🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ الشُّفْعَةِ
باب: حق شفعہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4467 ترقیم الرسالہ : -- 4547
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، نَا الْفِرْيَابِيُّ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مِنْ بَاعَ سِلْعَةً فَأَفْلَسَ صَاحِبُهَا فَوَجَدَهَا بِعَيْنِهَا، فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کوئی سامان فروخت کرتا ہے، اور اسے خریدنے والا شخص مفلس ہو جاتا ہے اور وہ شخص اپنے سامان کو بعینہ اس کے پاس پاتا ہے، تو وہ (فروخت کنندہ) اس سامان کا زیادہ حق دار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4547]
ترقیم العلمیہ: 4467
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2402، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1559، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1286، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2327،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4680، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1262، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2632، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2358، 2359، 2360، 2361، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2900، 2901، 2902، 2903، 2904، 2905، 2906، 2907، 4546، 4547، 4548، 4549، 4550، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7245، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1065، 1066، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20471، 20472، وأبو داود فى "المراسيل"، 173»
«قال ابن عبدالبر: حديث صحيح عند أهل النقل ثابت، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (8 / 405)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4468 ترقیم الرسالہ : -- 4548
نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَسَدِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، نَا الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ، نَا الزُّبَيْدِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّمَا رَجُلٍ أَفْلَسَ، وَعِنْدَهُ مَالُ امْرِئٍ بِعَيْنِهِ لَمْ يَقْتَضِ مِنْهُ شَيْئًا، فَهُوَ أُسْوَةُ الْغُرَمَاءِ، وَأَيُّمَا امْرِئٍ مَاتَ، وَعِنْدَهُ مَالُ امْرِئٍ بِعَيْنِهِ اقْتَضَى مِنْهُ، أَوْ لَمْ يَقْتَضِ، فَهُوَ أُسْوَةُ الْغُرَمَاءِ" ، خَالَفَهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ. وَالْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ضَعِيفَانِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مفلس قرار پائے اور اس کے پاس کسی شخص کا مال موجود ہو، اس شخص نے اس مال کی کوئی قیمت وصول نہ کی ہو، تو وہ دوسرے قرض خواہوں کے ساتھ وصولی کرے گا اور جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے پاس دوسرے شخص کا مال موجود ہو، تو خواہ اس نے اس کی قیمت میں کچھ وصول کی ہو یا نہ کی ہو، وہ اس بارے میں دوسرے قرض خواہوں کی مانند شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4548]
ترقیم العلمیہ: 4468
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2402، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1559، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1286، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2327،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4680، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1262، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2632، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2358، 2359، 2360، 2361، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2900، 2901، 2902، 2903، 2904، 2905، 2906، 2907، 4546، 4547، 4548، 4549، 4550، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7245، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1065، 1066، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20471، 20472، وأبو داود فى "المراسيل"، 173»
«قال الدارقطني: خالفه إسماعيل بن عياش عن الزبيدي وموسى بن عقبة واليمان بن عدي وإسماعيل بن عياش ضعيفان، سنن الدارقطني: (5 / 411) برقم: (4548)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4469 ترقیم الرسالہ : -- 4549
نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ ثَابِتٍ ، نَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ . ح وَنا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْخَبَائِرِيُّ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ سِلْعَةً فَأَدْرَكَ سِلْعَتَهُ بِعَيْنِهَا عِنْدَ رَجُلٍ قَدْ أَفْلَسَ، وَلَمْ يَقْتَضِ مِنْ ثَمَنِهَا شَيْئًا فَهِيَ لَهُ، وَإِنْ كَانَ قَضَى مِنْ ثَمَنِهَا شَيْئًا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ أُسْوَةُ الْغُرَمَاءِ" ، وَاللَّفْظُ لِدَعْلَجٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اگر کوئی سامان فروخت کرنے والا اپنے سامان کو ایسے شخص کے پاس پاتا ہے جو مفلس قرار دیا جا چکا ہے، اور اس پہلے شخص نے اس دوسرے شخص سے قیمت میں سے کوئی چیز وصول نہ کی ہو، وہ سامان (اس فروخت کرنے) والے کو مل جائے گا۔ لیکن اگر اس دوسرے شخص نے اس سامان کی کچھ قیمت ادا کر دی ہو، تو جو رقم باقی رہ گئی تھی تو فروخت کرنے والا شخص اس بارے میں دیگر قرض خواہوں کی مانند شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4549]
ترقیم العلمیہ: 4469
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2402، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1559، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1286، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2327،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4680، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1262، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2632، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2358، 2359، 2360، 2361، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2900، 2901، 2902، 2903، 2904، 2905، 2906، 2907، 4546، 4547، 4548، 4549، 4550، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7245، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1065، 1066، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20471، 20472، وأبو داود فى "المراسيل"، 173»
«قال ابن عبدالبر: إسماعيل بن عياش فيما روى عن أهل المدينة ليس بالقوي، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (8 / 405)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4470 ترقیم الرسالہ : -- 4550
نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا جَعْفَرٌ الْفِرْيَابِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ وَزَادَ فِيهِ: وَأَيُّمَا امْرِئٍ هَلَكَ، وَعِنْدَهُ مَالُ امْرِئٍ بِعَيْنِهِ اقْتَضَى مِنْهُ شَيْئًا، أَوْ لَمْ يَقْتَضِ فَهُوَ أُسْوَةُ الْغُرَمَاءِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: حسب سابق حدیث ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”جو شخص انتقال کر جاتا ہے اور اس کے پاس دوسرے شخص کا مال موجود ہو، خواہ اس نے اس مال کی کچھ قیمت وصول کی ہو یا نہیں کی ہو، وہ اس بارے میں دوسرے قرض خواہوں کی مانند شمار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4550]
ترقیم العلمیہ: 4470
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2402، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1559، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1286، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2327،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4680، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5036، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1262، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2632، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2358، 2359، 2360، 2361، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2900، 2901، 2902، 2903، 2904، 2905، 2906، 2907، 4546، 4547، 4548، 4549، 4550، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7245، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1065، 1066، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20471، 20472، وأبو داود فى "المراسيل"، 173»
«قال ابن عبدالبر: إسماعيل بن عياش فيما روى عن أهل المدينة ليس بالقوي، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (8 / 405)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4471 ترقیم الرسالہ : -- 4551
نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جُبَيْرٍ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْفُرَاتِ الْخُزَاعِيُّ ، نَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ قَاضِي الْيَمَنِ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَرَ عَلَى مُعَاذٍ مَالَهُ، وَبَاعَهُ فِي دَيْنٍ كَانَ عَلَيْهِ" .
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو اپنے مال میں تصرف کرنے سے روک دیا تھا، قرض کی ادائیگی کی وجہ سے جو ان کے ذمے لازم تھا، اور اس مال کو فروخت کروا دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4551]
ترقیم العلمیہ: 4471
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2361، 7152، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11377، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4551، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5939»
«‏‏‏‏قال ابن الملقن: حديث صحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 643)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4472 ترقیم الرسالہ : -- 4552
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الصَّوَّافُ ، نَا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ، نَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ هُوَ أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي، نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، أَتَى الزُّبَيْرَ فَقَالَ:" إِنِّي اشْتَرَيْتُ بَيْعَ كَذَا وَكَذَا، وَإِنَّ عَلِيًّا يُرِيدُ أَنْ يَأْتِيَ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ فَيَسْأَلَهُ أَنْ يَحْجُرَ عَلَيَّ فِيهِ، فَقَالَ الزُّبَيْرُ: فَأَنَا شَرِيكُكَ فِي الْبَيْعِ، فَأَتَى عَلِيُّ عُثْمَانَ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ جَعْفَرٍ اشْتَرَى بَيْعَ كَذَا وَكَذَا، فَاحْجُرْ عَلَيْهِ، فَقَالَ الزُّبَيْرُ: فَأَنَا شَرِيكُهُ فِي الْبَيْعِ، فَقَالَ عُثْمَانُ : كَيْفَ أَحْجُرُ عَلَى رَجُلٍ فِي بَيْعٍ شَرِيكُهُ فِيهِ الزُّبَيْرُ؟" ، قَالَ يَعْقُوبُ: أنا آخُذُ بِالْحَجْرِ وَأُرَاهُ، وَأَحْجُرُ، وَأُبْطِلُ بَيْعَ الْمَحجُورِ عَلَيْهِ وَشِرَاهُ، وَإِذَا اشْتَرَى أَوْ بَاعَ قَبْلَ الْحَجْرِ، فَإِنْ كَانَ صَلاحًا أَجَزْتُهُ، وَإِنْ كَانَ مَعْنًى يَسْتَحِقُّ الْحَجْرَ حَجَرْتُ عَلَيْهِ وَرَدَدْتُ عَلَيْهِ بَيْعَهُ، وَإِنْ كَانَ مِمَّنْ لا يَسْتَحِقُّ الْحَجْرَ عَلَيْهِ أَجَزْتُ بَيْعَهُ. قَالَ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ: وَكَانَ أَبُو حَنِيفَةَ لا يَحْجُرُ وَلا يَأْخُذُ بِالْحَجْرِ.
ہشام بن عروہ یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ عبداللہ بن جعفر، سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور بولے: میں نے فلاں چیز اتنے عوض میں خریدی ہے، اب سیدنا علی رضی اللہ عنہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ امیر المؤمنین کے پاس جا کر مجھے اس میں تصرف کرنے سے روک دیں۔ تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں اس سودے میں آپ کے ساتھ حصے دار بن جاتا ہوں۔ پھر وہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: جعفر کے صاحبزادے نے فلاں چیز اتنے کے عوض میں خریدی ہے، میں انہیں تصرف سے روکنے لگا ہوں۔ تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: اس سودے میں، میں بھی ان کے ساتھ حصے دار ہوں۔ تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا: میں کسی کو سودے کے بارے میں تصرف کرنے سے کیسے روک سکتا ہوں، جس میں سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ اس کے شراکت دار ہوں۔ اس روایت کے راوی یعقوب یعنی قاضی ابویوسف یہ فرماتے ہیں: میں یہ موقف رکھتا ہوں کہ ایسی صورت میں متعلقہ شخص کو تصرف کرنے کے حوالے سے روکا جا سکتا ہے، میں یہ سمجھتا ہوں کہ ایسے شخص کو میں روک دوں گا اور اس کے کیے ہوئے سودے کو باطل قرار دوں گا، جب تک وہ تصرف کرنے سے روک دیا گیا ہے، خواہ اس نے کچھ خریدا ہو یا فروخت کیا ہو۔ لیکن اگر کسی شخص کے تصرف کیے جانے سے پہلے کوئی چیز خریدی یا فروخت کی ہو، تو اگر وہ درست حالت میں ہو، تو میں اس کو درست قرار دوں گا، لیکن اگر اس میں کوئی ایسی صورت پائی جا رہی ہو جس کی وجہ سے وہ اس بات کا مستحق ہو کہ تصرف سے روک دیا جائے تو میں متعلقہ شخص کو تصرف سے روک دوں گا اور اس کے سودے کو کالعدم قرار دے دوں گا لیکن اگر وہ ایسی چیز ہو جس میں تصرف سے روکنا ضروری نہیں ہے، میں اس کے سودے کو درست قرار دوں گا۔ قاضی ابویوسف کہتے ہیں: امام ابوحنیفہ نہ تو تصرف سے روکتے تھے اور نہ ہی انہوں نے تصرف سے روکنے کے بارے میں فتویٰ دیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4552]
ترقیم العلمیہ: 4472
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11454، 11455، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4552، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15176»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4473 ترقیم الرسالہ : -- 4553
نَا أَبُو عَلِيٍّ الصَّفَّارُ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، نَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ الْيَدَ وَاللِّسَانَ" .
مکحول بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کا حق ہو، اس کا ہاتھ اور زبان ہوتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4553]
ترقیم العلمیہ: 4473
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:4553، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«‏‏‏‏قال الزیلعي: وهو مرسل، نصب الراية لأحاديث الهداية: (4 / 166)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4474 ترقیم الرسالہ : -- 4554
نَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ الْمُقْرِئُ ، نَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ ، نَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ ، نَا أَبِي ، نَا عِيسَى بْنُ مُوسَى ، نَا أَبُو حَمْزَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ، وَعَلَيْهِ دَيْنٌ إِلَى أَجَلٍ، وَلَهُ دَيْنٌ إِلَى أَجَلٍ فَالَّذِي عَلَيْهِ حَالٌّ، وَالَّذِي لَهُ إِلَى أَجَلِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمے قرض کی ادائیگی لازم ہو اور اس نے کسی سے قرض واپس بھی لینا ہو، تو جو ادائیگی اس کے ذمے لازم ہے وہ فوری طور پر ادا کرنا ہو گی اور جو قرض اس نے لینا ہے وہ اپنے طے شدہ وقت پر وصول کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4554]
ترقیم العلمیہ: 4474
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:4554، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4475 ترقیم الرسالہ : -- 4555
نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي حَامِدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ سَيَّارٍ الرَّمَادِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" إِنَّمَا جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الشُّفْعَةَ فِي كُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ، فَإِذَا قُسِمَ وَوَقَعَتِ الْحُدُودُ وَصُرِّفَتِ الطُّرُقُ، فَلا شُفْعَةَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”شفعہ“ کا حق ہر اس چیز کے بارے میں مقرر کیا ہے، جو تقسیم نہ کی گئی ہو، جس کو تقسیم کر دیا گیا ہو اور اس میں حدود کا تعین کر لیا گیا ہو، راستے الگ ہو چکے ہوں تو اس میں شفعہ نہ ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4555]
ترقیم العلمیہ: 4475
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2213، 2214، 2257، 2495، 2496، 6976، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1321، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5184، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4709، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3514، 3515، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1370، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2497، 2497 م، 2499،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4555، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14374، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 23190»
«قال الدارقطني: قول من قال عن أبي سلمة عن جابر فهو محفوظ أيضا، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (9 / 337)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4476 ترقیم الرسالہ : -- 4556
نَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَعُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالا: نَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَعْمَرٍ ، هُوَ ابْنُ أَخِي أَبِي مَعْمَرٍ الْقَطِيعِيِّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجَازَ شَهَادَةَ الْقَابِلَةِ" ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنَ الأَعْمَشِ، بَيْنَهُمَا رَجُلٌ مَجْهُولٌ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (بچے کی پیدائش کے وقت موجود) دائی کی گواہی کو برقرار رکھا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4556]
ترقیم العلمیہ: 4476
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20606، 20607، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4556، 4557، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 596»
«قال الدارقطني: محمد بن عبد الملك لم يسمعه من الأعمش بينهما رجل مجهول، سنن الدارقطني: (5 / 416) برقم: (4556)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں