🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء
ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21777 ترقیم الشثری: -- 22696
٢٢٦٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج قال: اخبرني داود بن حريث قال: شهدت شريحا قضى بذلك.
حضرت داؤد بن حریث فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھا، آپ نے اسی طرح فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22696، ترقيم محمد عوامة 21777)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21778 ترقیم الشثری: -- 22697
٢٢٦٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن ابي عوانة عن قتادة عن الحسن قال: يؤخذ (منه) (١) ما بقي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عنه).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو باقی اس کے ذمہ رہ گیا ہے وہ بھی اس سے وصول کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22697، ترقيم محمد عوامة 21778)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21779 ترقیم الشثری: -- 22698
٢٢٦٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام، عن ايوب (و) (١) هشام، عن ابن سيرين (قال) (٢) : لا (يباع) (٣) المدبر إلا من نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (قالا).
(٣) في [جـ]: (باع).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22698، ترقيم محمد عوامة 21779)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21780 ترقیم الشثری: -- 22699
٢٢٦٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن ابن سيرين قال: (كان) (١) يكره بيعه، ولا يرى باسا ان يكاتبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ مدبر غلام کی بیع کو ناپسند کرتے تھے، اور مدبر غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22699، ترقيم محمد عوامة 21780)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21781 ترقیم الشثری: -- 22700
٢٢٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: (لا تباع) (١) خدمة المدبر إلا من نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ]، وباع بدلًا من تباع.
حضرت عطا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس (جان) کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22700، ترقيم محمد عوامة 21781)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
168. في مال اليتيم يدفع مضاربة
یتیم کا مال مضاربۃ میں دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21782 ترقیم الشثری: -- 22701
٢٢٧٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن عون (عن نافع) (١) ان ابن عمر كان في حجره يتيمة فزوجها ودفع مالها (إلى زوجها) (٢) مضاربة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [جـ]: (لزوجها).
(٣) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی تربیت میں ایک یتیم بچی تھی، آپ نے اس کی شادی کردی اور اس کا مال بطور مضاربت اس کے شوہر کو دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22701، ترقيم محمد عوامة 21782)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21783 ترقیم الشثری: -- 22702
٢٢٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة ووكيع عن عبد الله بن حميد عن ابيه عن جده ان عمر بن الخطاب دفع (إليه مال) (١) يتيم مضاربة، فطلب فيه فاصاب، فقاسمه الفضل، ثم (تفرقا) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [ز].
(٢) في [ط]: (تفر).
(٣) مجهول؛ لجهالة والد ابن حميد وجده.

حضرت عبد اللہ بن حمید اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کے پاس یتیم کا مال بطور مضاربت بھیجا۔ انہوں نے اس سے تجارت کی اور نفع کمایا، پھر انہوں نے منافع کو تقسیم فرمایا اور اس معاملے الگ الگ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22702، ترقيم محمد عوامة 21783)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21784 ترقیم الشثری: -- 22703
٢٢٧٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن داود عن الشعبي ان عمر بن الخطاب كان عنده مال يتيم [فاعطاه مضاربة في البحر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس یتیم کا مال موجود تھا، آپ رضی اللہ عنہ نے وہ مال بطور مضاربت بحری تجارت میں دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22703، ترقيم محمد عوامة 21784)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21785 ترقیم الشثری: -- 22704
٢٢٧٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي (عن الحسن) (١) (بن) (٢) علي انه ولي مال يتيم] (٣) فدفعه إلى (مولى) (٤) له (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر بن الخطاب بدل عن الحسن).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [ح، هـ]: (ري).
(٥) صحيح.

حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ یتیم کے مال کے والی تھے، انہوں نے وہ مال اپنے ایک مولیٰ (آزاد کردہ غلام) کو (بطور مضاربت) دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22704، ترقيم محمد عوامة 21785)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21786 ترقیم الشثری: -- 22705
٢٢٧٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا باس ان يعمل الوصي بمال اليتيم، [قلت لإبراهيم: إن توى يضمن؟ قال: لا.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وصی یتیم کے مال کو کاروبار میں لگائے تو اس میں کوئی حرج نہیں، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اگر مال ہلاک ہوجائے تو ضامن ہوگا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22705، ترقيم محمد عوامة 21786)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں