كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل 51. بَابُ: الْكَرَاهِيَةِ فِي بَيْعِ الزَّبِيبِ لِمَنْ يَتَّخِذُهُ نَبِيذًا باب: نبیذ بنانے والے کے ہاتھ انگور بیچنے کی کراہت کا بیان۔
طاؤس سے روایت ہے کہ وہ ناپسند کرتے تھے کہ انگور کسی ایسے کے ہاتھ بیچا جائے جو اس کی نبیذ بناتا ہو ۱؎۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18839) (صحیح الإسناد)»
وضاحت: ۱؎: مراد نشے والی نبیذ ہے۔ قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
|