مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 17116 ترقیم الشثری: -- 17690
١٧٦٩٠ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة ان النبي ﷺ قال لفاطمة:"لا تفوتينا بنفسك" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بشير)، وفي [ز]: (بشر).
(٢) مرسل؛ أبو سلمة تابعي، وانظر ما تقدم [١٧٦٨٦].
حدثنا محمد بن بشر ، عن محمد بن عمرو ، عن ابي سلمة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال لفاطمة: " لا تفوتينا بنفسك"
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے فرمایا تھا کہ ہمیں اپنی ذات سے محروم نہ رکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17690، ترقيم محمد عوامة 17116)
ترقیم عوامۃ: 17117 ترقیم الشثری: -- 17691
١٧٦٩١ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن مجاهد عن ابن عباس ﴿ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾ قال: يعرض الرجل فيقول: إني اريد ان اتزوج، ولا ينصب لها في الخطبة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن منصور، عن مجاهد، عن ابن عباس : ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 , قال: يعرض الرجل فيقول:" إني اريد ان اتزوج" , ولا ينصب لها في الخطبة
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آدمی نکاح کا پیغام دیتے ہوئے یوں کہے گا کہ میں شادی کرنا چاہتا ہوں اور پیام نکاح میں اسی عورت کو مقرر نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17691، ترقيم محمد عوامة 17117)
ترقیم عوامۃ: 17118 ترقیم الشثری: -- 17692
١٧٦٩٢ - حدثنا معاوية بن هشام (عن عمار) (١) (بن) (٢) (رزيق) (٣) عن عطاء ابن السائب عن (سعيد) (٤) بن جبير عن ابن عباس في قوله: ﴿ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾ قال: يقول: إني فيك لراغب، ولوددت اني تزوجتك حتى تعلمها انه يريد تزويجها (من) (٥) غير ان يوجب عقدة او يعاهدها على عهد (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن عمان).
(٢) في [ط]: (عن)، وفي [س]: زيادة (أبي).
(٣) في [أ، ب]: (زريق)، وفي [س، ط]: (ذريق)، وفي [خ]: (رزين).
(٤) في [جـ]: (سعد).
(٥) في [ط]: في).
(٦) ضعيف؛ عطاء اختلط.
حدثنا حدثنا معاوية بن هشام، عن عمار بن رزيق، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس ، في قوله: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 , قال: يقول:" إني فيك لراغب ولوددت اني تزوجتك، حتى يعلمها انه يريد تزويجها من غير ان يوجب عقدة او يعاهدها على عهد"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ کہے گا کہ مجھے تم میں رغبت ہے اور میں چاہتا ہوں کہ تم سے شادی کروں۔ پس کوئی معاہدہ یا وعدہ کئے بغیر اسے بتادے کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17692، ترقيم محمد عوامة 17118)
ترقیم عوامۃ: 17119 ترقیم الشثری: -- 17693
١٧٦٩٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن (سعيد) (١) عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه قال: تلا هذه الآية: ﴿ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾ قال: يقول في العدة: إني عليك (لحريص) (٢) وإني فيك لراغب ونحو هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [س]: (تحريص).
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن يحيى بن سعيد، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، قال: تلا هذه الآية: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 قال:" يقول في العدة: إني عليك لحريص وإني فيك لراغب ونحو هذا"
حضرت قاسم قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عدت میں عورت سے کہے گا کہ میں تجھے پسند کرتا ہوں اور تجھ میں رغبت رکھتاہوں اور اس جیسے الفاظ کہہ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17693، ترقيم محمد عوامة 17119)
ترقیم عوامۃ: 17120 ترقیم الشثری: -- 17694
١٧٦٩٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر ﴿ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾ قال: يقول: إنك لجميلة وإنك (لنافقة) (١) وإن قضى الله شيئا كان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (لنافعة).
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 قال: يقول:" إنك لجميلة وإنك لنافقة وإن قضى الله شيئا كان"
حضرت عامر قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ کہے گا تو خوبصورت ہے، مرغوب ہے اور اگر اللہ کا فیصلہ ہوا تو یہ بندھن ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17694، ترقيم محمد عوامة 17120)
ترقیم عوامۃ: 17121 ترقیم الشثری: -- 17695
١٧٦٩٥ - حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن ابي نجيح عن مجاهد ﴿فيما عرضتم به من خطبة (النساء) (١) ﴾، قال: قول الرجل للمراة: إنك لجميلة وإنك (لنافقة) (٢) وإنك لإلي خير، وليكن ذكر خطبتها في نفسه، لا يبديه لها، هذا كله حل معروف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (النكاح)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (النساء).
(٢) في [هـ، س]: (لنافعة).
حدثنا شبابة، عن ورقاء، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد: فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235، قال:" قول الرجل للمراة: إنك لجميلة وإنك لنافقة وإنك لإلى خير , وليكن ذكر خطبتها في نفسه , لا يبديه لها , هذا كله حل معروف"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آدمی عورت سے کہے گا کہ تو خوبصورت ہے، تو مرغوب ہے اور خیر کے راستے پر ہے۔ اور پیام نکاح کا تذکرہ اس کے دل میں رہنا چاہیے۔ اسے عورت کے سامنے ظاہر نہ کرے اور یہ سب حلال اور نیکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17695، ترقيم محمد عوامة 17121)
ترقیم عوامۃ: 17122 ترقیم الشثری: -- 17696
١٧٦٩٦ - حدثنا شريك عن الحسن بن عبيد الله عن ابي الضحى في قوله: ﴿إلا ان تقولوا قولا معروفا﴾ قال: يقول: إني (لاشتهيك) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (تشتهيك).
حدثنا شريك، عن الحسن بن عبيد الله، عن ابي الضحى، في قوله: إلا ان تقولوا قولا معروفا سورة البقرة آية 235 قال:" يقول: إني لاشتهيك"
حضرت ابو ضحی قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ تَقُولُوا قَوْلاً مَعْرُوفًا } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ عورت سے کہے گا کہ میں تیری چاہت رکھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17696، ترقيم محمد عوامة 17122)
129. في العبد يتزوج بغير إذن مولاه فيعطي الصداق فيعلم به
اگر کوئی غلام آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے اور مہر دے اور پھرآقاکو علم ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17123 ترقیم الشثری: -- 17697
١٧٦٩٧ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن عبد الله بن قيس ان غلاما لابي موسى وكان صاحب إبله تزوج امة لبني جعدة وساق إليها خمس ذود فحدث ابو موسى فارسل إليهم: ارسلوا إلي (غلامي) (١) ومالي، فقالوا: اما الغلام فغلامك، واما المال فقد استحل به فرج (صاحبتنا) (٢) ، فاختصموا إلى عثمان بن عفان فقضى لهم عثمان بخمس ما استحل به فرج صاحبتهم ورد على ابي موسى (ثلاثة) (٣) (اخماسه) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (غلامًا).
(٢) في [ك]: (صاحبتهم).
(٣) في [جـ]: (ولا).
(٤) في [س]: (أخماس).
(٥) مجهول، لجهالة عبد اللَّه بن قيس.
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن داود، عن عبد الله بن قيس، ان" غلاما لابي موسى وكان صاحب إبله، تزوج امة لبني جعدة وساق إليها خمس ذود، فحدث ابو موسى فارسل إليهم: ارسلوا إلي غلاما ومالي , فقالوا: اما الغلام فغلامك واما المال فقد استحل به فرج صاحبتنا، فاختصموا إلى عثمان بن عفان فقضى لهم عثمان بخمسي ما استحل به فرج صاحبتهم، ورد على ابي موسى ثلاثة اخماسه"
حضرت عبد اللہ بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا ایک غلام تھا، جو ان کے اونٹوں کا نگران بھی تھا۔ اس نے بنو جعدہ کی ایک باندی سے شادی کی اور اسے مہر میں پانچ اونٹ دیئے۔ جب حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو اس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے بنو جعدہ کو پیغام بھجوایا کہ میرا غلام اور میرا مال مجھے واپس کرو۔ انہوں نے کہا کہ غلام تو آپ کا ہی ہے البتہ وہ مال اب عورت کا مہر بن گیا۔ یہ مقدمہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ پورے مال کے دو خمس تو عورت کا مہر ہوں گے اور تین خمس ابو موسیٰ اشعری کو دے دیئے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17697، ترقيم محمد عوامة 17123)
ترقیم عوامۃ: 17124 ترقیم الشثری: -- 17698
١٧٦٩٨ - حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن ابن سيرين قال: تزوج عبد لابي موسى في إمرة عمر على خمس قلائص فرفع ذلك إلى عمر فجعل للمراة قلوصين ولابي موسى ثلاث قلاص (او اعطاها) (١) ثلاث (قلائص) (٢) ] (٣) ورد على ابي موسى قلوصين قال: اراه تزوج بغير إذنه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أما عطاها).
(٢) في [س، ط]: (قلاص).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٤) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، وابن سيرين لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن اشعث، عن ابن سيرين، قال: " تزوج عبد لابي موسى في إمرة عمر على خمس قلائص، فرفع ذلك إلى عمر فجعل للمراة قلوصين ولابي موسى ثلاث قلائص، او اعطاها ثلاث قلائص ورد على ابي موسى قلوصين قال: اراه تزوج بغير إذنه"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانۂ خلافت میں حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے ایک غلام نے پانچ اونٹنیوں کے عوض شادی کی۔ پھر یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا تو انہوں نے تین اونٹنیاں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو دینے کا حکم دیا یا عورت کا مہر تین اونٹنیوں کو بنایا اور دو اونٹنیاں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو واپس کیں۔ راوی کہتے ہیں کہ میرے خیال میں اس غلام نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17698، ترقيم محمد عوامة 17124)
ترقیم عوامۃ: 17125 ترقیم الشثری: -- 17699
١٧٦٩٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن تمام عن رجل عن ابن عمر قال: لا صداق لها، هي (اباحت) (١) فرجها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إباحة).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن سلمة بن تمام، عن رجل، عن ابن عمر ، قال: " لا صداق لها , هي اباحت فرجها".
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایسی عورت کو بالکل مہر نہیں ملے گا، اس نے خود اپنے فرج کو حلال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17699، ترقيم محمد عوامة 17125)