🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه
جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11323 ترقیم الشثری: -- 11541
١١٥٤١ - حدثنا وكيع عن (امي) (١) عن ابي الهيثم قال: قال إبراهيم: إذا كنتم اربعة فلا تؤذنوا احدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الثوري)، وانظر: طبقات ابن سعد (٦/ ٢٨٤).
حدثنا وكيع، عن امي، عن ابي الهيثم، قال: قال إبراهيم: " إذا كنتم اربعة فلا تؤذنوا احدا"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم جنازے میں چار بندے ہو جاؤ تو پھر کسی کو اطلاع مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11541، ترقيم محمد عوامة 11323)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11324 ترقیم الشثری: -- 11542
١١٥٤٢ - حدثنا ابو نعيم الفضل بن دكين عن إسرائيل عن (ثوير) (١) عن ابي جعفر ان علي بن حسين اوصى ان لا تعلموا بي احدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يونس).
حدثنا ابو نعيم الفضل بن دكين، عن إسرائيل، عن ثوير، عن ابي جعفر، ان علي بن حسين، اوصى:" ان لا تعلموا بي احدا"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے مرنے کی کسی کو بھی اطلاع مت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11542، ترقيم محمد عوامة 11324)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11325 ترقیم الشثری: -- 11543
١١٥٤٣ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم بن محمد عن (ابيه عن) (١) ابن عمر انه كان إذا مات له ميت (تحين) (٢) به غفلة الناس (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (عين).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن عاصم بن محمد، عن ابن عمر ، انه كان " إذا مات له ميت تحين به غفلة الناس"
حضرت عاصم بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب کوئی شخص فوت ہوتا تو لوگوں کی غفلت کا انتظار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11543، ترقيم محمد عوامة 11325)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11326 ترقیم الشثری: -- 11544
١١٥٤٤ - حدثنا المحاربي عن ليث عن خيثمة عن سويد بن غفلة قال: إذا انا مت فلا تؤذنوا بي احدا.
حدثنا المحاربي، عن ليث، عن خيثمة، عن سويد بن غفلة، قال: " إذا انا مت فلا تؤذنوا بي احدا"
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ جب میں مر جاؤں تو میرے بارے میں کسی کو اطلاع مت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11544، ترقيم محمد عوامة 11326)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11327 ترقیم الشثری: -- 11545
١١٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) هاشم بن القاسم قال: ثنا شعبة عن ابي التياح عن يزيد بن عبد الله بن الشخير عن مطرف (٢) اخيه انه قال: لا تؤذنوا بجنازتي احدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نا).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (عن).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا هاشم بن القاسم، قال: ثنا شعبة، عن ابي التياح، عن يزيد بن عبد الله بن الشخير، عن مطرف اخيه، انه قال: " لا تؤذنوا لجنازتي احدا"
حضرت مطرف فرماتے یہں کہ میرے جنازے کی کسی کو اطلاع مت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11545، ترقيم محمد عوامة 11327)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11328 ترقیم الشثری: -- 11546
١١٥٤٦ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: ثنا شعبة عن ابي (حمزة) (١) عن ابيه قال: لا تؤذنوا بجنازتي اهل مسجدي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (خمرة)، وفي [ز]: (جمرة).
حدثنا هاشم بن القاسم، قال: ثنا شعبة، عن ابي حمزة، عن ابيه، قال: " لا تؤذنوا بجنازتي اهل مسجدي"
حضرت ابو جمرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میرے جنازے کی اطلاع میری مسجد والوں کو مت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11546، ترقيم محمد عوامة 11328)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
63. من رخص في الأذان بالجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11329 ترقیم الشثری: -- 11547
١١٥٤٧ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا عثمان بن حكيم عن (خارجة) (١) بن زيد عن عمه يزيد بن ثابت وكان اكبر من زيد قال: خرجنا مع رسول الله ﷺ فلما وردنا البقيع إذا هو بقبر جديد (فسال) (٢) عنه فقالوا: فلانة فعرفها، قال: فقال:"افلا آذنتموني بها"، قالوا: كنت قائلا (صائما) (٣) فكرهنا ان نؤذنك، فقال:"لا تفعلوا، لا اعرفن، ما مات منكم ميت ما (كنت) (٤) بين اظهركم إلا آذنتموني به ⦗٥٣٥⦘ فإن صلاتي عليه (له) (٥) رحمة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (خاجته).
(٢) في [أ، ب، ز، ط]: (فسألوا).
(٣) سقط من: [أ، ص، ز].
(٤) في [ص، ز]: (دمت).
(٥) سقط من: [أ، ص، ز].
(٦) منقطع، خارجة لم يسمع من عمه يريد، أخرجه أحمد (١٩٤٥٢)، وابن ماجة (١٥٢٨)، والنسائي ٤/ ٨٤، وابن حبان (٣٠٨٧)، والحاكم ٣/ ٥٩١، وابن عاصم في الآحاد (١٩٧٠)، وابن قانع ٣/ ٢٢٨، وأبو يعلى (٩٣٧)، وابن الأثير ٥/ ٤٨٠، والطبراني ٢٢/ ٦٢٨، والبيهقي ٤/ ٣٥، وابن عبد البر في التمهيد ٦/ ٢٧١.

حدثنا هشيم قال: اخبرنا عثمان بن حكيم ، عن خارجة بن زيد ، عن عمه يزيد بن ثابت ، وكان اكبر من زيد، قال: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فلما وردنا البقيع إذا هو بقبر جديد فسال عنه، فقالوا: فلانة، فعرفها قال: فقال:" افلا آذنتموني بها" قالوا: كنت قائلا صائما فكرهنا ان نؤذنك، فقال:" لا تفعلوا، لا اعرفن ما مات منكم ميت ما دمت بين اظهركم إلا آذنتموني به , فإن صلاتي عليه له رحمة"
حضرت خارجہ بن زید انپے چچا حضرت یزید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں وہ حضرت زید سے بڑے تھے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلے، جب ہم جنت البقیع میں آئے تو وہاں پر ایک نئی قبر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں دریافت فرمایا: لوگوں نے عرض کیا فلاں عورت کی قبر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پہچان لیا اور فرمایا: تم نے مجھے اس کی اطلاع کیوں نہ دی؟ لوگوں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کو آرام فرما رہے تھے (اور) روزے سے تھے اس لیے ہم نے آپ کو اطلاع دینا ناپسند سمجھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایسا مت کرو، میں ہرگز ایسا نہ دیکھوں (کہ پھر ایسا ہو)، جب تک میں تمہارے درمیان ہوں تم میں سے جو بھی فوت ہو تو مجھے اس کے بارے میں اطلاع ضرور دینا۔ بیشک میرا اس پر نماز پڑھنا اسکے لیے رحمت کا باعث ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11547، ترقيم محمد عوامة 11329)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11330 ترقیم الشثری: -- 11548
١١٥٤٨ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد انه كان لا يرى باسا ان يؤذن الرجل حميمه وصديقه بالجنازة.
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن ابن عون، عن محمد، انه كان " لا يرى باسا ان يؤذن الرجل حميمه وصديقه بالجنازة"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں حضرت محمد اس بات مںْ کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ آدمی جنازے کی اطلاع رشتہ داروں اور دوستوں کو کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11548، ترقيم محمد عوامة 11330)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11331 ترقیم الشثری: -- 11549
١١٥٤٩ - حدثنا عبدة عن هشام بن عروة (عن عبد الله بن عروة) (١) ان ابا هريرة كان يؤذن بالجنازة فيمر بالمسجد فيقول: عبد الله دعي فاجاب او امة الله دعيت فاجابت، فلا يقوم معه إلا القليل منهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عبدة، عن هشام بن عروة، عن عبد الله بن عروة، ان ابا هريرة ، كان يؤذن بالجنازة , فيمر بالمسجد , فيقول: عبد الله دعي , فاجاب او امة الله دعيت , فاجابت، فلا يقوم معها إلا القليل منهم
حضرت عبد اللہ بن عروہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جنازے کا اعلان کیا کرتے تھے، وہ مسجد سے گذرتے اور یوں فرماتے کہ اللہ کا بندہ بلایا گیا ہے پس اس نے قبول کیا، یا اللہ کی لونڈی بلائی گئی پس اس نے قبول کیا، پس ان کے ساتھ ان میں سے چند لوگ ہی کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11549، ترقيم محمد عوامة 11331)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11332 ترقیم الشثری: -- 11550
١١٥٥٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابي حيان عن ابيه قال: كان عمرو بن ميمون صديقا للربيع بن (خثيم) (١) فلما ثقل قال عمرو لام ولد الربيع بن خثيم: اعلميني إذا مات، فقالت: إنه قال: إذا انا مت (فلا) (٢) تشعري بي احدا وسلوني إلى ربي سلا قال: فبات عمرو على دكاكين بني ثور حتى اصبح فشهده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خيثم).
(٢) في [ص]: (فله).

حدثنا محمد بن فضيل، عن ابي حيان، عن ابيه، قال: كان عمرو بن ميمون صديقا للربيع بن خثيم، فلما ثقل، قال عمرو لام ولد للربيع بن خثيم: اعلميني إذا مات، فقالت: إنه قال: " إذا انا مت فلا تشعري بي احدا وسلوني إلى ربي سلا" قال: فبات عمرو على دكاكين بني ثور حتى اصبح فشهده.
حضرت ابو حیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون حضرت ربیع بن خیثم کے دوست تھے، جب حضرت ربیع بن خیثم پر زندگی دشوار ہوگئی تو حضرت عمرو بن میمون نے ان کے ام ولد سے کہا جب وہ فوت ہوجائیں تو مجھے اطلاع دینا۔ انہوں نے عرض کیا کہ حضرت ربیع نے کہا ہے کہ جب میں مر جاؤں تو میرے بارے میں کسی کو خبر مت دینا اور مجھے خفیہ طور پر دفن کردینا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون نے بنی ثور کے چبوترے پر رات گذاری یہاں تک کہ صبح ہوگی پھر وہ اس کے پاس حاضر ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11550، ترقيم محمد عوامة 11332)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں