الاسم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ يحيى ابن أبي كثير تابعي، وأخرجه ابن أبي عمر عن يحيى عن أبي سلمة عن الحضرمي بن لاحق كما في المطالب العالية (٢٦٥٨)، وأخرجه ابن قتيبة في غريب الحديث ١/ ٢٨٧، وأخرجه أبو نعيم في تاريخ أصبهان (٥٣١) عن يحيى عن لاحق مرسلًا، ورواه العقيلي عن يحيى عن أبي سلمة عن أبي هريرة كما في اللآلي المصنوعة ص ١٠٣.
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مقرر کردہ امیروں سے ارشاد فرمایا: جب تم میری طرف کسی قاصد کے ذریعہ ڈاک بھیجو تو تم لوگ خوبصورت چہرے والے اور خوبصورت نام والے کو بھیجو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35218، ترقيم محمد عوامة 33679)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33680 ترقیم الشثری: -- 35219
٣٥٢١٩ - حدثنا عبيد الله عن إسرائيل (بن) (١) ابي إسحاق عن ابيه ان معاوية كتب إلى عبد الرحمن بن خالد ان احمل إلي جريرا على البريد فحمله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن)، وهذا من نسبة إسرائيل لجده.
(٢) صحيح.

حضرت اسرائیل بن ابی اسحاق رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عبد الرحمن بن خالد رحمہ اللہ کو خط لکھا کہ تم جریر کو ڈاک کی سواری پر میری طرف بھیجو۔ تو آپ رحمہ اللہ نے ان کو بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35219، ترقيم محمد عوامة 33680)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
79. ما قالوا: فيما ذكر من الرماح واتخاذها
ان روایات کا بیان جن میں نیزہ ساز اور اس کے بنانے کا ذکر ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33681 ترقیم الشثری: -- 35220
٣٥٢٢٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن سعيد بن جبلة عن طاوس ان النبي ﷺ قال:"إن الله بعثني بالسيف بين يدي الساعة، وجعل رزقي تحت ظل رمحي، وجعل الذل والصغار على من خالفني، ومن تشبه بقوم فهو منهم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ طاوس تابعي، أخرجه ابن المبارك في الجهاد (١٠٥).
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ نے مجھے تلوار دے کر بھیجا ہے قیامت سے پہلے اور اللہ تعالیٰ نے میرا رزق میرے نیزے کے سائے کے نیچے مقر ر کیا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے ذلت اور رسوائی مقدر کی ہے اس شخص کے نصیب میں جو میری مخالفت کرے گا۔ اور جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرتا ہے تو وہ ان ہی میں سے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35220، ترقيم محمد عوامة 33681)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں