مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. في الرجل يريد أن يهل بالحج فيهل بالعمرة
کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
ترقیم عوامۃ: 14343 ترقیم الشثری: -- 14710
١٤٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن ليث، عن عطاء، وطاوس ومجاهد،
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14710، ترقيم محمد عوامة 14343)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14711
١٤٧١١ - وعن (مغيرة) (١) عن إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (جابر و).
وعن مغيرة عن إبراهيم،
حضرت ابراہیم سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14711، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14712
١٤٧١٢ - وعن جابر عن عامر قالوا: (بنيته) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، جـ]: (نيته).
وعن جابر، عن عامر، قالوا:" نيته".
حضرت عامر سے بھی اسی طرح منقول ہے، ان سب حضرات نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14712، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 14344 ترقیم الشثری: -- 14713
١٤٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس قال: انطلقت معتمرا في رجب، فاردت ان اهل بعمرة، فاهللت بالحج، فسالت سعيد بن جبير عن ذلك فضحك وقال: لا شيء عليك.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، قال: " انطلقت معتمرا في رجب فاردت ان اهل بعمرة , فاهللت بالحج , فسالت سعيد بن جبير عن ذلك؟ فضحك , وقال: لا شيء عليك" ,
یونس فرماتے ہیں کہ میں ماہ رجب میں عمرہ کرنے کی نیت سے نکلا میں نے عمرے کا احرام باندھنے کا ارادہ کیا پھر میں نے حج کا احرام باندھ لیا، میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ ہنس پڑے اور فرمایا تجھ پر کچھ نہیں ہے (گناہ اور دم وغیرہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14713، ترقيم محمد عوامة 14344)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14714
١٤٧١٤ - وقال الحسن مثل قول سعيد بن جبير.
وقال الحسن مثل قول سعيد بن جبير
اور حضرت حسن نے بھی حضرت سعید بن جبیر کے قول کے مثل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14714، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 14345 ترقیم الشثری: -- 14715
١٤٧١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن عطاء في رجل اراد العمرة فلبى بالحج (١) قال: ليس الحج عليه بواجب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ف، ن]: (قال: ليس بالحج).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد، عن اشعث، عن عطاء، في " رجل اراد العمرة فلبى بالحج؟ قال: ليس بالحج، قال: ليس الحج عليه بواجب"
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کے ارادہ سے چلے لیکن وہ احرام اور تلبیہ حج کا کہے تو فرمایا اس پر حج کرنا واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14715، ترقيم محمد عوامة 14345)
222. في الرجل يقدم يوم عرفة معتمرا فيحل أيقع على النساء؟
کوئی شخص جو عمرہ کرنے والا ہے یوم عرفہ میں آئے اور حلال ہو جائے تو کیا وہ بیوی کے قریب آ سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14346 ترقیم الشثری: -- 14716
١٤٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن الحسن ابن مسلم عن طاوس في الرجل يقدم معتمرا يوم عرفة فيطوف بالبيت ويسعى بين الصفا والمروة، قال: لا ياتي (النساء) (١) والناس وقوف بعرفة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن الحسن بن مسلم، عن طاوس، في الرجل يقدم معتمرا يوم عرفة فيطوف بالبيت , ويسعى بين الصفا والمروة؟ قال:" لا ياتي النساء والناس وقوف بعرفة".
حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو یوم عرفہ میں عمرہ کی نیت سے آئے اور وہ بیت اللہ کا طواف کرے اور پھر وہ صفا ومروہ کی سعی کرے (اور حلال ہوجائے) تو فرمایا کہ لوگ وقوف عرفہ میں ہوں تو وہ اپنی عورتوں کے قریب نہیں آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14716، ترقيم محمد عوامة 14346)
ترقیم عوامۃ: 14347 ترقیم الشثری: -- 14717
١٤٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا باس به.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" لا باس به"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ آجائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14717، ترقيم محمد عوامة 14347)
223. في الحجر: من أين هو؟
حجر اسود کہاں سے آیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14348 ترقیم الشثری: -- 14718
١٤٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن خالد بن (عرعرة) (١) عن علي ان إبراهيم (٢) قال لابنه: ابغني حجرا قال: فذهب، ثم جاء (وقد) (٣) ركبه، فقال: من اين هذا؟ قال: جاءني به من لم يتكل على (بنائك) (٤) ، جاءني به جبريل من السماء (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عروة).
(٢) في [ص]: زيادة ﵇.
(٣) في [أ، ب، ن، ز]: (فقد).
(٤) في [أ، ب، ز]: (بنايك).
(٥) حسن مرسل؛ سماك وخالد بن عرعرة صدوقان، وأخرجه ابن أبي حاتم في التفسير ٣/ ٧٠٨ (٣٨٢٩)، وابن جرير ١/ ٥٥١، والحاكم ٢/ ٣٢١ (٣١٥٤)، والأزرقي ١/ ٦٢، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٥٥.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن سماك، عن خالد بن عرعرة، عن علي ، " ان إبراهيم قال لابنه: ابغني حجرا، قال: فذهب ثم جاء وقد ركبه , فقال: من اين هذا؟ قال: جاءني به من لم يتكل على بنائك , جاءني به جبريل من السماء"
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ابراہیم نے اپنے فرزند سے فرمایا: میرے لیے پتھر تلاش کر کے لاؤ، وہ چلے گئے پھر جب واپس آئے تو (کیا دیکھتے ہیں کہ) ابراہیم ایک پتھر (عمارت میں) نصب کرچکے ہیں، اسماعیل نے عرض کیا (ابا جان) یہ کہاں سے آیا؟ آپ نے فرمایا میرے پاس لے کر آئے وہ جنہوں نے تیری بنا پر بھروسہ نہیں کیا، میرے پاس یہ پتھر حضرت جبرئیل آسمان سے لے کر آئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14718، ترقيم محمد عوامة 14348)
ترقیم عوامۃ: 14349 ترقیم الشثری: -- 14719
١٤٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن عطاء عن ابن عباس قال: الحجر من حجارة الجنة ولولا ما مسه من انجاس اهل الجاهلية ما مسه من ذي عاهة إلا برا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن ابن ابي ليلى، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " الحجر من حجارة الجنة , ولولا ما مسه من انجاس اهل الجاهلية ما مسه من ذي عاهة إلا برا"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ جنت کے پتھروں میں سے ایک پتھر ہے، اور اگر اس کو اھل جاہلیت کے نجس لوگوں نے نہ چھوا ہوتا تو نہیں چھوتا اس کو کوئی آفت زدہ مگر اس سے بری (ٹھیک) ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14719، ترقيم محمد عوامة 14349)