الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسند النساء
1181. حَدِيثُ أُخْتِ مَسْعُودِ ابْنِ الْعَجْمَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 26792
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يونس ، قال: حدثنا ليث ، عن يحيى بن سعيد ، عن يزيد يعني ابن حبيب ، عن محمد بن إسحاق ، عن محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة ، ان خالته اخت مسعود ابن العجماء حدثته، ان اباها , قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم في المخزومية التي سرقت قطيفة: نفديها باربعين اوقية، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لان تطهر خير لها" , فامر بها فقطعت يدها، وهي من بني عبد الاشهل، او من بني عبد الاسد.حَدَّثَنَا يُونُسُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ حَبِيبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ ، أَنَّ خَالَتَهُ أُخْتَ مَسْعُودِ ابْنِ الْعَجْمَاءِ حدَّثَتْهُ، أَنَّ أَبَاهَا , قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَخْزُومِيَّةِ الَّتِي سَرَقَتْ قَطِيفَةً: نَفْدِيهَا بِأَرْبَعِينَ أُوقِيَّةً، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَأَنْ تَطَّهَّرَ خَيْرٌ لَهَا" , فَأَمَرَ بِهَا فَقُطِعَتْ يَدُهَا، وَهِيَ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ، أَوْ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَسَدِ.
مسعود بن عجماء کی ہمشیرہ کہتی ہیں کہ ان کے والد نے اس مخزومی عورت کے متعلق جس نے چوری کا ارتکاب کیا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم اس کے فدیئے میں چالیس اوقیہ پیش کرنے کے لئے تیار ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے حق میں بہتریہی ہے کہ یہ پاک ہوجائے چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا اس عورت کا تعلق بنو عبد الاشہل یا بنو اسد سے تھا۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، أبن إسحاق مدلس وقد عنعن، ثم إن جعل هذا الحديث عن مسعود ابن العجماء خطأ، فإن مسعودا قد استشهد فى مؤتة، وقصة المخزومية إنما كانت فى فتح مكة

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.