مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
171. في الرجل تكون عنده الوديعة فيعمل بها لمن يكون ربحها
کسی شخص کے پاس امانت کا مال ہو وہ شخص اُس مال کو کاروبار میں لگا کر نفع کما لے تو وہ منافع کس کا شمار ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 21813 ترقیم الشثری: -- 22736
٢٢٧٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن ابي عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم في الوديعة: لا ضمان عليه إلا ان يحولها (عن) (١) موضعها او يغيرها عن حالها، فإن هو غيرها عن موضعها فكان فيه ربح فإنه يتصدق به، وليس لواحد منهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (من).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ امانت کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر اس وقت ضمان نہیں آئے گا جب تک وہ اس کو اس کی جگہ سے پھیر نہ دے یا اس کو اس کی حالت سے تبدیل نہ کر دے، اگر وہ اس کو اس کی حالت سے تبدیل کر دے اور اس کو کچھ منافع حاصل ہو تو اس کو نفع کو صدقہ کر دے وہ ان میں سے کسی کا نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22736، ترقيم محمد عوامة 21813)
ترقیم عوامۃ: 21814 ترقیم الشثری: -- 22737
٢٢٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة قال: سئل ابن عمر عن مال اليتيم فقال: هو مضمون حتى (تدفعه) (١) إليه، قال: إنه ⦗٦٦⦘ قد كان فيه فضل، [قال: اصنع بفضله ما شئت، هو مضمون حتى تدفعه إليه] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (يدفعه).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [م].
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یتیم کے مال کے متعلق دریافت کیا گیا، آپ نے فرمایا کہ جب تک وہ واپس نہ کردیا جائے وہ مضمون (قابلِ ضمان) رہتا ہے، دریافت کیا گیا کہ اس میں کچھ منافع بھی ہے، فرمایا منافع کے ساتھ جو چاہے کرے لیکن یتیم کا مال جب تک واپس نہ کرے مضمون (قابلِ ضمان) رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22737، ترقيم محمد عوامة 21814)
ترقیم عوامۃ: 21815 ترقیم الشثری: -- 22738
٢٢٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن عون عن إبراهيم في الرجل يكون عنده (المال لايتام) (١) فيعمل به، قال: هو (ضامن) (٢) إذا عمل بغير إذنهم (فالربح) (٣) يتصدق به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (مال لأيتام)، وفي [أ، جـ، ح، ز]: (عنده المال لأيتام).
(٢) في [ز]: (عامل).
(٣) في [جـ]: (والربح)، وسقطت في: [ز].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے پاس یتیموں کا مال ہے، تو کیا وہ اس کو تجارت میں استعمال کرسکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اگر وہ ان کی اجازت کے بغیر کرے تو وہ ضامن ہوگا، اور جو منافع حاصل ہو اس کو صدقہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22738، ترقيم محمد عوامة 21815)
172. في الرجل يسلم فيقول: ما كان من حنطة فبكذا
کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے: جو کچھ گندم میں سے ہے وہ اتنے کا ہے
ترقیم عوامۃ: 21816 ترقیم الشثری: -- 22739
٢٢٧٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن حصين عن محمد بن زيد قال: قلت لابن (عمر) (١) : ربما اسلم الرجل إلى الرجل الفا (٢) ونحوها فيقول: إن اعطيتني برا فبكذا، وإن اعطيتني شعيرا فبكذا، قال: (يسمي) (٣) في كل نوع منها (ورقا) (٤) مسماة، فإن اعطاك الذي (اسلمت) (٥) فيه وإلا فخذ راس مالك (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عمرو).
(٢) في [جـ، ز]: (ألف درهم).
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [ع]: (سم).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (ورق).
(٥) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٦) حسن؛ محمد بن زيد صدوق.
محمد بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ بعض اوقات کوئی شخص کسی کے ساتھ ایک ہزار درہم یا اس کے لگ بھگ میں بیع سلم کرتا ہے، اور یوں کہتا ہے کہ اگر تو نے مجھے گندم دیا تو یہ سودا اتنے کا ہوگا اور اگر جُوْ دی تو اتنے میں ہوگا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ان میں سے ہر نوع (قسم) کے لئے الگ قیمت بیان کرے، اگر وہ تجھے وہی چیز دے دے جس میں تو نے سلم کیا ہے تو ٹھیک وگرنہ اس سے اپنا راس المال واپس لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22739، ترقيم محمد عوامة 21816)
ترقیم عوامۃ: 21817 ترقیم الشثری: -- 22740
٢٢٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (اسلم) (١) المنقري عن سعيد بن جبير في الرجل يسلم فيقول: ما (كان) (٢) عندك (من) (٣) حنطة فبكذا، (وما) (٤) كان (عندك) (٥) من حبوب فبكذا، انه كرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أسأم).
(٢) زيادة في: [ز]، وفي [جـ]: (كان عندك).
(٣) في [هـ]: (عن).
(٤) في [س، هـ]: (أو).
(٥) في [أ، هـ]: (عندي).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے کہ جو کچھ تیرے پاس گندم میں سے ہے وہ اتنے کا اور جو کچھ تیرے پاس دانوں میں سے وہ اتنے میں، تو ایسا کرنا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22740، ترقيم محمد عوامة 21817)
ترقیم عوامۃ: 21818 ترقیم الشثری: -- 22741
٢٢٧٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن ابي زائدة عن ابيه قال: سئل عامر عن السلم في الحنطة والشعير ايهما (استيسر) (٢) عليه اعطاه، قال: لا يصلح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [جـ]: (يستبشر).
حضرت عامر سے گندم اور جُوْ کی بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا کہ جو بھی آسانی سے میسر ہو دے سکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: بیع اس کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ (درست نہیں ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22741، ترقيم محمد عوامة 21818)
ترقیم عوامۃ: 21819 ترقیم الشثری: -- 22742
٢٢٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء في رجل اسلم في شيء معلوم إلى اجل معلوم، فإن لم يدفعه فكذا وكذا (لشيء) (١) آخر معلوم، قال: لا يصلح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الشيء)، وكذلك في: [جـ].
حضرت عطا رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص کسی متعین چیز میں متعین وقت کے لئے بیع سلم کرے اگر وہ اس کو اتنی نہ دے سکے تو اتنی مقدار میں کوئی اور متعین چیز دے سکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا یہ درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22742، ترقيم محمد عوامة 21819)
ترقیم عوامۃ: 21820 ترقیم الشثری: -- 22743
٢٢٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي عدي عن اشعث عن الحسن في الرجل يسلف فيقول: إن كان برا فبكذا، وإن كان شعيرا (فبكذا) (١) انه كرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فكذا).
حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص یوں کہتے ہوئے سلم کرے کہ اگر گندم ہو تو اتنے میں اور جُوْ ہو تو اتنے میں تو کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22743، ترقيم محمد عوامة 21820)
173. في السلم (في الثياب)
کپڑوں میں بیع سلم کرنا
ترقیم عوامۃ: 21821 ترقیم الشثری: -- 22744
٢٢٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن اسلم عن علقمة بن مرثد عن (رزين) (١) (بن) (٢) سليمان عن سعيد بن المسيب قال: لا باس (في السلم) (٣) في الثياب، ذرع معلوم إلى اجل معلوم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (ذر).
(٢) في [ز]: (نحو)، وفي [ع]: ساقطة.
(٣) في [أ، ز]: (بالسلم).
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کپڑوں میں اس طرح بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب کہ ذراع بھی متعین ہوں اور وقت بھی متعین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22744، ترقيم محمد عوامة 21821)
ترقیم عوامۃ: 21822 ترقیم الشثری: -- 22745
٢٢٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن إبراهيم بن (نشيط) (١) قال: سالت بكير بن عبد الله بن الاشج عن السلم في الثياب، (فقال) (٢) : لا (يصلح) (٣) إلا معلوم (الرقعة) (٤) ، معلوم كذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قصيد)، وفي [ع]: (نسيط)، وفي [ز]: (بشيط).
(٢) في [ط، هـ]: (قال).
(٣) في [هـ]: (يصح).
(٤) في [ط]: (الوقعة).
حضرت بکیر ابن عبد اللہ بن الاشج سے کپڑوں میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ درست نہیں ہاں مگر کپڑے کی بناوٹ (رقعہ) وغیرہ معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22745، ترقيم محمد عوامة 21822)