🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من (كان) يحب إذا افتتح الحصن أن يقيم عليه
جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی قلعہ فتح ہو جائے تو وہ اس میں اقامت اختیار کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33692 ترقیم الشثری: -- 35231
٣٥٢٣١ - حدثنا عبد الاعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة عن انس عن ابي طلحة عن النبي ﷺ بمثله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (شعبة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٩٧٦)، ومسلم (٢٨٧٥).

حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35231، ترقيم محمد عوامة 33692)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
82. ما قالوا: في الرجل يعمل الشيء في أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: اس آدمی کے بارے میں جو دشمن کے علاقہ میں کوئی کام کرتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33693 ترقیم الشثری: -- 35232
٣٥٢٣٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الرحمن بن زياد بن انعم عن خالد بن ابي عمران قال: قلت للقاسم بن محمد وسالم بن عبد الله: إن لنا غلاما يعمل الفخار بارض العدو ثم يبيع فتجتمع النفقة (١) وينفق علينا، قال: لا باس بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (له).
حضرت خالد بن أبی عمران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ اور حضرت سالم بن عبد اللہ ان دونوں حضرات سے پوچھا: کہ ہمارا ایک غلام ہے جو دشمن کے علاقہ میں کمہار کا کام کرتا ہے۔ پھر ان برتنوں کو فروخت کرتا ہے اور اس کے پاس کافی مال جمع ہوجاتا ہے تو وہ ہم پر بھی اس میں سے خرچ کرتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35232، ترقيم محمد عوامة 33693)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33694 ترقیم الشثری: -- 35233
٣٥٢٣٣ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الرحمن بن (١) زياد عن خالد بن ابي عمران قال: قلت: للقاسم بن محمد وسالم بن عبد الله: الرجل يكون منا في ارض العدو فيصيد (الحيتان) (٢) ويبيع فتجتمع له الدراهم قال: لا باس بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب]: (الحيات).

حضرت خالد بن ابی عمران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ اور حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ ان دونوں حضرات سے پوچھا: ہم میں سے ایک آدمی جو دشمن کے علاقہ میں ہوتا ہے پس وہ مچھلیاں شکار کرتا ہے اور ان کو فروخت کرتا ہے۔ پھر اس کے پاس بہت درہم جمع ہوجاتے ہیں۔ ان کا کیا حکم ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35233، ترقيم محمد عوامة 33694)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
83. ما قالوا: في الوالي أله أن يقطع شيئا من الأرض؟
جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33695 ترقیم الشثری: -- 35234
٣٥٢٣٤ - حدثنا حفص بن غياث عن هشام بن عروة عن ابيه قال: اقطع رسول الله ﷺ ارضا من ارض بني النضير فيها نخل (وشجر) (١) واقطع ابو بكر وعمر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شجير).
(٢) مرسل، عروة تابعي، أخرجه الشافعي كما في السند ص ٣٨١، والأم ٤/ ٤٦، وابن سعد ٣/ ١٠٤، والبيهقي ٦/ ١٤٤، وأبو عبيد في الأموال (٦٧٨)، وابن زنجويه (١٠١١)، والبلاذري في فتوح البلدان ص ٣٤ و ٤٢، وورد الحديث من رواية عروة عن أسماء، أخرجه الترمذي في العلل ١/ ٢١٧ (٣٨٩)، وابن عدي ٤/ ٦٩، وأبو داود (٣٠٦٩)، والطبراني ٢٤/ (٢١٥)، وابن سعد ٣/ ١٠٣.

حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر سے حاصل ہونے والی زمینوں میں سے ایک ٹکڑا جس میں کھجور کے درخت اور دوسرے درخت تھے بانٹ دی اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی بانٹ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35234، ترقيم محمد عوامة 33695)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33696 ترقیم الشثری: -- 35235
٣٥٢٣٥ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: ثنا هشام بن عروة عن ابيه ان النبي ﷺ اقطع الزبير ارضا من ارض بني النضير فيها نخل، وان ابا بكر اقطع الزبير (الجرف) (١) ، وان عمر اقطعه العقيق اجمع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحرف).
(٢) مرسل؛ عروة تابعي.

حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کی زمینوں میں سے ایک زمین کا حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو مالک بنادیا۔ اس زمین میں کھجور کے درخت بھی تھے۔ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو جرف کی زمین کا مالک بنایا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو پوری وادی عقیق کا مالک بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35235، ترقيم محمد عوامة 33696)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33697 ترقیم الشثری: -- 35236
٣٥٢٣٦ - حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه ان النبي ﷺ اقطع الزبير ارضا فيها (نخل) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (نخيل).
(٢) مرسل؛ عروة تابعي.

حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو کھجور کے درختوں والی زمین کا مالک بنا یا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35236، ترقيم محمد عوامة 33697)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33698 ترقیم الشثری: -- 35237
٣٥٢٣٧ - حدثنا شريك عن إبراهيم بن المهاجر قال: سالت موسى بن طلحة فحدثني ان عثمان اقطع خبابا ارضا (وعبد الله ارضا) (١) وسعدا ارضا وصهيبا ارضا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ شريك صدوق، وكذلك إبراهيم المهاجر.

حضرت ابراہیم بن مہاجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ سے پوچھا تو آپ رحمہ اللہ نے مجھے بیان فرمایا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت خباب رضی اللہ عنہ کو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو اور حضرت صہیب رضی اللہ عنہ کو الگ الگ زمینوں کا مالک بنا یا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35237، ترقيم محمد عوامة 33698)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33699 ترقیم الشثری: -- 35238
٣٥٢٣٨ - حدثنا (سلام) (١) عن إبراهيم بن مهاجر عن موسى بن طلحة ان عثمان اقطع خمسة من اصحاب النبي ﷺ: ابن مسعود وسعدا والزبير وخبابا واسامة بن زيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في النسخ: (سفيان)، ولعل الصواب (سلام)، وهو أبو الأحوص، كما في تغليق التعليق لابن حجر ٣/ ٣٥١، لأن المؤلف لا يروي عن سفيان الثوري إلا بواسطة كوكيع وعبد الرحمن بن مهدي ونحوهما، وقد روى جماعة الخبر من طريق سفيان كما عند عبد الرزاق (١٤٤٧٠)، وأخرجه الطحاوي ٤/ ١١٤، وابن شبه (١١٨٧٤)، والبلاذري ص ٢٧٢، وأبو عبيد في الأموال (٦٩١)، والبيهقي ٦/ ١٤٥.
حضرت موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ میں سے پانچ اشخاص کو زمین دی ان میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت سعد رضی اللہ عنہ، حضرت زبیر رضی اللہ عنہ، حضرت خباب رضی اللہ عنہ اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ شامل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35238، ترقيم محمد عوامة 33699)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33700 ترقیم الشثری: -- 35239
٣٥٢٣٩ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه ان عمر اقطع عليا ينبع واضاف إليها غيرها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، أبو جعفر لم يدرك عمر.
حضرت جعفر رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ینبع کا مالک بنایا اور اس کے علاوہ مزید اضافہ بھی فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35239، ترقيم محمد عوامة 33700)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33701 ترقیم الشثری: -- 35240
٣٥٢٤٠ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن محمد بن عبيد الله الثقفي قال: اتى عمر رجل من ثقيف يقال له: نافع ابو عبد الله، قال: فكان اول من افتلى الفلا بالبصرة، (قال) (١) : فقال: يا (امير) (٢) المؤمنين (إن) (٣) قبلنا ارضا بالبصرة ليست من ارض الخراج، ولا تضر باحد من المسلمين، فإن رايت ان (تقطعنيها) (٤) اتخذها قضبا لخيلي فافعل، قال: فكتب عمر إلى ابي موسى إن كان كما قال: فاقطعها إياه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (أمر).
(٣) في [أ، ب]: (إنا).
(٤) في [أ، ب]: (تعطينها).
(٥) منقطع؛ أبو عون محمد بن عبيد اللَّه لم يدرك عمر.

حضرت محمد بن عبید اللہ الثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس قبیلہ ثقیف کا ایک شخص آیا جس کا نام نافع ابو عبد اللہ تھا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے بصرہ میں گھوڑوں کے بچے پالے۔ اس نے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! ہماری طرف بصرہ میں ایک زمین ہے جو خراج کی زمین نہیں ہے اور نہ وہ مسلمانوں میں کسی کو نقصان پہنچائے گی اگر آپ مناسب سمجھیں تو وہ میرے نام کردیں میں اس میں اپنے گھوڑوں کے لیے گھاس اُگاؤں گا۔ آپ رضی اللہ عنہایسا کردیں۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو خط لکھا۔ اگر بات ایسے ہی ہے جیسا کہ اس نے کہا ہے۔ تو تم وہ زمین اس کے نام کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35240، ترقيم محمد عوامة 33701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں