🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟
کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33880 ترقیم الشثری: -- 35421
٣٥٤٢١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: إن (ادرب) (١) رجل بافراس كان لكل فرس سهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أددت).
حضرت سلیمان بن موسیٰ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر دشمن کے علاقے میں داخل ہو تو اس کے ہر ہر گھوڑے کے لیے حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35421، ترقيم محمد عوامة 33880)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
106. العبد: أيسهم له شيء إذا شهد الفتح؟
غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33881 ترقیم الشثری: -- 35422
٣٥٤٢٢ - حدثنا حفص بن غياث عن محمد بن زيد عن عمير مولى آبي (اللح - م) (١) قال: شهدت خيبر وانا (عبد) (٢) مملوك، فلما فتحوها، اعطاني النبي ﷺ سيفا فقال:"تقلد هذا"، واعطاني من (خرثي) (٣) المتاع، ولم يضرب لي بسهم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (اللحى).
(٢) في [أ]: (عبدة).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (حرثي).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢١٩٤٠)، والترمذي (١٥٥٧)، وأبو داود (٢٧٣٠)، وابن ماجه (٢٨٥٥)، والنسائي في الكبرى (٧٥٣٥)، وابن حبان (٤٨٣)، والحاكم ١/ ٣٢٧، والطيالسي (١٢١٥)، وعبد الرزاق (٩٤٥٤)، وأبو عبيد في الأموال (٨٨٢)، وابن سعد ٢/ ١١٤، وابن زنجويه في الأموال (٨٨٩)، والدارمي (٢٤٧٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٧١)، وابن الجارود (١٠٨٧)، والطحاوي في شرح المشكل (٥٢٩٤)، والطبراني ١٧/ (١٣١)، والبيهقي ٩/ ٣١، وابن الأثير ٤/ ٢٨٤.

حضرت عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگ خیبر میں شریک ہوا تو میں غلام تھا، جب خیبر فتح ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک تلوار عطا فرمائی اور فرمایا اس کو لٹکا لو، اور مجھے کچھ گھر کے لیے سامان مرحمت فرمایا اور میرے لئے غنیمت میں حصہ مقرر نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35422، ترقيم محمد عوامة 33881)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33882 ترقیم الشثری: -- 35423
٣٥٤٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن سعد عن محمد بن زيد بن مهاجر بن قنفذ عن عمير مولى آبي (اللحم) (١) قال: شهدت مع مولاي (خيبر) (٢) وانا مملوك، فلم يقسم لي من الغنيمة شيئا واعطاني من (خرثي) (٣) المتاع سيفا كانت اجره إذا تقلدته (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (اللحى).
(٢) في [ط، هـ]: (جبير).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (حرثي).
(٤) حسن؛ هشام بن سعد صدوق، وانظر: ما قبله.

حضرت عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے آقا جنگ خیبر میں شریک ہوئے اور میں غلام تھا، میرے لئے غنیمت میں حصہ مقرر نہ کیا گیا، اور گھر کے سامان سے ایک تلوار دی گئی، جب میں اس کو لٹکاتا تو اسے گھسیٹتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35423، ترقيم محمد عوامة 33882)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33883 ترقیم الشثری: -- 35424
٣٥٤٢٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وأخرج نحوه أحمد (١٩٦٧)، ومسلم (١٨١٢)، والطبراني (١٠٨٣٢)، والبيهقي ٨/ ١٩٤، وأبو عبيد في الأموال (٨٨٣)، وأبو يعلى (٢٦٣٠).
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں غلام کے لیے غنیمت میں حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35424، ترقيم محمد عوامة 33883)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35425
٣٥٤٢٥ - وعن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: ليس للعبد من الغنيمة شيء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلام کے لیے غنیمت میں کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35425، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33884 ترقیم الشثری: -- 35426
٣٥٤٢٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عت حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: ليس له في المغنم نصيب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں غنیمت میں غلام کیلئے حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35426، ترقيم محمد عوامة 33884)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
107. من قال: للعبد والأجير سهم؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33885 ترقیم الشثری: -- 35427
٣٥٤٢٧ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث، عن الحكم والحسن وابن سيرين قالوا: من شهد الباس من حر او عبد او اجير فله سهم.
حضرت حکم، حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جو بھی جہاد میں شریک ہو، آزاد، غلام یا مزدور میں سے اس کیلئے غنیمت میں سے حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35427، ترقيم محمد عوامة 33885)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33886 ترقیم الشثری: -- 35428
٣٥٤٢٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الحسن وابن سيرين والحكم قالوا: العبد والاجير إذا شهدوا القتال اعطوا من الغنيمة.
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین اور حضرت حکم فرماتے ہیں غلام اور مزدور اگر جہاد میں شریک ہوں تو ان کو غنیمت میں سے حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35428، ترقيم محمد عوامة 33886)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33887 ترقیم الشثری: -- 35429
٣٥٤٢٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا شهد التاجر و (١) العبد قسم له، وقسم للعبد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (شهد).
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تاجر اور غلام جہاد میں شریک ہو تو ان کیلئے غنیمت میں حصہ نکالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35429، ترقيم محمد عوامة 33887)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33888 ترقیم الشثری: -- 35430
٣٥٤٣٠ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: يسهم للعبد.
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ غلام کو حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35430، ترقيم محمد عوامة 33888)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں