🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19084
١٩٠٨٤ - وقضى (به) (١) ابان بن عثمان بالمدينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
وقضى به ابان بن عثمان بالمدينة
اور حضرت ابان بن عثمان رحمہ اللہ نے بھی مدینہ میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19084، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18401 ترقیم الشثری: -- 19085
١٩٠٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن موسى بن مسلم (١) عن مجاهد قال: قال علي: إذا خلع الرجل امر امراته من عنقه فهي واحدة، وإن اختارته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو موسى الصغير، انظر: الإيثار بمعرفة رواة الآثار ١/ ١٨١.
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن إدريس، عن موسى بن مسلم، عن مجاهد، قال: قال علي : " إذا خلع الرجل امر امراته من عنقه فهي واحدة وإن اختارته"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کا معاملہ اپنی گردن سے اتار دیا تو ایک طلاق ہوگئی خواہ عورت اپنے خاوند کو ہی اختیار کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19085، ترقيم محمد عوامة 18401)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18402 ترقیم الشثری: -- 19086
١٩٠٨٦ - حدثنا ابو بكر (قال: نا وكيع) (١) عن جرير بن حازم (٢) عن عيسى بن عاصم عن (زاذان) (٣) قال: كنا جلوسا عند علي فسئل عن الخيار فقال: سالني عنها امير المؤمنين عمر فقلت: إن اختارت نفسها [فواحدة (بائنة) (٤) وإن اختارت زوجها] (٥) فواحدة وهو احق بها فقال: ليس كما قلت: إن اختارت نفسها فواحدة وإن اختارت زوجها فلا شيء وهو احق بها فلم اجد بدا من متابعة امير المؤمنين، فلما وليت واتيت (في) (٦) (الفروج) (٧) رجعت إلى ما كنت اعرف، فقيل له: رايكما في الجماعة احب إلينا من رايك في الفرقة، فضحك علي (فقال) (٨) : اما إنه ارسل إلى زيد بن ثابت فساله فقال: إن اختارت نفسها فثلاث، وإن اختارت زوجها فواحدة بائنة (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س، هـ]: زيادة (و).
(٣) في [س]: (نادان).
(٤) سقط من: [س].
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [هـ، ك]: (الفروح).
(٨) في [أ، ب، جـ، ك]: (وقال).
(٩) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن جرير بن حازم، وعن عيسى بن عاصم، عن زاذان، قال: كنا جلوسا عند علي فسئل عن الخيار , فقال: سالني عنها امير المؤمنين عمر , فقلت:" إن اختارت نفسها ؛ فواحدة بائنة، وإن اختارت زوجها ؛ فواحدة وهو احق بها" , فقال: ليس كما قلت " إن اختارت نفسها ؛ فواحدة , وإن اختارت زوجها ؛ فلا شيء وهو احق بها" , فلم اجد بدا من متابعة امير المؤمنين , فلما وليت واتيت في الفروج رجعت إلى ما كنت اعرف , فقيل له: رايكما في الجماعة احب إلينا من رايك في الفرقة فضحك علي, فقال:" اما إنه ارسل إلى زيد بن ثابت فساله, فقال: إن اختارت نفسها فثلاث , وإن اختارت زوجها فواحدة بائنة"
حضرت زاذان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ ان سے اختیار کے بارے میں سوال کیا گیا۔ انہوں نے فرمایا کہ امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے اس بارے میں سوال کیا تھا تو میں نے کہا تھا کہ اگر وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو ایک طلاق بائنہ ہے اور اگر اپنے خاوند کو اختیار کرلے تو ایک طلاق ہوگی، اور خاوند رجوع کا زیادہ حق دار ہوگا۔ انہوں نے فرمایا کہ جو تم نے کہا ہے وہ درست نہیں، اگر وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حقدار ہوگا، اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کیا تو کچھ لازم نہ ہوا اور وہ آدمی اس عورت کا زیادہ حق دار ہوگا۔ امیر المومنین کے یہ فرمادینے کے بعد میرے پاس ان کی اتباع کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ جب مجھے امیر بنایا گیا اور میرے پاس شادی کے مسائل لائے جانے لگے تو میں نے دوبارہ سابقہ رائے کو اختیار کرلیا۔ ان سے کہا گیا کہ آپ دونوں کی اتفاق والی رائے ہمارے نزدیک آپ کی اختلاف والی انفرادی رائے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ مسکرا دیئے اور فرمایا کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجا اور اس مسئلے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو تین طلاقیں ہوگئیں اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19086، ترقيم محمد عوامة 18402)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18403 ترقیم الشثری: -- 19087
١٩٠٨٧ - [حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقول لامراته: اختاري (قال) (١) : إن اختارت نفسها فواحدة وإن اختارت زوجها فلا شيء] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (قال).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].

حدثنا ابو بكر، قال: نا عباد بن العوام، عن عبد الملك، عن عطاء في الرجل يقول لامراته: اختاري , فقال" إن اختارت نفسها ؛ فواحدة، وإن اختارت زوجها ؛ فلا شيء"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اختیار کرلے، پس اگر اس نے اپنے آپ کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق پڑگئی اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو کچھ نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19087، ترقيم محمد عوامة 18403)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18404 ترقیم الشثری: -- 19088
١٩٠٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن اشعث عن الحكم عن (عبد الرحمن) (١) بن ابي ليلى عن زيد بن ثابت قال: إن اختارت نفسها فثلاث وإن اختارت زوجها فواحدة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ]، وفي [جـ، ز، ك]: زيادة (عن عبد الرحمن).
(٢) ضعيف؛ لحال أشعث.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن اشعث، عن الحكم، عن ابن ابي ليلى، عن زيد بن ثابت ، قال: " إن اختارت نفسها ؛ فثلاث، وإن اختارت زوجها ؛ فواحدة"
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو تین طلاقیں ہوئیں اور اگر اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19088، ترقيم محمد عوامة 18404)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18405 ترقیم الشثری: -- 19089
١٩٠٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن سفيان عن ابي الزناد عن خارجة بن زيد وابان بن عثمان عن زيد بن ثابت قال: إن اختارت نفسها فواحدة وهو املك بها، وإن اختارت زوجها فلا شيء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن سفيان، عن ابي الزناد، عن خارجة بن زيد، وابان بن عثمان، عن زيد بن ثابت ، قال: " إن اختارت نفسها ؛ فواحدة وهو املك بها , وإن اختارت زوجها ؛ فلا شيء"
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق ہوئی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہوگا اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو کوئی چیز لازم نہ ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19089، ترقيم محمد عوامة 18405)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18406 ترقیم الشثری: -- 19090
١٩٠٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم عن مسروق عن عائشة قالت: خيرنا رسول الله ﷺ فاخترناه فلم (يعدها) (١) علينا شيئا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (يعددها).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٦٢)، ومسلم (١٤٧٧).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن مسلم ، عن مسروق ، عن عائشة ، قالت: " خيرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فاخترناه , فلم يعددها علينا شيئا"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا۔ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اختیار فرمایا، آپ نے اس اختیار کو طلاق شمار نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19090، ترقيم محمد عوامة 18406)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18407 ترقیم الشثری: -- 19091
١٩٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن إسماعيل بن ابي خالد عن ابي إسحاق قال: سالت ابا جعفر عن (الرجل) (١) يخير امراته فتختار زوجها قال: ليس بشيء قلت: فإن اختارت نفسها؟ قال: تطليقة وهو احق برجعتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رجل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن ابي إسحاق، قال: سالت ابا جعفر عن رجل يخير امراته فتختار زوجها؟ قال:" ليس بشيء قلت: فإن اختارت نفسها، قال: تطليقة وهو احق برجعتها"
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابوجعفر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور وہ اپنے خاوند کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ میں نے کہا کہ اگر عورت اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19091، ترقيم محمد عوامة 18407)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18408 ترقیم الشثری: -- 19092
١٩٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب في رجل خير امراته فردت ذلك إليه ولم (تقض) (٢) فيه شيئا، ⦗١٨٦⦘ (قال: ليس ذلك بشيء) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معبد).
(٢) في [أ]: (يقض).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، في " رجل خير امراته فردت ذلك إليه ؛ ولم تقض فيه شيئا. قال:" ليس ذلك بشيء"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور عورت نے اختیار مرد کو واپس دے دیا اور اس میں کوئی فیصلہ نہ کیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19092، ترقيم محمد عوامة 18408)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18409 ترقیم الشثری: -- 19093
١٩٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس عن ابن عباس انه كان يقول في الخيار مثل قول عمر وعبد الله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن ليث، عن طاوس، " عن ابن عباس انه كان يقول في الخيار مثل قول عمر وعبد الله"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اختیار کے بارے میں وہی فرمایا کرتے تھے جو حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہما فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19093، ترقيم محمد عوامة 18409)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں