🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
194. من قال: ينفق عليها من جميع المال
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19323 ترقیم الشثری: -- 20094
٢٠٠٩٤ - [حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي وإبراهيم قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [هـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20094، ترقيم محمد عوامة 19323)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19324 ترقیم الشثری: -- 20095
٢٠٠٩٥ - [حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينفق ⦗٤١٩⦘ عليها من جميع المال] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ز، ط، هـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20095، ترقيم محمد عوامة 19324)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19325 ترقیم الشثری: -- 20096
٢٠٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: ينفق عليها من جميع المال.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20096، ترقيم محمد عوامة 19325)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19326 ترقیم الشثری: -- 20097
٢٠٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) ابن إدريس عن زكريا عن ابن اشوع قال: كان شريح وقضاة اهل الكوفة [يقولون: ينفق عليها من جميع المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (وكيع و).
حضرت شریح رحمہ اللہ اور کوفہ کے قضاۃ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20097، ترقيم محمد عوامة 19326)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19327 ترقیم الشثری: -- 20098
٢٠٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان اصحابنا] (١) يقولون: إن كان المال له انفق عليها من جميع المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرماتے تھے کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے اور مال اسی کا ہو تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20098، ترقيم محمد عوامة 19327)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19328 ترقیم الشثری: -- 20099
٢٠٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: كان اصحاب عبد الله يقولون: في المتوفى عنها زوجها: إن كان المال كثيرا فنفقتها من نصيب الغلام، وإن كان المال قليلا من جميع المال.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ جس عور ت کا خاوند فوت ہوجائے اگر وہ آدمی زیادہ مال والا ہو تو اس کا نفقہ بچے کے حصے میں سے ہوگا اور اگر تھوڑے مال والا ہو تو کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20099، ترقيم محمد عوامة 19328)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19329 ترقیم الشثری: -- 20100
٢٠١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة [ (وحماد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
حضرت قتادہ رحمہ اللہ، حضرت حماد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20100، ترقيم محمد عوامة 19329)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20101
٢٠١٠١ - و (عن) (١) مغيرة] (٢) عن إبراهيم: (قالوا) (٣) : (الحامل) (٤) المتوفى عنها (٥) ينفق عليها من جميع المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٣) في [جـ، ز، ك]: (قال)، وسقط من: [أ، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٥) في [س]: زيادة (زوجها).

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ کہا کرتے تھے کہ جس حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے اس پر پورے مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20101، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
195. ما قالوا في أم الولد، يموت عنها وهي حامل، من (أين) ينفق عليها؟
اگر ام ولد حاملہ ہو اور اس کا آقا انتقال کرجائے تو اس پر کہاں سے خرچ کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19330 ترقیم الشثری: -- 20102
٢٠١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل ابن علية عن يونس (ان) (١) ابن سيرين (٢) كان يرى لكل حامل نفقة قال: (فولي) (٣) ام ولد يعلى بن خالد فكان يرى لها النفقة، فكره ان ينفق (عليها) (٤) دون القاضي، فارسل إلى عبد الملك بن يعلى فمنعها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٣) في [هـ]: (توفي)، وفي [أ، ب]: (قولي)، وفي [أ، س، ط، هـ]: زيادة (عن) بعدها.
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [خ]: زيادة (هو).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ ہر حاملہ کے لئے نفقہ کے قائل تھے۔ وہ یعلی بن خالد کی ام ولد کے نگران بنے تو انہوں نے اس کے لئے نفقہ کی رائے دی لیکن وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ ام ولد پر قاضی کے بغیر خرچ کیا جائے۔ انہوں نے عبد الملک بن یعلی کی طرف پیغام بھیجا تو انہوں نے نفقہ سے منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20102، ترقيم محمد عوامة 19330)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20103
٢٠١٠٣ - وقال: كان الحسن يقول: ينفق عليها، فإن ولدته حيا فنفقتها من نصيب ولدها، وإن ولدته ميتا الغي ذلك.
اور فرمایا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس پر خرچ کیا جائے گا۔ اگر زندہ بچے کو جنم دے تو اس کا نفقہ بچے کے حصے میں سے ہوگا اور اگر مردہ بچے کو جنم دے تو اسے لغو قرار دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20103، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں