الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. بَابُ غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ، وَهِيَ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ
غزوہ مریسیع، یہ غزوہ بنو مصطلق ہے
حدیث نمبر: 10172
عَنْ سِنَانِ بْنِ وَبْرَةَ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ - غَزْوَةِ بَنِي الْمُصْطَلِقِ - فَكَانَ شِعَارُهُمْ: يَا مَنْصُورُ أَمِتْ أَمِتْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُ الْكَبِيرِ حَسَنٌ.
سیدنا سنان بن وبره رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ مریسیع، یعنی غزوہ بنو مصطلق کے موقع پر، ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور ان لوگوں کا شعار یہ تھا: اے منصور! تم موت دے دو، تم موت دے دو، (یا تم مار دو!)۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے، معجم کبیر کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10172]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے، معجم کبیر کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10172]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6496)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6496، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6012»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 10173
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، كُلٌّ قَدْ حَدَّثَنِي بِبَعْضِ حَدِيثِ بَنِي الْمُصْطَلِقِ، قَالَ: بَلَغَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ بَنِي الْمُصْطَلِقِ يَجْمَعُونَ لَهُ، قَائِدُهُمُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي ضِرَارٍ أَبُو جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ زَوْجِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
فَلَمَّا سَمِعَ بِهِمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَرَجَ إِلَيْهِمْ حَتَّى لَقِيَهُمْ عَلَى مَاءٍ لَهُمْ، يُقَالُ لَهُ: الْمُرَيْسِيعِ مِنْ نَاحِيَةِ قَدِيدٍ إِلَى السَّاحِلِ، فَتَزَاحَفَ النَّاسُ وَاقْتَتَلُوا، فَهَزَمَ اللَّهُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ، وَقَتَلَ الْحَارِثَ بْنَ أَبِي ضِرَارٍ أَبَا جُوَيْرِيَةَ، وَقَتَلَ مَنْ قَتَلَ مِنْهُمْ، وَنَفَّلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبْنَاءَهُمْ وَنِسَاءَهُمْ.
وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَصَابَ مِنْهُمْ سَبْيًا كَثِيرًا قَسَّمَهُ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ، وَكَانَ فِيمَا أَصَابَ يَوْمَئِذٍ مِنَ النِّسَاءِ جُوَيْرِيَةُ بِنْتُ أَبِي ضِرَارٍ سَيِّدَةُ قَوْمِهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: عاصم بن عمر بن قتادہ اور عبداللہ بن ابوبکر اور محمد بن یحیی بن حیان، ان سب نے مجھے بنو مصطلق کے بارے میں حدیث کا کچھ حصہ بیان کیا ہے، وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی کہ بنو مصطلق کو ان کا قائد حارث بن ابوضرار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اکٹھا کر رہا ہے، یہ صاحب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کے والد ہیں، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بارے میں اطلاع ملی، تو آپ نکل کر ان لوگوں کی طرف گئے، یہاں تک کہ ان کے پانی جس کا نام ”مریسیع“ ہے وہاں آپ ان لوگوں تک پہنچ گئے یہ ”قدید“ کے ایک کنارے پر ساحل کی طرف موجود جگہ ہے دونوں طرف سے لوگوں کا مقابلہ ہوا، جنگ شروع ہوئی، تو اللہ تعالیٰ نے بنو مصطلق کو پسپا کر دیا اور سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کا والد حارث بن ابوضرار قتل ہو گیا، ان میں سے کئی لوگ قتل ہو گئے اور ان کے بچوں اور عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت میں شامل کر لیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے علاقے سے بہت سے قیدی ملے، جنہیں آپ نے مسلمانوں کے درمیان تقسیم کر دیا اس موقع پر جو خواتین قیدی ہوئی تھیں، ان میں ایک سیدہ جویریہ بنت ابوضرار رضی اللہ عنہا تھیں، جو اپنی قوم کی سردار تھیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10173]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10173]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (60/24)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10174
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: كَانَتْ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ فِي شَعْبَانَ سَنَةِ سِتٍّ، وَخَرَجَ فِي تِلْكَ الْغَزْوَةِ بِعَائِشَةَ مَعَهُ، أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ فَخَرَجَ سَهْمُهَا، وَفِي تِلْكَ الْغَزْوَةِ قَالَ فِيهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بَرَاءَتَهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: غزوہ بنو مصطلق، شعبان کے مہینے میں سن چھ ہجری میں ہوا تھا، اور اس غزوہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ساتھ لے کر گئے تھے، آپ نے اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کی، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا نام نکلا تھا، یہی وہ غزوہ ہے، جس کے دوران جھوٹا الزام عائد کرنے والوں نے الزام عائد کیا تھا، تو اللہ تعالیٰ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے بارے میں حکم نازل کیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10174]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10174]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (162/23)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6065»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10175
وَعَنْ شَبَّابٍ الْعُصْفُرِيِّ قَالَ: سَنَةَ سِتٍّ مِنَ الْهِجْرَةِ كَانَتْ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ، وَفِي هَذِهِ الْغَزْوَةِ قَالَ فِيهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا، وَنَزَلَ فِيهَا الْقُرْآنُ: (إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ) الْآيَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ مُوسَى بْنِ زَكَرِيَّا التَّسْتُرِيِّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
شباب عصفری بیان کرتے ہیں: ہجرت کے چھٹے سال، غزوہ بنو مصطلق ہوا تھا، اور اس غزوہ کے دوران جھوٹا الزام عائد کرنے والوں نے الزام عائد کیا تھا، اور اس بارے میں قرآن کا یہ حکم نازل ہوا تھا: ”بیشک وہ لوگ، جنہوں نے چھوٹا الزام لگایا، جو تم میں سے ایک گروہ ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد موسیٰ بن زکریا تستری کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10175]
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد موسیٰ بن زکریا تستری کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10175]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (163/23)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
46. بَابُ غَزْوَةِ ذِي قَرَدٍ
غزوہ ذی قرد
حدیث نمبر: 10176
عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: غَدَا عُيَيْنَةُ بْنُ حِصْنِ بْنِ حُذَيْفَةَ عَلَى لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَاسْتَاقَهَا، قَالَ سَلَمَةُ: فَخَرَجْتُ بِقَوْسِي وَنَبْلِي - وَكُنْتُ أَرْمِي الصَّيْدَ - حَتَّى إِذَا كُنْتُ بِثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ نَظَرْتُ فَإِذَا هُمْ يَطْرُدُونَهَا، فَغَدَوْتُ فِي الْخَيْلِ فِي سِلْعٍ، ثُمَّ صِحْتُ: يَا صَبَاحَاهُ.
فَانْتَهَى صِيَاحِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَصِيحَ فِي النَّاسِ: الْفَزَعَ الْفَزَعَ، وَخَرَجْتُ أَرْمِيهِمْ، وَأَقُولُ: خُذْهَا وَأَنَا ابْنُ الْأَكْوَعِ، فَلَمْ أَنْشَبْ أَنْ رَأَيْتُ خَيْلَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهِيَ تَخَلَّلُ الشَّجَرَ فَأَلْحَقَتْهُمْ ثَمَانِيَةُ فُرْسَانٍ، وَكَانَ أَوَّلَ مَنْ لَحِقَهُمْ أَبُو قَتَادَةَ بْنُ رِبْعِيٍّ، فَطَعَنَ رَجُلًا مَنْ بَنِي فَزَارَةَ يُقَالُ لَهُ: سَعْدٌ، فَنَزَعَ بُرْدَهُ، فَجَلَّلَهُ إِيَّاهَا، ثُمَّ مَضَى فِي إِثْرِ الْعَدُوِّ مَعَ الْفُرْسَانِ.
فَمَرَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَدْ فَزِعَ النَّاسُ وَهُمْ يَقُولُونَ: أَبُو قَتَادَةَ مَقْتُولٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَيْسَ بِأَبِي قَتَادَةَ، وَلَكِنَّهُ قَتِيلُ أَبِي قَتَادَةَ، خَلُّوا عَنْهُ وَعَنْ سَلَبِهِ"، وَقَالَ:" أَمْعِنُوا فِي طَلَبِ الْقَوْمِ". فَأَمْعَنُوا فَاسْتَنْقَذُوا مَا اسْتَنْقَذُوا مِنَ اللِّقَاحِ، وَذَهَبُوا بِمَا بَقِيَ.
قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ: وَفِي الْحَدِيثِ وَكَانَ يُسَمِّيهِمْ - الَّذِينَ خَرَجُوا فِي طَلَبِ اللِّقَاحِ -: عُكَّاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ، وَالْمِقْدَادُ [ بْنُ عَمْرٍو ] وَهُوَ الَّذِي يُقَالُ لَهُ: ابْنُ الْأَسْوَدِ حَلِيفُ بَنِي زُهْرَةَ، وَمَحْرِزُ بْنُ نَضْلَةَ الْأَسَدِيُّ حَلِيفُ بَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، قِيلَ: لَمْ يُقْتَلْ مِنَ الْقَوْمِ غَيْرُهُ.
وَمِنَ الْأَنْصَارِ: سَعْدُ بْنُ زَيْدٍ الْأَشْهَلِيُّ وَهُوَ أَمِيرُ الْقَوْمِ، وَعَبَّادُ بْنُ بِشْرٍ الْأَشْهَلِيُّ، وَظُهَيْرُ بْنُ عَمْرٍو الْحَارِثِيُّ، وَأَبُو قَتَادَةَ بْنُ رِبْعِيٍّ، وَمُعَاذُ بْنُ مَاعِصٍ الزُّرَقِيُّ.
وَكَانَ أَبُو عَيَّاشٍ الزُّرَقِيُّ أَحَدَ النَّفَرِ الْخَمْسَةِ قَالَ: أَقْبَلْتُ عَلَى فَرَسٍ لِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَا أَبَا عَيَّاشٍ، لَوْ أَعْطَيْتَ هَذَا الْفَرَسَ مَنْ هُوَ أَفَرَسُ مِنْكَ" قَالَ: قُلْتُ: أَنَا أَفْرَسُ الْعَرَبِ، فَمَا جَرَى الْفَرَسُ خَمْسِينَ ذِرَاعًا طَرَحَنِي، وَكَسَرَ رِجْلِي، فَقُلْتُ: صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ، فَحَمَلْتُ عَلَى فَرَسِي ابْنَ عَمِّي مُعَاذَ بْنَ مَاعِصٍ الزُّرَقِيَّ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عیدینہ بن حصن بن حذیفہ نے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنیوں پر حملہ کیا اور انہیں ہانک کر لے گیا، سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اپنی کمان اور اپنے تیروں کو لے کر نکلا، میں شکار کے لئے جانا چاہ رہا تھا۔ جب میں ”ثنیۃ الوداع“ کے مقام پر پہنچا، تو میں نے دیکھا کہ وہ لوگ وہاں سے انہیں لے کر جا رہے تھے، تو میں گھوڑے پر سوار ہو کر ”سلع“ پہاڑ پر چڑھا اور میں نے بلند آواز میں پکارا: خطرہ سے، میری پکار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ گئی، لوگوں کے درمیان یہ اعلان کر دیا گیا کہ خطرے کی بات ہے، خطرے کی بات ہے، میں نکلا اور ان لوگوں کو تیر مارنے لگا، میں یہ کہہ رہا تھا: اسے سنبھالو میں ابن اکوع ہوں، تھوڑی دیر گزرنے کے بعد، میں نے درختوں کے درمیان میں سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہسواروں کو آتے ہوئے دیکھا آٹھ گھڑ سوار ان تک پہنچ گئے، ان تک پہنچنے والوں میں سب سے پہلے سیدنا ابوقتادہ بن ربعی رضی اللہ عنہ تھے۔ انہوں نے بنو فزارہ سے تعلق رکھنے والے سعد نامی ایک شخص کو زخمی کیا، انہوں نے اس کی چادر اتاری اور وہ اس پر ڈال دی، پھر وہ دیگر شہسواروں کے ساتھ دشمن کے پیچھے چلے گئے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گزرے لوگ پریشان تھے اور یہ کہہ رہے تھے: ابوقتادہ قتل ہو چکا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ابوقتادہ نہیں ہے، بلکہ یہ ابوقتادہ کے ہاتھوں مرنے والا شخص ہے، تم اسے اور اس کے سامان کو چھوڑ دو، آپ نے ارشاد فرمایا: دشمن کا پیچھا جلدی سے کرو، لوگوں نے تیزی سے ایسا کیا اور جو اونٹنیاں بچ گئی تھیں، انہیں لے لیا اور جو باقی تھیں دشمن انہیں لے گیا۔ محمد بن طلحہ بیان کرتے ہیں: روایت میں انہوں نے ان لوگوں کے نام بیان کیے ہیں، جو اونٹنیوں کے پیچھے گئے تھے۔ وہ سیدنا عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ سیدنا مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ ہیں، جنہیں ابن اسود کہا: جاتا ہے، اور یہ بنوزہرہ کے حلیف ہیں، سیدنا محرز بن نضلہ اسدی ہیں، جو بنو عبد شمس کے حلیف ہیں۔ ایک قول کے مطابق ان لوگوں میں سے ان کے علاوہ اور کوئی قتل نہیں ہوا انصار سے تعلق رکھنے والے سیدنا سعد بن زید اشہلی رضی اللہ عنہ ہیں، جو ان لوگوں کے امیر تھے۔ سیدنا عباد بن بشر اشہلی رضی اللہ عنہ سیدنا ظہیر بن عمرو حارثی رضی اللہ عنہ ہیں، سیدنا ابوقتادہ بن ربعی رضی اللہ عنہ ہیں اور سیدنا معاذ بن ماعص زرقی رضی اللہ عنہ ہیں۔ سیدنا ابوعیاش زرقی رضی اللہ عنہ ان پانچ افراد میں ایک تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں: میں اپنے گھوڑے پر سوار ہو کے آیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوعیاش! اگر تم اپنا یہ گھوڑا اس شخص کو دے دو جو تم سے زیادہ اچھا شہسوار ہو، تو یہ مناسب ہو گا میں نے عرض کی: میں عربوں کا سب سے بہتر شہسوار ہوں۔ راوی کہتے ہیں: ابھی میرا گھوڑا پچاس ذراع تک گیا تھا کہ اس نے مجھے گرا دیا اور میری ٹانگ ٹوٹ گئی، میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا ہے، پھر میں نے اپنا گھوڑا اپنے چچازاد معاذ بن ماعص زرقی کو دے دیا۔ علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس روایت کا کچھ حصہ مذکور ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10176]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10176]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6278)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6278»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
47. بَابُ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةِ الْقَضَاءِ
غزوہ حدیبیہ اور عمرہ قضاء کا بیان
حدیث نمبر: 10177
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَتَّى إِذَا كُنَّا بَعَسَفَانَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ عُيُونَ الْمُشْرِكِينَ الْآنَ عَلَى ضَجْنَانَ، فَأَيُّكُمْ يَعْرِفُ طَرِيقَ ذَاتِ الْحَنْظَلِ؟".
فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ أَمْسَى:" هَلْ مِنْ رَجُلٍ يَنْزِلُ فَيَسْعَى بَيْنَ يَدَيِ الرِّكَابِ؟" فَقَالَ رَجُلٌ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَنَزَلْتُ، فَجَعَلَتِ الْحِجَارَةُ تَنْكُبُهُ، وَالشَّجَرُ يَتَعَلَّقُ بِثِيَابِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" ارْكَبْ" ثُمَّ نَزَلَ آخَرُ، فَجَعَلَتِ الْحِجَارَةُ [ تَنْكُبُهُ ] وَالشَّجَرُ يَتَعَلَّقُ بِثِيَابِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" ارْكَبْ".
ثُمَّ وَقَعْنَا عَلَى الطَّرِيقِ حَتَّى سِرْنَا فِي ثَنِيَّةٍ، يُقَالُ لَهَا: الْحَنْظَلُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَا مَثَلُ هَذِهِ الثَّلَاثَةِ إِلَّا كَمَثَلِ الْبَابِ الَّذِي دَخَلَ فِيهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ (قِيلَ لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ) لَا يَجُوزُ أَحَدٌ اللَّيْلَةَ هَذِهِ الثَّنِيَّةَ إِلَّا غُفِرَ لَهُ".
فَجَعَلَ النَّاسُ يُسْرِعُونَ وَيَجُوزُونَ، وَكَانَ آخِرَ مَنْ جَازَ قَتَادَةُ بْنُ النُّعْمَانِ فِي آخِرِ الْقَوْمِ قَالَ: فَجَعَلَ النَّاسُ يُرْكِبُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا حَتَّى تَلَاحَقْنَا قَالَ: فَنَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَزَلْنَا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نکلے، جب ہم ”عسفان“ کے مقام پر پہنچے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کے جاسوس، اس وقت ”ضجنان“ کے مقام پر ہیں، تو تم میں سے کون شخص ”حنظل“ والے راستے سے واقف ہے؟ شام کے وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا کوئی شخص اتر کر سواروں کے آگے آگے دوڑے گا، تو ایک صاحب نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں ایسا کروں گا، وہ صاحب نیچے اترے تو ان کے راستے میں پتھر آئے، جو ان کو چبھ رہے تھے اور درخت آئے جو ان کے کپڑوں سے چمٹ رہے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سوار ہو جاؤ! پھر ایک اور صاحب اترے، تو پتھر انہیں بھی چبھنے لگے اور درخت ان کے کپڑوں کے ساتھ بھی الجھنے لگے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سوار ہو جاؤ! پھر ہم ایک ایسے راستے پر آئے، یہاں تک کہ ہم ایک گھاٹی پر آ گئے، جس کا نام ”حنظل“ تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس گھاٹی کی مثال اُس دروازے کی مانند ہے، جس میں بنی اسرائیل داخل ہوئے تھے، جب اُن سے یہ کہا: گیا: تم اس دروازے سے سجدے کی حالت میں داخل ہو، اور تم لفظ ”حطۃ“ کہو، ہم تمہارے گناہوں کی مغفرت کر دیں گے، آج رات جو شخص بھی اس گھاٹی سے گزرے گا، اس کی مغفرت ہو جائے گی، تو لوگ تیزی سے چل کر اُس کو پار کرنے لگے، اس میں سے گزرنے والے آخری فرد سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ تھے، جو لوگوں میں سب سے پیچھے تھے۔ راوی بیان کرتے ہیں: لوگ ایک دوسرے کو سوار کروانے لگے، یہاں تک کہ ہم ایک دوسرے سے مل گئے، راوی کہتے ہیں: پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑاؤ کیا، تو ہم نے بھی پڑاؤ کر لیا۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10177]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10177]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1812)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10178
وَعَنْ جُنْدُبِ بْنِ نَاجِيَةَ أَوْ نَاجِيَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: لَمَّا كُنَّا بِالْغَمِيمِ لَقِيَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَبَرَ قُرَيْشٍ ; أَنَّهَا بَعَثَتْ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ فِي جَرِيدَةِ خَيْلٍ تَتَلَقَّى رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَلْقَاهُمْ، وَكَانَ بِهِمْ رَحِيمًا.
فَقَالَ:" مَنْ رَجُلٌ يَعْدِلُنَا عَنِ الطَّرِيقِ؟" فَقُلْتُ: أَنَا بِأَبِي أَنْتَ، فَأَخَذْتُ بِهِمْ فِي طَرِيقٍ قَدْ كَانَ بِهَا حَزْنُ فَدَافِدَ وَعُقَابٍ، فَاسْتَوَتْ بِنَا الْأَرْضُ حَتَّى أَنْزَلَهُ عَلَى الْحُدَيْبِيَةِ وَهِيَ نَزَحٌ.
فَأَلْقَى سَهْمًا أَوْ سَهْمَيْنِ مِنْ كِنَانَتِهِ، ثُمَّ بَصَقَ فِيهَا، ثُمَّ دَعَا فَفَارَتْ عُيُونًا حَتَّى إِنِّي لَأَقُولُ أَوْ نَقُولُ: لَوْ شِئْنَا لَاغْتَرَفْنَا بِأَيْدِينَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا جندب بن ناجیہ رضی اللہ عنہ، راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: سیدنا ناجیہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب ہم ”غمیم“ کے مقام پر موجود تھے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو قریش کے بارے میں یہ اطلاع ملی کہ انہوں نے کچھ گھڑ سواروں کے ساتھ خالد بن ولید کو بھیجا ہے، تاکہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقابلہ کریں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان سے مقابلہ کرنا پسند نہیں تھا، کیونکہ آپ ان کے بارے میں مہربان تھے، آپ نے فرمایا: کیا کوئی شخص ہمیں راستے سے ہٹا کر لے کے چل سکتا ہے؟ میں نے عرض کی: میرے والد آپ پر قربان ہوں، میں ایسا کرتا ہوں، پھر میں اُن حضرات کو ایک اور راستے سے لے گیا، جو دشوار گزار تھا، اور وہاں گھاٹیاں تھیں، یہاں تک کہ ہم جب ہموار زمین کے پاس آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”حدیبیہ“ کے مقام پر پڑاؤ کیا، وہ ایک کنواں تھا جو خشک ہو چکا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ترکش میں سے ایک یا دو تیر نکالے، آپ نے اس میں اپنا لعاب دہن مبارک ڈالا، پھر آپ نے دعا کی، تو اس میں سے چشمے جاری ہو گئے، یہاں تک کہ میں یہ سوچ رہا تھا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) ہم یہ سوچ رہے تھے کہ اگر ہم چاہیں، تو ہاتھ کے ذریعے اُس میں سے پانی لے سکتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10178]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10178]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1727)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1727»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10179
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ أَنَّ الَّذِي نَزَلَ فِي الْقَلِيبِ بِسَهْمِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ نَاجِيَةُ بْنُ جُنْدُبِ بْنِ عُمَيْرِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ حَازِمِ بْنِ عَمْرِو بْنِ وَاثِلَةَ بْنِ سَهْمِ بْنِ مَازِنِ بْنِ سَلَامَانَ بْنِ أَسْلَمَ بْنِ أَفْصَى بْنِ حَارِثَةَ، وَهُوَ سَائِقُ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: حدیبیہ کے دن، جو صاحب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تیر لے کر گڑھے میں اُترے تھے، وہ سیدنا ناجیہ بن جندب بن عمیر بن معمر بن حازم بن عمرو بن واثلہ بن سہم بن مازن بن سلامان بن اسلم بن افصیٰ بن حارثہ تھے، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اونٹوں کو ہانک کر لے کر چلتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10179]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10179]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10180
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ:" لَا تُوقِدُوا نَارًا بِلَيْلٍ"، فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ قَالَ:" أَوْقِدُوا وَاصْطَنِعُوا، فَإِنَّهُ لَا يُدْرِكُ قَوْمٌ بَعْدَكُمْ صَاعَكُمْ وَلَا مُدَّكُمْ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوۂ حدیبیہ کے دن، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ رات کے وقت آگ نہ جلانا، اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ آگ جلاؤ اور جو چاہو کرو، کیونکہ تمہارے بعد کوئی قوم (یا دشمن) تمہارے صاع اور تمہارے مد تک نہیں پہنچ سکے گی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10180]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10180]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (26/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10824»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 10181
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ شَهِدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الشَّجَرَةِ، وَيَوْمَ الْهَدْيِ مَعْكُوفًا قَبْلَ أَنْ يَبْلُغَ مَحِلَّهُ، وَأَنَّ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ قَالَ: يَا مُحَمَّدُ، مَا يَحْمِلُكَ عَلَى أَنْ تُدْخِلَ هَؤُلَاءِ عَلَيْنَا، وَنَحْنُ كَارِهُونَ؟ قَالَ:" هَؤُلَاءِ خَيْرٌ مِنْكَ وَمِنْ أَجْدَادِكَ، يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
یزید بن مالک نے، اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: وہ درخت والے دن (یعنی صلح حدیبیہ کے موقع پر) اور ہدی والے دن، جب وہ اپنے مقام تک پہنچنے سے پہلے روک دی گئی تھیں، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ موجود تھے، مشرکین سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کہا: اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کو کس چیز نے اس بات کی ترغیب دی کہ آپ ان لوگوں کو ہم پر لے آئیں، جبکہ ہم اسے ناپسند کرتے ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ لوگ تم سے اور تمہارے باپ دادا سے زیادہ بہتر ہیں، یہ اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ادریس ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10181]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ادریس ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10181]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (275/19)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً