صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6277. من رمى بسهم في سبيل الله فهو له عدل محرر
جو اللہ کی راہ میں تیر چلائے تو یہ اس ....
حدیث نمبر: 6268
«من رمى بسهم في سبيل الله فهو له عدل محرر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں تیر چلائے تو یہ اس کے لیے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6268]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن ك] عن أبي نجيح. الترغيب 2/171.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6278. من رمى مؤمنا بكفر فهو كقتله
جس نے کسی مومن پر کفر کا الزام لگایا تو ....
حدیث نمبر: 6269
«من رمى مؤمنا بكفر فهو كقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی مومن پر کفر کا الزام لگایا تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6269]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن هشام بن عامر. حم 3/33، خ: إيمان – ثابت بن الضحاك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6279. من رمانا بالليل فليس منا
جو رات کے وقت ہم پر تیر اندازی (یا وار) ....
حدیث نمبر: 6270
«من رمانا بالليل فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو رات کے وقت ہم پر تیر اندازی (یا وار) کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 2339: خد، حب، طب - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6280. من زار قوما فلا يؤمهم وليؤمهم رجل منهم
جو کسی قوم کے پاس مہمان بن کر جائے وہ ....
حدیث نمبر: 6271
«من زار قوما فلا يؤمهم وليؤمهم رجل منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی قوم کے پاس مہمان بن کر جائے وہ ان کی امامت نہ کرائے بلکہ انہی میں سے کوئی شخص ان کی امامت کرائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6271]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن مالك بن الحويرث. صحيح أبي داود 609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6281. من زرع أرضا بغير إذن أهلها فله نفقته وليس له ....
جس نے کسی زمین کے مالکان کی اجازت کے بغیر ....
حدیث نمبر: 6272
«من زرع أرضا بغير إذن أهلها فله نفقته وليس له في الزرع شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی زمین کے مالکان کی اجازت کے بغیر اس میں کھیتی کی تو اسے صرف اپنا خرچہ ملے گا اور فصل میں اس کا کوئی حصہ نہ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6272]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ] عن رافع بن خديج. الضعيفة 88: الإرواء 1519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6282. من زرع زرعا فأكل منه طير أو عافية كان له ....
جو کوئی کھیتی کرے اور اس میں سے کوئی پرندہ ....
حدیث نمبر: 6273
«من زرع زرعا فأكل منه طير أو عافية كان له صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کوئی کھیتی کرے اور اس میں سے کوئی پرندہ یا کوئی جاندار کھا لے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6273]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ابن خزيمة] عن خلاد بن السائب. الترغيب 3/245.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6283. من زنى خرج منه الإيمان فإن تاب تاب الله عليه
جس نے زنا کیا اس سے ایمان نکل جاتا ہے، ....
حدیث نمبر: 6274
«من زنى خرج منه الإيمان فإن تاب تاب الله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے زنا کیا اس سے ایمان نکل جاتا ہے، پھر اگر وہ توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6274]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن شريك. فيض القدير.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6284. من سأل الله الجنة ثلاث مرات قالت الجنة: اللهم أدخله ....
جو اللہ سے تین بار جنت کا سوال کرے تو ....
حدیث نمبر: 6275
«من سأل الله الجنة ثلاث مرات قالت الجنة: اللهم أدخله الجنة ومن استجار من النار ثلاث مرات قالت النار: اللهم أجره من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ سے تین بار جنت کا سوال کرے تو جنت کہتی ہے: اے اللہ! اسے جنت میں داخل فرما، اور جو تین بار آگ سے پناہ مانگے تو آگ کہتی ہے: اے اللہ! اسے آگ سے بچا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6275]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن ك] عن أنس. المشكاة 2478.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6285. من سأل الله الشهادة بصدق بلغه الله منازل الشهداء وإن ....
جو اللہ سے سچے دل سے شہادت کا سوال کرے ....
حدیث نمبر: 6276
«من سأل الله الشهادة بصدق بلغه الله منازل الشهداء وإن مات على فراشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ سے سچے دل سے شہادت کا سوال کرے اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے درجات تک پہنچا دے گا خواہ وہ اپنے بستر پر ہی کیوں نہ مرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6276]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م 4] عن سهل بن حنيف. مختصر مسلم 1078.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6286. من سأل الله القتل في سبيل الله صادقا من قلبه ....
جو اپنے دل کی سچائی سے اللہ کی راہ میں ....
حدیث نمبر: 6277
«من سأل الله القتل في سبيل الله صادقا من قلبه أعطاه الله أجر شهيد وإن مات على فراشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے دل کی سچائی سے اللہ کی راہ میں شہید ہونے کا سوال کرے اللہ تعالیٰ اسے شہید کا اجر عطا فرمائے گا خواہ وہ اپنے بستر پر ہی مرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6277]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن معاذ [ك] عن أنس. الترغيب 2/169: حم، د، ن، هـ، الدارمي، حب، ك - معاذ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح