صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5597. ما بين لابتي المدينة حرام
مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا علاقہ حرام ....
حدیث نمبر: 5589
«ما بين لابتي المدينة حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا علاقہ حرام (محفوظ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5589]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5598. ما بين مصراعين من مصاريع الجنة مسيرة أربعين عاما وليأتين ....
جنت کے دو کواڑوں کے درمیان چالیس سال کی مسافت ....
حدیث نمبر: 5590
«ما بين مصراعين من مصاريع الجنة مسيرة أربعين عاما وليأتين عليه يوم وإنه لكظيظ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کے دو کواڑوں کے درمیان چالیس سال کی مسافت ہے، اور اس پر ایک ایسا دن ضرور آئے گا کہ وہ لوگوں کی کثرت سے بھرا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5590]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن معاوية بن حيدة. الصحيحة 1698: حب، حل - معاوية. حم - عتبة بن غزوان. طب، الضياء - عبد الله بن سلام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5599. ما بين منكبي الكافر في النار مسيرة ثلاثة أيام للراكب ....
کافر کے دونوں مونڈھوں کے درمیان جہنم میں تیز رفتار ....
حدیث نمبر: 5591
«ما بين منكبي الكافر في النار مسيرة ثلاثة أيام للراكب المسرع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کافر کے دونوں مونڈھوں کے درمیان جہنم میں تیز رفتار سوار کے تین دن کی مسافت ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5591]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1983.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5600. ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة أو كما ....
میرے حوض کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے ....
حدیث نمبر: 5592
«ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة أو كما بين المدينة وعمان ترى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء أو أكثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے حوض کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور مدینہ کے درمیان، یا جتنا مدینہ اور عمان کے درمیان ہے، تم اس میں سونے اور چاندی کے کوزے آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر یا اس سے بھی زیادہ دیکھو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5592]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن أنس. السنة لابن أبي عاصم 714: ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5601. ما تأمرني؟! تأمرني أن آمره أن يدع يده في فيك ....
تم مجھے کیا حکم دیتے ہو؟! کیا تم مجھے یہ ....
حدیث نمبر: 5593
«ما تأمرني؟! تأمرني أن آمره أن يدع يده في فيك تقضمها كما يقضم الفحل؟! ادفع يدك حتى يعضها ثم انتزعها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم مجھے کیا حکم دیتے ہو؟! کیا تم مجھے یہ حکم دیتے ہو کہ میں اسے کہوں کہ وہ اپنا ہاتھ تمہارے منہ میں چھوڑے رکھے اور تم اسے اس طرح چبا ڈالو جیسے نر اونٹ چباتا ہے؟! تم اپنا ہاتھ اس کے منہ میں دے دو یہاں تک کہ وہ اسے کاٹے، پھر اسے کھینچ لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5593]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عمران بن حصين. مختصر مسلم 1029.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5602. ما تحاب اثنان في الله تعالى إلا كان أفضلهما أشدهما ....
جب بھی دو آدمی اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے ....
حدیث نمبر: 5594
«ما تحاب اثنان في الله تعالى إلا كان أفضلهما أشدهما حبا لصاحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب بھی دو آدمی اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ان میں سے افضل وہ ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5594]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد حب ك] عن أنس. الصحيحة 450.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5603. ما تحت الكعبين من الإزار ففي النار
تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو وہ آگ ....
حدیث نمبر: 5595
«ما تحت الكعبين من الإزار ففي النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو وہ آگ میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5595]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي هريرة [حم طب] عن سمرة [حم] عن عائشة [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 2037: حم، خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5604. ما ترفع إبل الحاج رجلا ولا تضع يدا إلا كتب ....
حاجی کا اونٹ جو بھی قدم اٹھاتا اور ہاتھ رکھتا ....
حدیث نمبر: 5596
«ما ترفع إبل الحاج رجلا ولا تضع يدا إلا كتب الله تعالى له بها حسنة أو محا عنه سيئة أو رفعه بها درجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حاجی کا اونٹ جو بھی قدم اٹھاتا اور ہاتھ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھتا ہے، یا اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے، یا اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5596]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن ابن عمر. الترغيب 2/129 - 130: البزار، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5605. ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء
میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 5597
«ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5597]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن أسامة. مختصر مسلم 2067.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5606. ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ ما تريدون ....
تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ تم علی سے کیا ....
حدیث نمبر: 5598
«ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ إن عليا مني وأنا منه وهو ولي كل مؤمن بعدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ بے شک علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں، اور وہ میرے بعد ہر مومن کے دوست ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5598]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن عمران بن حصين. الصحيحة 2223: ن: خصائص. حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح