🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26533 ترقیم الشثری: -- 27690
٢٧٦٩٠ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (إبراهيم بن) (١) (ميسرة) (٢) عن ابن (الشريد) (٣) او يعقوب بن عاصم سمع احدهما (الشريد) (٤) يقول: اردفني النبي ﷺ خلفه فقال:"هل معك من شعر امية بن ابي الصلت شيء؟" (قال) (٥) : قلت: نعم! قال:"هيه!" فانشدته بيتا فقال:"هيه!" فلم يزل (٦) : هيه حتى انشدته مائة (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [ز]: (ميسر).
(٣) في [ط]: (السويد).
(٤) في [ط]: (السويد).
(٥) سقطت من [هـ، ط، أ].
(٦) في [ث]: زيادة (يقل).
(٧) في [هـ]: زيادة (بيت).
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٥٥)، وأحمد (١٩٤٧٦).

حضرت ابن شرید یا حضرت یعقوب بن عاصم ان دونوں میں سے ایک فرماتے ہیں کہ حضرت شرید نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سواری پر مجھے اپنے پیچھے بٹھایا۔ اور فرمایا: کیا تمہیں امیہ بن ابی صلت کے شعرکے کچھ اشعار یاد ہیں؟ میں نے کہا: جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سناؤ تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شعر سنا دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور سناؤ، مسلسل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے رہے۔ اور سناؤ اور سناؤ! یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سو اشعار سنا دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27690، ترقيم محمد عوامة 26533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26534 ترقیم الشثری: -- 27691
٢٧٦٩١ - حدثنا (طلق) (١) بن غنام عن قيس عن الاعمش عن إبراهيم عن (عبيدة) (٢) عن عبد الله عن النبي ﷺ قال:"إن من الشعر حكما وإن من البيان سحرا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (طارق).
(٢) في [أ، هـ، ح]: (عبدة).
(٣) ضعيف؛ لحال قيس بن الربيع، أخرجه الترمذي (٣٨٤٤)، وأبو يعلى (٥١٠٤)، والطحاوي (٤/ ٢٩٩)، والشاشي (٧٩٥)، والطبراني (١٠٣٤٥)، وابن عدي (٦/ ٤٢)، وابن نقطة في التقييد (١/ ١٨٧).

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا بعض اشعار پر حکمت ہوتے ہیں اور یقینا بعض بیان جادو کا اثر رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27691، ترقيم محمد عوامة 26534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26535 ترقیم الشثری: -- 27692
٢٧٦٩٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الله بن عبد الرحمن بن يعلى عن عمرو ابن الشريد عن ابيه قال: انشدت رسول الله ﷺ مائة قافية من شعر امية بن ابي الصلت يقول (بين) (١) كل قافية: هيه (و) (٢) قال:"إن كاد ليسلم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (من)، في [جـ، هـ]: (في).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) حسن؛ عبد اللَّه بن عبد الرحمن بن يعلى صدوق، أخرجه مسلم (٢٢٥٥)، وأحمد (١٩٤٥٧).

حضرت شرید فرماتے ہں س کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امیہ بن ابی صلت کے اشعار میں سے سو قافیہ سنائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قافیہ کے درمیان فرماتے۔ اور سناؤ۔ اور فرمایا: قریب تھا کہ وہ اسلام لے آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27692، ترقيم محمد عوامة 26535)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26536 ترقیم الشثری: -- 27693
٢٧٦٩٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن (١) إسحاق عن يعقوب بن (عتبة) (٢) عن عكرمة عن ابن عباس ان النبي ﷺ صدق امية بن ابي الصلت في شيء من شعره او قال: في بيتين من شعره فقال: (زحل) (٣) وثور تحت رجل يمينه … والنسر للاخرى (وليث) (٤) مرصد (قال) (٥) : فقال النبي ﷺ:"صدوق" (٦) . والشمس تطلع (٧) كل آخر ليلة … حمراء (يصبح) (٨) لونها يتورد. ⦗٣٢٧⦘ (قال) (٩) : فقال النبي ﷺ:"صدق" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [ط]: (عقبة)، وفي [هـ]: (عتيبة).
(٣) في [ث، هـ، م]: (رجل).
(٤) في [أ، ح، ط]: (أو ليس).
(٥) سقطت من: [ز].
(٦) في [ب، س]: زيادة (وقال).
(٧) في [ز]: زيادة (في).
(٨) في [أ، ط]: (القبح)، وفي [ح]: (الصبح).
(٩) سقطت من: [أ، جـ، ح، ز، م].
(١٠) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (٢٣١٤)، وابن خزيمة في التوحيد (١/ ٢٠٢)، وأبو يعلى (٢٤٨٢)، والطبراني (١١٥٩١)، والدارمي (٢٧٠٣)، والطحاوي (٤/ ٢٩٩)، وعبد اللَّه بن أحمد في السنة (١١٦٩)، والآجري في الشريعة (ص ٤٩٥)، والبيهقي في الأسماء والصفات (ص ٣٦٠)، وابن أبي عاصم في السنة (٥٧٩).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیہ بن ابی صلت کے اشعار میں سے ایک یا دو اشعار کی تصدیق کی۔ اس نے یوں شعر کہا: ”زحل اور ثور اس کے دائیں پاؤں کے نیچے ہے اور نسر اس کے بائیں پاؤں کے نیچے ہے۔ اور لیث اس کی تاک میں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا۔ دوسرا شعر یہ ہے: سورج رات کے آخری حصے میں اس طرح طلوع ہوتا ہے کہ وہ سرخ ہوتا ہے اور اس کا رنگ گلابی ہونے لگتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27693، ترقيم محمد عوامة 26536)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26537 ترقیم الشثری: -- 27694
٢٧٦٩٤ - حدثنا ابو اسامة عن زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: كان رسول الله ﷺ يتمثل من الاشعار:"وياتيك بالاخبار من لم تزود" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، وسيأتي برقم [٢٧٧٩٧] نحوه من حديث عائشة، وفي الأدب المفرد (٧٩٣)، بسند ضعيف عن ابن عباس: إنها كلمة نبي:
ويأتيك بالأخبار من لم تزود

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس شعر کو پڑھا کرتے تھے۔: زمانہ تیرے پاس ایسی خبریں لائے گا جو تجھے پہلے حاصل نہیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27694، ترقيم محمد عوامة 26537)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26538 ترقیم الشثری: -- 27695
٢٧٦٩٥ - (١) حدثنا ابو اسامة عن زائدة عن (عبد الملك) (٢) بن عمير عن موسى بن طلحة عن ابي هريرة عن النبي ﵊ قال:"إن اصدق كلمة قالها شاعر كلمة لبيد، -ثم تمثل (اوله) (٣) وترك آخره: الا كل شيء ما خلا الله باطل". وكاد (امية) (٤) بن ابي الصلت ان يسلم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (حدثنا أبو بكر).
(٢) في [ط]: (عبد الكريم).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ح، ز، م].
(٥) صحيح؛ وهكذا أخرجه أبو نعيم في تاريخ أصبهان (١/ ١٦٩)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٦٨)، والحديث متفق عليه كما سيأتي في الذي بعده، وانظر: فتح الباري (١٠/ ٥٤٢).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ سچی ترین بات جو کسی شاعر نے کہی وہ لبید کی بات ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے شعر کا پہلا مصرعہ پڑھا اور اس کا دوسرا مصرعہ چھوڑ دیا۔ مصرعہ یہ ہے (ترجمہ) اللہ کے سوا ہر چیز باطل اور فانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قریب تھا کہ امیہ بن ابی صلت اسلام لے آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27695، ترقيم محمد عوامة 26538)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26539 ترقیم الشثری: -- 27696
٢٧٦٩٦ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن ابي (سلمة) (٢) عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:" (إن) (٣) اصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد". الا كل شيء ما خلا الله باطل". وكاد امية بن ابي الصلت (ان) (٤) يسلم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (عميس).
(٢) في [أ، ط]: (أسامة).
(٣) سقطت من: [جـ].
(٤) سقطت من: [جـ، م].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٨٤١)، ومسلم (٢٢٥٦).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا سچی ترین بات جو کسی شاعر نے کہی وہ لبید کا یہ مصرعہ ہے (ترجمہ) اللہ کے سوا ہر چیز باطل اور فانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قریب تھا کہ امیہ بن ابی صلت اسلام لے آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27696، ترقيم محمد عوامة 26539)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26540 ترقیم الشثری: -- 27697
٢٧٦٩٧ - حدثنا (١) عبدة بن سليمان عن (ابي) (٢) (حيان) (٣) عن حبيب بن ابي ثابت ان حسان بن ثابت انشد النبي ﵊ ابياتا فقال: شهدت بإذن الله ان محمدا … رسول الذي فوق السماوات من عل وان ابا يحيى ويحيى كلاهما … له عمل في دينه متقبل وان اخا الاحقاف إذ قام فيهم … يقول بذات الله فيهم ويعدل (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (الفضل)، وفي [هـ]: زيادة (الفضل عن)، ولعله سبق نظر من الأثر قبله.
(٢) في [ح]: (ابن).
(٣) في [أ، هـ]: (جناب)، وفي [ب، جـ]: (حبان)، وهو أبو حيان التيمي يحيى بن سعيد بن حيان.
(٤) مرسل؛ حبيب تابعي، أخرجه أبو يعلى (٢٦٥٣)، والمزي (٦/ ٢١)، وابن عساكر (١٢/ ٤٠٧).

حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ اشعار سنائے۔: میں اللہ کے حکم سے گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس اللہ کے رسول ہیں جو آسمانوں کے اوپر ہے۔ حضرت یحییٰ اور ان کے والد (حضرت زکریا) دونوں کا عمل اس دین میں قابل قبول ہے۔ اسی طرح حضرت ہود کا عمل بھی جب وہ لوگوں میں کھڑے ہوکر انہیں دین کی دعوت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27697، ترقيم محمد عوامة 26540)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26541 ترقیم الشثری: -- 27698
٢٧٦٩٨ - حدثنا حفص بن غياث عن مجالد عن الشعبي قال: استاذن (حسان) (١) النبي في قريش، قال:"كيف تصنع بنسبي فيهم؟" قال: اسلك منهم كما تسل الشعرة من العجين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لصبيان).
(٢) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف، أخرجه أبو زيد القرشي في جمهرة أشعار العرب (ص ٢٦).

امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت حسان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قریش کے بارے میں اشعار کہنے کی اجازت مانگی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ایسا کیسے کرسکتے ہو حالانکہ میرا نسب بھی ان ہی میں سے ہے۔ انہوں نے عرض کیا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان میں سے ایسے نکال لوں گا جیسا کہ آٹے سے بال کو نکال لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27698، ترقيم محمد عوامة 26541)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26542 ترقیم الشثری: -- 27699
٢٧٦٩٩ - حدثنا حفص بن غياث عن مجالد عن الشعبي قال: ذكر عند عائشة حسان فقيل لها: إنه قد اعان عليك، وفعل وفعل، فقالت: مهلا فإني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إن الله يؤيد حسان في شعره بروح القدس" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف، أخرجه ابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٣١)، وقد رواه من طريق الشعبي عن جابر: ابن عساكر (١٢/ ٣٩١)، والطحاوي (٤/ ٢٩٧).
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے حضرت حسان کا ذکر ہوا تو آپ سے کہا گیا: بیشک انہوں نے تو آپ کے خلاف مدد کی اور ایسا اور ایسا کیا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: چھوڑو، یقینا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ نے حسان کی شعر کہنے میں روح القدس یعنی حضرت جبرائیل کے ذریعے مدد فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27699، ترقيم محمد عوامة 26542)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں