مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24387 ترقیم الشثری: -- 25479
٢٥٤٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ابي فروة الجهني عن سعيد بن جبير عن عبد الله قال: كان يشرب نبيذ الجر الاخضر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ سے سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25479، ترقيم محمد عوامة 24387)
ترقیم عوامۃ: 24388 ترقیم الشثری: -- 25480
٢٥٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق (قال) (١) : كان (عمرو) (٢) بن شرحبيل (يشرب) (٣) (نبيذ) (٤) الدن، (ونبيذ) (٥) الجر الاخضر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) (عمر) في: [ح].
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (ينبذ في).
(٥) في [أ، هـ]: (ينبذ في).
حضرت ابو اسحق سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ عمرو بن شرحبیل مٹکے کی نبیذ اور سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25480، ترقيم محمد عوامة 24388)
ترقیم عوامۃ: 24389 ترقیم الشثری: -- 25481
٢٥٤٨١ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) ابو الاحوص عن ابي إسحاق قال: كان ابن الحنفية يشرب نبيذ الجر الاخضر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين في: [ز، ط].
حضرت ابو اسحاق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ابن الحنفیہ سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25481، ترقيم محمد عوامة 24389)
ترقیم عوامۃ: 24390 ترقیم الشثری: -- 25482
٢٥٤٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حمران بن عبد العزيز قال: حدثتني ام حفص (قالت) (١) : كنت انبذ لعمران بن حصين في جر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم حفص.
حضرت حمران بن عبد العزیز سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے ام حفص نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران بن حصین کے لئے گھڑے میں نبیذ تیار کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25482، ترقيم محمد عوامة 24390)
ترقیم عوامۃ: 24391 ترقیم الشثری: -- 25483
٢٥٤٨٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن ابيه عن مسروق انه كان يشرب نبيذ الجر] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ط].
حضرت مسروق کے بارے میں روایت ہے کہ وہ گھڑے کی نبیذ پیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25483، ترقيم محمد عوامة 24391)
ترقیم عوامۃ: 24392 ترقیم الشثری: -- 25484
٢٥٤٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: دخلت على إبراهيم والشعبي وهلال بن (يساف) (١) وشقيق و (سعد بن عبيدة) (٢) وهم في (بيوتهم) (٣) فرايتهم يشربون نبيذ الجر الاخضر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يسار).
(٢) في [ز]: (سعد بن عبيد)، وفي [جـ]: (سعيد بن جبير).
(٣) (بيوت) في: [ز].
حضرت حصین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں ابراہیم، حضرت شعبی، حضرت ہلال بن یساف، حضرت شقیق اور حضرت سعد بن عبیدہ کے پاس گیا اور یہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں تھے سو میں نے ان کو سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25484، ترقيم محمد عوامة 24392)
ترقیم عوامۃ: 24393 ترقیم الشثری: -- 25485
٢٥٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن ابن عبيد الله عن إبراهيم عن الاسود انه دعاهم في عرسه فسقاهم نبيذ جر اخضر.
حضرت اسود کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا۔ اور لوگوں کو سبز گھڑے کی نبیذ پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25485، ترقيم محمد عوامة 24393)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25486
٢٥٤٨٦ - قال: وكان إبراهيم يدعوهم في عرسه فيسقيهم في جر اخضر.
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا کرتے تھے اور انہیں سبز رنگ کے گھڑے میں پلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25486، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 24394 ترقیم الشثری: -- 25487
٢٥٤٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن مالك بن دينار عن ابي رافع (٢) انه (كان) (٣) يشرب نبيذ الجر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) لعله الصائغ.
(٣) تكرر في: [ز].
حضرت مالک بن دینار، حضرت ابو رافع کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گھڑے کی نبیذ پیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25487، ترقيم محمد عوامة 24394)
ترقیم عوامۃ: 24395 ترقیم الشثری: -- 25488
٢٥٤٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن منصور قال: قلت لإبراهيم: إنا ننبذ في الجر الاخضر ثم (نصفيه) (١) في (الدورق) (٢) المقير او في الإناء المقير، قال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (نضيفه)، وفي [ط]: (نضفيه).
(٢) (الدورف) في: [ح].
حضرت منصور سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا۔ ہم سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کرتے ہیں پھر ہم اس کو تارکول ملے ہوئے برتن وغیرہ میں ڈال دیتے ہیں؟ تو حضرت ابراہیم نے جواب دیا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25488، ترقيم محمد عوامة 24395)