الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسند النساء
1216. حَدِيثُ يُسَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27089
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن بشر ، قال: حدثنا هانئ بن عثمان الجهني ، عن امه حميضة بنت ياسر ، عن جدتها يسيرة وكانت من المهاجرات: قالت: قال لنا رسول الله صلى الله ليه وسلم:" يا نساء المؤمنات عليكن بالتهليل , والتسبيح , والتقديس، ولا تغفلن، فتنسين الرحمة، واعقدن بالانامل، فإنهن مسئولات مستنطقات" .حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْر ، ٍقَال: حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ عُثْمَانَ الْجُهَنِيّ ، عَنْ أُمِّهِ حُمَيْضَةَ بِنْتِ يَاسِر ، عَنْ جَدَّتِهَا يُسَيْرَةَ وَكَانَتْ مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ: قَالَتْ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ َلَيْهِ وَسَلَّم:" يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ عَلَيْكُنَّ بِالتَّهْلِيلِ , وَالتَّسْبِيحِ , وَالتَّقْدِيسِ، وَلَا تَغْفُلْنَ، فَتَنْسَيْنَ الرَّحْمَة، وَاعْقِدْنَ بِالْأَنَامِلِ، فَإِنَّهُنَّ مَسْئُولَاتٌ مُسْتَنْطَقَاتٌ" .
حضرت یسیرہ جو مہاجر صحابیات میں سے ہیں سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا ہے کہ اے مسلمانوں کی عورتو! اپنے اوپر تسبیح و تہلیل اور تقدیس کو لازم کر لو، غافل نہ رہا کرو کہ رحمت الٰہی کو فراموش کر دو اور ان تسبیحات کو انگلیوں پر شمار کیا کرو کیونکہ قیامت کے دن ان سے پوچھ گچھ ہو گی اور انہیں قوت گویائی عطاء کی جائے گی۔

حكم دارالسلام: إسناده محتمل للتحسين

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.