🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. من قال: للعبد والأجير سهم؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33889 ترقیم الشثری: -- 35431
٣٥٤٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن ابي ذئب عن (خاله) (١) الحارث بن عبد الرحمن عن ابي قرة قال: قسم لي ابو بكر الصديق كما قسم لسيدي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (خالد).
(٢) حسن؛ الحارث بن عبد الرحمن صدوق، أخرجه ابن سعد ٥/ ١٢، والبغوي في مسند ابن الجعد (٢٧٧٠)، والبيهقي في معرفة السنن ٥/ ١٦١.

حضرت ابو قرہ فرماتے ہیں کہ جس طرح میرے آقا کیلئے حصہ مقرر کیا اسی طرح حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے میرے لیے حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35431، ترقيم محمد عوامة 33889)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33890 ترقیم الشثری: -- 35432
٣٥٤٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم في الغنائم يصيبها الجيش قال: إن (اعانهم) (١) التاجر والعبد ضرب لهما (بسهامهما) (٢) مع الجيش.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أعانهما).
(٢) في [هـ]: (بسهامهم).

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر لشکر اسلام کو غنیمت ملے اور ان کی مدد کیلئے تاجر اور غلام بھی ہوں تو غنیمت میں لشکر کے ساتھ ان کو بھی حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35432، ترقيم محمد عوامة 33890)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
108. في النساء والصبيان: هل لهم من الغنيمة شيء؟
کیا خواتین اور بچوں کے لیے غنیمت میں حصہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33891 ترقیم الشثری: -- 35433
٣٥٤٣٣ - حدثنا وكيع بن الجراح قال: ثنا محمد بن راشد عن مكحول قال: اسهم رسول الله ﷺ للنساء والصبيان والخيل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مكحول تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٢٨٩)، والبيهقي ٩/ ٥٣.
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین بچوں اور گھوڑوں کو غنیمت میں سے حصہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35433، ترقيم محمد عوامة 33891)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33892 ترقیم الشثری: -- 35434
٣٥٤٣٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن الزهري ومحمد ابن علي عن يزيد بن (هرمز) (١) قال: كتب نجدة إلى ابن عباس يساله عن النساء: هل كن يحضرن الحرب مع رسول الله ﷺ؟ وهل يضرب (لهن) (٢) بسهم؟ قال: فقال يزيد: انا كتبت كتاب ابن عباس بيدي إلى نجدة: كتبت تسالني عن النساء هل كن يحضرن مع رسول الله ﷺ الحرب؟ وهل كان يضرب لهن بسهم؟ وقد كن يحضرن مع رسول الله ﷺ، فاما ان يضرب لهن بسهم فلا، وقد كان يرضخ لهن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (هارون).
(٢) في [أ، جـ]: (لهم).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (٣٢١٩)، وأبو داود (٢٧٢٨)، وأبو يعلى (٢٥٥٠)، وابن شبه (١٠٥٩)، وبنحوه الشافعي في الأم ٧/ ٣٤٢، وقد توبع ابن إسحاق بأسانيد صحيحه، أخرجه مسلم (١٨١٢).

حضرت یزید بن ہرمز سے مروی ہے کہ نجدہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو خط لکھا اور عورتوں کے متعلق دریافت کیا کہ کیا خواتین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتی تھیں، کیا ان کو غنیمت میں سے حصہ ملتا تھا؟ حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں نے نجدہ کی طرف حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی طرف سے خط لکھا کہ آپ نے مجھ سے یہ دریافت کیا ہے کہ: کیا خواتین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتی تھیں؟ اور کیا ان کیلئے غنیمت میں حصہ تھا؟ بہر حال وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتی تھیں، اور ان کو الگ حصہ نہ دیا جاتا، اور ان کو کچھ اسی میں سے دیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35434، ترقيم محمد عوامة 33892)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33893 ترقیم الشثری: -- 35435
٣٥٤٣٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن العوام بن (مراجم) (١) عن خالد بن سيحان قال: شهدت مع ابي موسى اربع نسوة او (خمس) (٢) منهم (ام) (٣) مجزاة ابن ثور، فكن يسقين الماء ويداوين الجرحى فاسهم لهن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مزاحم)، وانظر: التاريخ الكبير ٧/ ٦٦، والجرح والتعديل ٧/ ٢٢، والإكمال ٧/ ١٨٦، وتوضيح المشتبه ٨/ ١١٣، والعلل للدارقطني ٣/ ٦٤، وشرح مسلم للنووي ٢/ ٧٦، وتعجيل المنفعة ١/ ٣٢٢، والأسماء المفردة ص ١٦٨، والمنهل الروي ١/ ٥٦، وتدريب الراوي ٢/ ١٩٣، ومقدمة ابن الصلاح ص ٢٧٩.
(٢) في [أ، ط، هـ]: (خمسة).
(٣) في [ط، هـ]: (أو).
(٤) مجهول؛ لجهالة خالد بن سيحان، أخرجه البخاري في التاريخ ٣/ ١٥٣، وأحمد في رواية صالح لمسائله ٢/ ٣٥٣.

حضرت خالد بن سیحان سے مروی ہے کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ چار یا پانچ خواتین جہاد میں شریک ہوئیں جن میں ام مجزاۃ بن ثور بھی تھیں، وہ پیاسوں کو پانی اور زخمیوں کو پٹی کرتی تھیں، ان کو غنیمت میں سے حصہ دیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35435، ترقيم محمد عوامة 33893)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33894 ترقیم الشثری: -- 35436
٣٥٤٣٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن ابي حبيب عن سفيان بن وهب الخولاني قال: قسم عمر بين الناس غنائمهم فاعطى كل إنسان دينارا، وجعل سهم المراة والرجل سواء، فإذا إن الرجل مع امراته اعطاه دينارا، وإذا كان وحده اعطاه نصف دينار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه مسدد كما في المطالب العالية (٢٠٦٩)، والبيهقي ٦/ ٣٤٦، وابن عساكر ٢/ ١٦٩.
حضرت سفیان بن وھب سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں میں مال غنیمت تقسیم فرمایا، آپ نے ہر ایک کو ایک دینار عطا فرمایا، اور خاتون اور مرد کا حصہ برابر مقرر فرمایا، اگر مرد کے ساتھ خاتون بھی ہو تو ایک دینار عطاء فرماتے، اور اگر اکیلا ہوتا تو نصف عطا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35436، ترقيم محمد عوامة 33894)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33895 ترقیم الشثری: -- 35437
٣٥٤٣٧ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني بن ابي ذئب عن القاسم بن عباس عن عبد الله بن (نيار) (١) عن عروة عن عائشة ان رسول الله ﷺ اتى بظبية خرز (٢) ، فقسهما للحرة والامة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (دينار).
(٢) كيس من جلد عليه شعر، وفي [جـ]: (بضبة)، وفي [س]: (بصبية).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٥٢٦٨)، وأبو داود (٢٩٥٢)، والحاكم ٢/ ١٣٧، والطيالسي (١٤٣٥)، وأبو يعلى (٤٩٢٣)، والبيهقي ٦/ ٣٤٧، وإسحاق (٧٥٨)، والمزي ١٦/ ٢٣٣، وأبو عبيد في الأموال (٦٠٧).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موتیوں کی ایک تھیلی لائی گئی، آپ نے ان کو آزاد خواتین اور باندیوں میں تقسیم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35437، ترقيم محمد عوامة 33895)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35438
٣٥٤٣٨ - وقالت عائشة: كان ابي يقسم للحر والعبد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے والد محترم آزاد اور غلام پر تقسیم فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35438، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
109. في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33896 ترقیم الشثری: -- 35439
٣٥٤٣٩ - حدثنا حفص بن غياث عن (بريد) (١) بن عبد الله عن ابي بردة عن ابي موسى قال: قدمنا على رسول الله ﷺ بعد فتح خيبر بثلاث، فقسم لنا ولم يقسم لاحد لم يشهد الفتح غيرنا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يزيد).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢٣٣)، ومسلم (٢٥٠٢).

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ فتح خیبر کے تین دن بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لشکر میں حاضر ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت میں سے ہمیں بھی حصہ عطا فرمایا، اور ہمارے علاوہ کسی ایسے شخص کو حصہ عطا نہ فرمایا جو جنگ میں شریک نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35439، ترقيم محمد عوامة 33896)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33897 ترقیم الشثری: -- 35440
٣٥٤٤٠ - حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة عن مجالد عن عامر قال: كتب عمر إلى سعد يوم القادسية إني قد بعثت إليك اهل الحجاز واهل الشام فمن ادرك منهم القتال قبل ان (ينفضوا) (١) فاسهم لهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يتفقئوا).
(٢) ضعيف؛ منقطع؛ لضعف مجالد، وعامر لا يروي عن عمر، أخرجه عبد الرزاق (٩٦٩٥)، وسعيد بن منصور (٢٧٩٤).

حضرت عامر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قادسیہ کے دن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو تحریر فرمایا: میں تمہارے پاس حجاز اور شام والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو بھی لوگوں کے منتشر ہونے سے قبل جنگ میں شریک ہوجائے اس کو غنیمت میں حصہ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35440، ترقيم محمد عوامة 33897)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں