🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24379 ترقیم الشثری: -- 25469
٢٥٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة (ام موسى قالت: كنت انبذ لعلي) (١) في الجر الاخضر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ] ووضع في حاشية [أ].
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى.

حضرت ام موسیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ بناتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25469، ترقيم محمد عوامة 24379)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24380 ترقیم الشثری: -- 25470
٢٥٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابي هارون (الغنوي) (١) عن ابي مجلز قال: صنع قيس بن (عباد) (٢) لاناس من القراء طعاما ثم سقاهم نبيذا ثم قال: تدرون ما النبيذ الذي سقيتكم؟ قالوا: نعم، سقيتنا نبيذا قال: لا، ولكنه نبيذ (جر او) (٣) جرار، ثم (انطلق) (٤) إلى (٥) معقل بن يسار، ⦗٢٧٢⦘ قال: فقال: فيما ينبذ لك فدعا الجارية، فجاءت بجر اخضر، فقال: ينبذ لي في هذا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (العنوى) في: [أ، ز، ط، هـ].
(٢) (عباده) في: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (انطلقوا)، وفي [ز]: (انطل).
(٥) (أبي) زيادة في: [ز].
(٦) صحيح.

حضرت ابو مجلز سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے کچھ قراء کے لئے کھانا بنایا پھر انہوں نے ان کو نبیذ پلائی۔ پھر پوچھا۔ جانتے ہو یہ نبیذ جو میں نے تمہیں پلائی ہے۔ یہ کون سی نبیذ ہے؟ قراء نے کہا۔ ہاں۔ تم نے ہمیں نبیذ پلائی ہے۔ انہوں نے کہا۔ نہیں۔ بلکہ یہ تو گھڑے کی نبیذ تھی۔ پھر یہ صاحب حضرت معقل بن یسار کے پاس چلے گئے۔ راوی کہتے ہں ن۔ اور ان سے کہا۔ آپ کے لئے کس برتن میں نبیذ تیار کی جاتی ہے؟ چناچہ انہوں نے لونڈی کو بلایا پس وہ لونڈی سبز رنگ کا گھڑا لے کر آئی۔ حضرت معقل نے کہا۔ میرے لئے اس میں نبیذ تیار کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25470، ترقيم محمد عوامة 24380)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24381 ترقیم الشثری: -- 25471
٢٥٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن ثعلبة (قال) (١) : دخلت على انس (بن مالك) (٢) ، فاكلنا عنده، ثم دعا بجريرة خضراء (فيها) (٣) نبيذ، فسقانا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قالت).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فقال).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد.

حضرت ثعلبہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کی خدمت میں حاضر ہوا۔ پس ہم نے ان کے ہاں کھانا کھایا پھر انہوں نے سبز رنگ کا ایک چھوٹا سا گھڑامنگوایا جس میں نبیذ تھی۔ پھر (وہ نبیذ) انہوں نے ہمیں پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25471، ترقيم محمد عوامة 24381)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24382 ترقیم الشثری: -- 25472
٢٥٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم عن همام قال: كان ينبذ لعبد الله النبيذ في (جرار اخضر) (١) فيشربه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جر أخضر).
(٢) صحيح.

حضرت ہمام سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو وہ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25472، ترقيم محمد عوامة 24382)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25473
٢٥٤٧٣ - [وكان ينبذ (لاسامة) (١) بن زيد في جر اخضر فيشربه] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (الأسامة) في: [ط].
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
(٣) صحيح.

اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے لئے بھی سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور وہ اس کو پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25473، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24383 ترقیم الشثری: -- 25474
٢٥٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن (عمرو) (١) عن شقيق قال: كان ابن مسعود ينبذ له في الجر الاخضر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (عمر) في: [ز].
(٢) صحيح.

حضرت شقیق سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25474، ترقيم محمد عوامة 24383)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25475
٢٥٤٧٥ - [وكان شقيق يشرب النبيذ في الجر الاخصر] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
اور حضرت شقیق بھی سبز گھڑے میں نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25475، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24384 ترقیم الشثری: -- 25476
٢٥٤٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم عن عبد الله وابي مسعود واسامة انهم كانوا يشربون نبيذ الجر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.
حضرت عبد اللہ، حضرت ابو مسعود اور حضرت اسامہ کے بارے میں روایت ہے کہ یہ تما م حضرات گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25476، ترقيم محمد عوامة 24384)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24385 ترقیم الشثری: -- 25477
٢٥٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد قال: رايت عبد الرحمن بن ابي ليلى يشرب نبيذ الجر الاخضر بعد ما يسكن غليانه.
حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو اس وقت سبز گھڑے کی نبیذ پیتے دیکھا جب کہ اس کا جوش ختم ہوگیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25477، ترقيم محمد عوامة 24385)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24386 ترقیم الشثری: -- 25478
٢٥٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن ابي فروة قال: سقاني عبد الرحمن بن ابي ليلى في جر اخضر وفيه دردى (٢) وسقيته منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (عبد الرحمن) في: [أ، ح، ط].
(٢) هي الحثالة تكون في آخر الإناء.

حضرت ابو فروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے سبز رنگ کے گھڑے میں (نبیذ) پلائی اور اس میں تلچھٹ بھی تھی اور میں نے بھی انہیں اس میں سے پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25478، ترقيم محمد عوامة 24386)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں