مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. من كره المعصفر للرجال
جو لوگ مردوں کے لئے معصفر کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25230 ترقیم الشثری: -- 26340
٢٦٣٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد انهم كانوا يكرهون التضريج فما فوقه للرجال.
حضرت لیث، حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ مردوں کے لئے گلاب سے زیادہ تیز رنگ (عصفر) مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26340، ترقيم محمد عوامة 25230)
ترقیم عوامۃ: 25231 ترقیم الشثری: -- 26341
٢٦٣٤١ - [حدثنا ابو بكر قال: اخبرنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان يكره المعصفر للرجال] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت معمر، حضرت زہری کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ مردوں کے لئے معصفر کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26341، ترقيم محمد عوامة 25231)
ترقیم عوامۃ: 25232 ترقیم الشثری: -- 26342
٢٦٣٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن عبيد الله بن (عبد الله) (١) بن (موهب) (٢) قال: حدثني عمي عن ابي هريرة عن عثمان قال: نهى ⦗٥٠٣⦘ رسول الله ﷺ عن المعصفر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ع]: (وهب).
(٣) مجهول؛ لجهالة عم ابن موهب، أخرجه أحمد (٥١٧)، والبزار (٣٥٢)، والبيهقي ٥/ ٦١، وابن عساكر ٥/ ٦٧.
حضرت ابوہریرہ، حضر ت عثمان سے روایت کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معصفر سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26342، ترقيم محمد عوامة 25232)
11. في المعصفر للنساء
عورتوں کے لئے معصفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25233 ترقیم الشثری: -- 26343
٢٦٣٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عباد بن) (١) العوام عن سعيد (عن) (٢) ابي معشر عن إبراهيم انه كان يدخل مع علقمة والاسود على ازواج النبي صلى الله عليه (٣) وسلم فيراهن (في) (٤) اللحف الحمر (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز]
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) في [أ]: زيادة (وآله).
(٤) في [أ، ح، ط]: (من).
(٥) صحيح.
حضرت ابو معشر، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود کے ہمراہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس حاضر ہوتے تھے اور یہ ان کو سُرخ چادروں میں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26343، ترقيم محمد عوامة 25233)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26344
٢٦٣٤٤ - قال: وكان إبراهيم لا يرى بالمعصفر باسا.
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم، معصفر کے متعلق کوئی حرج کی بات نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26344]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26344، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 25234 ترقیم الشثری: -- 26345
٢٦٣٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد انهم كانوا لا يرون باسا (بالحمرة) (١) للنساء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (الحمره).
حضرت لیث، حضرت طاؤس، حضرت عطاء، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ تما م حضرات عورتوں کے لئے سُرخ رنگ میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26345، ترقيم محمد عوامة 25234)
ترقیم عوامۃ: 25235 ترقیم الشثری: -- 26346
٢٦٣٤٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الوهاب عن ايوب عن ابن ابي مليكة قال: رايت على ام سلمة (درعا) (٢) وملحفة (مشبعتين) (٣) بالعصفر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ز]: (درع).
(٣) في [أ، هـ]: (مصبغتين).
(٤) صحيح.
حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ پر ایک قمیص اور چادر ایسی دیکھی کہ ان دونوں کو خوب تیز عصفر لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26346، ترقيم محمد عوامة 25235)
ترقیم عوامۃ: 25236 ترقیم الشثری: -- 26347
٢٦٣٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن (نمير) (١) عن يحيى (بن) (٢) سعيد عن القاسم ان عائشة كانت تلبس الثياب (٣) (المعصفرة) (٤) وهي محرمة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (إدريس).
(٢) في [جـ، ز]: (عن).
(٣) في [ز] زيادة (الموردة).
(٤) في [ز]: (بالمعصفرة).
(٥) صحيح.
حضرت قاسم سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا معصفر کپڑے پہنا کرتی تھیں جبکہ وہ حالت احرام میں (بھی) ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26347، ترقيم محمد عوامة 25236)
ترقیم عوامۃ: 25237 ترقیم الشثری: -- 26348
٢٦٣٤٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن القاسم ان عائشة كانت تلبس الثياب الموردة بالعصفر وهي محرمة] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخبر ساقط في: [جـ، ز].
(٢) صحيح.
حضرت قاسم سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا گلاب کی طرح کا عصفر لگا کپڑا پہنا کرتی تھیں جبکہ وہ حالت احرام میں ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26348، ترقيم محمد عوامة 25237)
ترقیم عوامۃ: 25238 ترقیم الشثری: -- 26349
٢٦٣٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن تميم الخزاعي قال: حدثتنا عجوز قالت: قال عمر: ذروا هذه البراقات للنساء (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام المرأة.
حضرت تمیم خزاعی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ایک بڑھیا نے بیان کیا۔ اس نے کہا کہ حضرت عمر کا کہنا ہے یہ چمک دمک والی چیزیں عورتوں کے لئے چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26349، ترقيم محمد عوامة 25238)