صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5917. من الله تعالى لا من رسوله: لعن الله قاطع السدر
یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس کے رسول ....
حدیث نمبر: 5909
«من الله تعالى لا من رسوله: لعن الله قاطع السدر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس کے رسول کی طرف سے نہیں: اللہ نے بیری کا درخت کاٹنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5909]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب هق] عن معاوية بن حيدة. الصحيحة 615: الطحاوي، هق - علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5918. من المذي الوضوء ومن المني الغسل
مذی خارج ہونے سے وضو لازم ہوتا ہے اور منی ....
حدیث نمبر: 5910
«من المذي الوضوء ومن المني الغسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مذی خارج ہونے سے وضو لازم ہوتا ہے اور منی خارج ہونے سے غسل لازم ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5910]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. المشكاة 311.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5919. من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه
آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے یہ بھی ہے ....
حدیث نمبر: 5911
«من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے یہ بھی ہے کہ وہ فضول باتوں کو چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5911]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن أبي هريرة [حم طب] عن الحسين بن علي [الحاكم في الكنى] عن أبي بكر الشيرازي وعن أبي ذر [الحاكم في تاريخه] عن علي بن أبي طالب [طص] عن زيد ابن ثابت [ابن عساكر] عن الحارث بن هشام. الروض النضير 293، 321، شرح العقيدة الطحاوية 268، 345.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5920. من حين يخرج أحدكم من منزله إلى مسجده فرجل تكتب ....
جب تم میں سے کوئی اپنے گھر سے مسجد کی ....
حدیث نمبر: 5912
«من حين يخرج أحدكم من منزله إلى مسجده فرجل تكتب حسنة والأخرى تمحوسيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو اس کا ایک قدم نیکی لکھتا ہے اور دوسرا قدم گناہ مٹاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5912]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هب] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 296: حم، ن، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5921. من خلفائكم خليفة يحثو المال حثيا لا يعده عدا
تمہارے خلفاء میں سے ایک خلیفہ ایسا ہوگا جو مال ....
حدیث نمبر: 5913
«من خلفائكم خليفة يحثو المال حثيا لا يعده عدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے خلفاء میں سے ایک خلیفہ ایسا ہوگا جو مال کو کھلے ہاتھ لپ بھر بھر کر دے گا، اسے گن کر نہیں دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5913]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد. حم 3/49, 60, 96, 98, م 8/»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5922. من خير طيبكم المسك
تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔
حدیث نمبر: 5914
«من خير طيبكم المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5914]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي سعيد. حم 3/31، 36، 40، 46، 47، 62، 88، م 7/471.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5923. من خير معاش الناس لهم رجل ممسك عنان فرسه في ....
لوگوں کے لیے بہترین طرزِ زندگی میں سے ایک وہ ....
حدیث نمبر: 5915
«من خير معاش الناس لهم رجل ممسك عنان فرسه في سبيل الله يطير على متنه كلما سمع هيعة أو فزعة طار عليه يبتغي القتل والموت مظانه ورجل في غنيمة في رأس شعفة من هذه الشعف أو بطن واد من هذه الأودية يقيم الصلاة ويؤتي الزكاة ويعبد ربه حتى يأتيه اليقين ليس من الناس إلا في خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کے لیے بہترین طرزِ زندگی میں سے ایک وہ آدمی ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام تھامے اس کی پیٹھ پر اڑتا پھرے، جب بھی کوئی خطرے یا گھبراہٹ کی آواز سنے تو اس کی طرف اڑ کر جائے، شہادت اور موت کی جگہوں کو تلاش کرے، اور دوسرا وہ آدمی ہے جو ان پہاڑوں کی کسی چوٹی پر یا ان وادیوں میں سے کسی وادی کے نشیب میں اپنی بکریوں کے ساتھ رہتے ہوئے نماز قائم کرے، زکوٰۃ دے اور اپنے رب کی عبادت کرتا رہے یہاں تک کہ اسے موت آ جائے، ایسا شخص لوگوں میں صرف بھلائی ہی میں رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5915]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 3796، م 6/39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5924. من شرار الناس من تدركهم الساعة وهم أحياء
بدترین لوگوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہیں قیامت ....
حدیث نمبر: 5916
«من شرار الناس من تدركهم الساعة وهم أحياء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدترین لوگوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہیں قیامت اس حال میں آ لے کہ وہ زندہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5916]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] 3 عن ابن مسعود. تحذير الساجد ص 18، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5925. من شر الناس ذوالوجهين: الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه
بدترین لوگوں میں سے دوغلا شخص بھی ہے جو ان ....
حدیث نمبر: 5917
«من شر الناس ذوالوجهين: الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدترین لوگوں میں سے دوغلا شخص بھی ہے جو ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے پاس دوسرا چہرہ لے کر آتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5917]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. خ 4/395وم 8/27.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5926. من غسله الغسل ومن حمله الوضوء - يعني الميت -
جو شخص اسے (میت کو) غسل دے اس پر غسل ....
حدیث نمبر: 5918
«من غسله الغسل ومن حمله الوضوء» - يعني الميت -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اسے (میت کو) غسل دے اس پر غسل لازم ہے، اور جو اسے اٹھائے اس پر وضو لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5918]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ص 53.»
قال الشيخ الألباني: صحيح