صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6267. من رأت ذلك منكن فأنزلت فلتغتسل
تم میں سے جو عورت وہ (خواب) دیکھے اور اسے ....
حدیث نمبر: 6258
«من رأت ذلك منكن فأنزلت فلتغتسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو عورت وہ (خواب) دیکھے اور اسے پانی آجائے (انزال ہو جائے) تو وہ غسل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6258]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن هـ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6268. من رابط يوما وليلة في سبيل الله كان له كأجر ....
جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک ....
حدیث نمبر: 6259
«من رابط يوما وليلة في سبيل الله كان له كأجر صيام شهر وقيامه ومن مات مرابطا جرى له مثل ذلك من الأجر وأجري عليه الرزق وأمن الفتان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک رات پہرہ دے اسے ایک مہینے کے روزے اور اس کے قیام جتنا اجر ملے گا، اور جو پہرہ دیتے ہوئے مر جائے اس کے لیے یہی اجر جاری رہے گا، اس کا رزق بھی جاری رہے گا اور وہ آزمانے والے (فرشتوں) سے محفوظ رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6259]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن سلمان. الترغيب 2/150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6269. من راح روحة في سبيل الله كان له بمثل ما ....
جو شخص اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) شام ....
حدیث نمبر: 6260
«من راح روحة في سبيل الله كان له بمثل ما أصابه من الغبار مسكا يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) شام کے وقت نکلے تو اسے لگنے والی گرد و غبار کے بقدر قیامت کے دن کستوری (کی خوشبو) دی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6260]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ الضياء] عن أنس. الصحيحة 2338.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6270. من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة
جو کسی پر رحم کرے، خواہ ذبح کی جانے والی ....
حدیث نمبر: 6261
«من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی پر رحم کرے، خواہ ذبح کی جانے والی چڑیا ہی پر ہو، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر رحم فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6261]

تخریج الحدیث: «(حسن) [خد طب الضياء] عن أبي أمامة. الصحيحة 27.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6271. من رد عن عرض أخيه رد الله عن وجهه النار ....
جو اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کرے اللہ تعالیٰ ....
حدیث نمبر: 6262
«من رد عن عرض أخيه رد الله عن وجهه النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے سے آگ کو دور رکھے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6262]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن أبي الدرداء. غاية المرام 431.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6272. من رد عن عرض أخيه كان له حجابا من النار
جو اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کرے وہ اس ....
حدیث نمبر: 6263
«من رد عن عرض أخيه كان له حجابا من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کرے وہ اس کے لیے آگ سے بچاؤ کی آڑ بن جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6263]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي الدرداء. غاية المرام 431.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6273. من ردته الطيرة عن حاجته فقد أشرك
جسے بدشگونی نے اس کی ضرورت (پوری کرنے) سے روک ....
حدیث نمبر: 6264
«من ردته الطيرة عن حاجته فقد أشرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے بدشگونی نے اس کی ضرورت (پوری کرنے) سے روک دیا اس نے شرک کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6264]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 1065.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6274. من رفع حجرا عن الطريق كتب له حسنة ومن كانت ....
جس نے راستے سے پتھر ہٹایا اس کے لیے ایک ....
حدیث نمبر: 6265
«من رفع حجرا عن الطريق كتب له حسنة ومن كانت له حسنة دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے راستے سے پتھر ہٹایا اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جس کی ایک نیکی ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6265]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن معاذ. الصحيحة 2305.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6275. من ركع اثنتي عشرة ركعة بني له بيت في الجنة
جو بارہ رکعت (نفل) پڑھے اس کے لیے جنت میں ....
حدیث نمبر: 6266
«من ركع اثنتي عشرة ركعة بني له بيت في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بارہ رکعت (نفل) پڑھے اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6266]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أبي ذر1. الصحيحة 2244.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6276. من رمى العدوبسهم في سبيل الله فبلغ سهمه العدوأصاب أو ....
جو اللہ کی راہ میں دشمن پر تیر چلائے اور ....
حدیث نمبر: 6267
«من رمى العدوبسهم في سبيل الله فبلغ سهمه العدوأصاب أو أخطأ يعدل رقبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں دشمن پر تیر چلائے اور اس کا تیر دشمن تک پہنچے، خواہ نشانے پر لگے یا چوک جائے، تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6267]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ طب ك] عن عمروبن عبسة. الترغيب 2/171.»
قال الشيخ الألباني: صحيح