🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26563 ترقیم الشثری: -- 27720
٢٧٧٢٠ - حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة (قال) (١) : (كانت) (٢) تتمثل هذين البيتين من قول لبيد: ذهب الذين يعاش في اكنافهم … و (بقيت) (٣) في خلف كجلد الاجرب (يتاكلون) (٤) [ (مشيحة) (٥) وخيانة] (٦) … ويعاب قائلهم وإن لم (يشغب) (٧) (٨)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (قالت).
(٢) في [جـ]: (كان).
(٣) في [ث]: (غبرت).
(٤) في [أ، جـ، م]: (يتواكلون).
(٥) في [م]: (مشحة).
(٦) في [ث]: (مشحة وجبانة).
(٧) في [أ، ط، هـ]: (يشعب).
(٨) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢٠٤٤٨)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٢٠٤)، والحارث (٨٩٥/ بغية)، والبخاري في الأوسط (١/ ٥٦)، وابن عساكر (١٦/ ٤٤١)، وابن المبارك في الزهد (١٨٣)، وابن أبي الدنيا في العزلة (ص ٦٩)، والبيهقي في الزهد (٢١٤)، وبنحوه الثعلبي في التفسير (٣/ ٣٣١)، والصيداوي في معجم الشيوخ (ص ١٠٣).

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا لبید کے اشعار میں سے اکثر ان دو مصرعوں کو پڑھا کرتی تھیں۔: وہ لوگ چلے گئے جن کی حفاظت میں زندگی گزاری جاتی تھی۔ اور میں باقی رہ گئی پیچھے خارش زدہ اونٹ کی کھال کی طرح۔ اور لوگ چغلیاں اور خیانت کرتے ہیں۔ اور کہنے والے کو عیب لگایا جاتا ہے اگرچہ وہ فساد نہ پھیلاتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27720، ترقيم محمد عوامة 26563)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26564 ترقیم الشثری: -- 27721
٢٧٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان عمر يتمثل بهذا البيت: إليك تعدو (قلقا) (١) وضينها … (معترضا) (٢) في بطنها جنينها مخالفا دين النصارى دينها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (سليمًا)، وفي [م]: (سلسًا)، وفي [جـ]: (سكسًا).
(٢) في [ط، هـ]: (معرضًا).
(٣) صحيح؛ وقد أخرجه الشافعي في الأم (٢/ ٢١٣)، عن عروة عن عمر وأخرجه البيهقي (٥/ ١٢٦)، عن عروة عن المسور عن عمر.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت عمر اس شعر کو پڑھا کرتے تھے۔: وہ تیرے پاس پریشان ہوکر اس حال میں بھاگتی ہوئے آئے گی کہ اس کے پیٹ کا بچہ تکلیف اٹھائے گا۔ اس کا دین نصاریٰ کے دین کے مخالف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27721، ترقيم محمد عوامة 26564)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26565 ترقیم الشثری: -- 27722
٢٧٧٢٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق عن عائشة (قال) (٢) : دخل عليها حسان بن ثابت بعد ما كف بصره، فقيل لها: (اتدخلين) (٣) عليك هذا الذي قال الله: ﴿والذي تولى كبره منهم له عذاب عظيم﴾ [النور: ١١] ، قالت: او ليس في عذاب عظيم، قد (كف) (٤) بصره، قال: فانشدها بيتا قاله لابنته: حصان رزان ما (تزن) (٥) بريبة … و (صبح) (٦) غرثى من لحوم الغوافل قالت: لكن انت لست كذلك (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ط، هـ]: زيادة (أبو معاوية عن مسلم عن الأعمش عن مسروق).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (قالت).
(٣) في [هـ]: (يدخلين).
(٤) في [م]: (كيف).
(٥) في [هـ]: (ترن).
(٦) في [أ، ح، ط]: (يصبح).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤١٤٦)، ومسلم (٢٤٨٨)،

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حضرت حسان بن ثابت اپنی بینائی چلے جانے کے بعدآئے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بتایا گیا کہ آپ کے پاس وہ شخص آیا ہے جس کے بارے میں اللہ رب العزت نے یوں فرمایا: کہ جس نے اٹھایا اس کا بڑا بوجھ اس کے لیے بڑا عذاب ہے؟! آپ نے فرمایا: کیا وہ بڑے عذاب میں نہیں ہے کہ تحقیق اس کی بینائی چلی گئی۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت حسان نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں شعر سنایا جو اپنی بیٹی کے لیے کہا تھا۔: وہ پاکدامن ہیں، بےعیب ہیں، کسی برے کام کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا۔ وہ پاکدامن عورتوں کے عزت پر انگلی نہیں اٹھاتیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: لیکن تم ایسے نہیں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27722، ترقيم محمد عوامة 26565)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26566 ترقیم الشثری: -- 27723
٢٧٧٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي (فزارة) (١) عن الحكم ان عبد الرحمن ابن ابي ليلى انشد شعرا في المسجد والمؤذن يقيم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (فرة).
(٢) في [ث]: (لنا قال: عن أبي فرة) والصواب (سعد عن أبي فروة).

حضرت حکم فرماتے ہںٌ کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے مسجد میں شعر پڑھے اس حال میں کہ مؤذن اقامت کہہ رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27723، ترقيم محمد عوامة 26566)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26567 ترقیم الشثری: -- 27724
٢٧٧٢٤ - حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة عن ابيه قال: ما رايت احدا اعلم بشعر ولا فريضة ولا اعلم بفقه من عائشة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ کسی کو اشعار، فرائض اور فقہ کو جاننے والا نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27724، ترقيم محمد عوامة 26567)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26568 ترقیم الشثری: -- 27725
٢٧٧٢٥ - حدثنا شريك عن فرات عن (سعيد) (١) بن جبير قال: (٢) ﴿القانع﴾ [الحج: ٣٦] : السائل، (ثم) (٣) انشد (ابيات) (٤) شماخ وقال: لمال المرء يصلحه (فيغني) (٥) … (مفاقره) (٦) اعف من القنوع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، هـ]: (فيفني).
(٣) في [ح]: (لم).
(٤) في [جـ]: (بيت).
(٥) في [أ، هـ]: (فيفني).
(٦) في [أ، جـ، ح، ط]: (معافرة).

حضرت فرّات فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: کہ قرآن مجید میں القانع سے مراد سوال کرنے والا ہے۔ پھر آپ نے شماخ کا یہ شعر پڑھا۔: آدمی کا مال درستی پیدا کرتا ہے اور اس کے فقر کو مالداری سے بدل کر اسے سوال کرنے والوں کے مقابلے میں عفیف بنادیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27725، ترقيم محمد عوامة 26568)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26569 ترقیم الشثری: -- 27726
٢٧٧٢٦ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فإذا هم بالساهرة﴾ [النازعات: ١٤] ، قال: بالارض، ثم انشد (ابياتا) (١) لامية: (وفيها لحم ساهرة وبحر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بيتًا).
(٢) في [أ، جـ، ح]: فأتانا بلحم ساهرة وبحر. وفي [ط]: (بساهرة).

حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے قرآن کی آیت: { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } کے بارے میں ارشاد فرمایا: ساھرۃ سے مراد زمین ہے۔ پھر آپ نے امیہ کے شعر کا یہ مصرعہ پڑھا۔: وہ ہمارے پاس زمین اور سمندر کے گوشت کے ساتھ آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27726، ترقيم محمد عوامة 26569)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26570 ترقیم الشثری: -- 27727
٢٧٧٢٧ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: ما (سمعنا) (١) الحسن يتمثل ببيت من شعر (قط) (٢) إلا هذا البيت: ليس من مات فاستراح بميت … إنما الميت ميت الاحياء ثم قال: (و) (٣) صدق والله إنه ليكون حيا وهو ميت القلب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (سمعت).
(٢) سقطة من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ، م].

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی حضرت حسن بصری کو کسی شعر کے مصرعہ کو بطور تمثیل پڑھتے ہوئے نہیں سنا سوائے اس شعر کے:: اصل مردہ وہ نہیں جو مرگیا اور آرام پا گیا اصل مردہ تو وہ ہے جو زندگی میں مردہ ہے۔ پھر آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم! شاعر نے سچ کہا: بیشک وہ زندہ ہے اس حال میں کہ دل مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27727، ترقيم محمد عوامة 26570)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26571 ترقیم الشثری: -- 27728
٢٧٧٢٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن هشام قال: سمعت ابي يقول تركتها -يعني عائشة- قبل ان تموت بثلاث سنين، وما رايت احدا اعلم بكتاب الله ولا بسنة (عن) (١) رسول الله ﷺ ولا بشعر ولا (فريضة) (٢) (منها) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطة من: [ث].
(٢) في [م]: (بفريضة).
(٣) في [ث]: (من عائشة ﵂.
(٤) صحيح.

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت عروہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان کی وفات سے تین سال قبل چھوڑا۔ اور میں نے کسی کو بھی آپ سے زیادہ قرآن مجید، رسول اللہ کی سنت، اشعار اور فرائض کا جاننے والے کوئی نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27728، ترقيم محمد عوامة 26571)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26572 ترقیم الشثری: -- 27729
٢٧٧٢٩ - حدثنا ابو داود و (١) الطيالسي، عن مسمع بن مالك اليربوعي قال: سمعت عكرمة يقول: كان ابن عباس إذا سئل عن شيء من القرآن انشد (شعرا) (٢) من اشعارهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٢) في [جـ، م]: (أشعارًا).
(٣) مجهول؛ لجهالة مسمع.

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قرآن مجید میں سے کسی چیز کے متعلق سوال کیا جاتا۔ تو آپ اہل عرب کے اشعار میں سے کوئی شعر پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27729، ترقيم محمد عوامة 26572)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں