🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19315 ترقیم الشثری: -- 20084
٢٠٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن جعفر عن الزهري قال: قال قبيصة ابن ذؤيب: لو انفقت عليها من غير نصيبها: انفقات عليها من نصيب الذي في بطنها.
حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر میں عورت پر اس کے حصے کے علاوہ خرچ کروں تو میں اس کے حصے میں سے خرچ کروں گا جو اس کے پیٹ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20084، ترقيم محمد عوامة 19315)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19316 ترقیم الشثری: -- 20085
٢٠٠٨٥ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : نا هشيم (و) (٢) ابن علية عن يونس عن الحسن قال: (ينفق عليها) (٣) من نصيبها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: سقطت (قال).
(٢) سقط من: [ب]، وفي [أ، ز، ط، هـ]: (نا).
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20085، ترقيم محمد عوامة 19316)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19317 ترقیم الشثری: -- 20086
٢٠٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مهدي عن شعبة عن عمرو بن دينار ان ابن عباس قال: (١) المتوفى عنها وهي حامل لا نفقة لها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (في).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20086، ترقيم محمد عوامة 19317)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20087
٢٠٠٨٧ - وقضى (به فينا) (١) ابن الزبير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح.

اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ہمارے بارے میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20087، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19318 ترقیم الشثری: -- 20088
٢٠٠٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: ينفق عليها من نصيبها.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20088، ترقيم محمد عوامة 19318)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20089
٢٠٠٨٩ - وسمعت وكيعا يقول: كان سفيان يقول: ينفق عليها من نصيبها.
(ابن ابی شیبہ فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت وکیع کو یہ فرماتے سنا کہ حضرت سفیان فرمایا کرتے تھے کہ اس پر اس کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20089، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19319 ترقیم الشثری: -- 20090
٢٠٠٩٠ - [حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن مكحول قال: نفقتها من نصيبها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط].
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20090، ترقيم محمد عوامة 19319)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
194. من قال: ينفق عليها من جميع المال
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19320 ترقیم الشثری: -- 20091
٢٠٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن الشعبي عن علي وعبد الله وشريح قالوا: ينفق عليها من جميع المال (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والشعبي عن عبد اللَّه منقطع.
حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20091، ترقيم محمد عوامة 19320)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19321 ترقیم الشثری: -- 20092
٢٠٠٩٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن اشعث عن الشعبي عن عبد الله وشريح قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ].
(٢) ضعيف منقطع؛ لحال أشعث، والشعبي لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت عبد اللہ اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20092، ترقيم محمد عوامة 19321)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19322 ترقیم الشثری: -- 20093
٢٠٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن سفيان (بن) (١) حسين عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال: ينفق عليها من جميع المال (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (عن).
(٢) ضعيف؛ سفيان بن حسين ضعيف في روايته عن الزهري.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20093، ترقيم محمد عوامة 19322)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں