مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. في ركوب النمور
چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26880
٢٦٨٨٠ - قال ابن سيرين: فكان معاوية لا يتهم في الحديث على رسول الله ﷺ (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ رواه أبو داود (٤١٢٩)، وأحمد (١٦٨٤٠) وفي العلل ٢/ ٢٨٥، والبخاري في التاريخ ٧/ ٣٢٧، وابن عساكر ٥٩/ ١٦٦، والخلال في السنة (٦٧٥).
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں۔ حضرت معاویہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے بارے میں متہم نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26880، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 25754 ترقیم الشثری: -- 26881
٢٦٨٨١ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا (ابو) (٢) خالد الاحمر عن (حجاج) (٣) عن ابي الزبير عن جابر قال: لا باس بجلود النمور إذا دبغت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط، ع، هـ].
(٢) في [ز]: سقط (أبو).
(٣) في [هـ]: (الحجاج).
(٤) حسن؛ أبو خالد صدوق، صرح الحجاج بالتحديث عند عبد الرزاق (٢٣٢)، وابن المنذر في الأوسط ٢/ ٣٠٠ (٩٠٤).
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ چیتوں (کی کھالوں) کو جب دباغت دے دی جائے تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26881، ترقيم محمد عوامة 25754)
ترقیم عوامۃ: 25755 ترقیم الشثری: -- 26882
٢٦٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام (ان) (١) (اباه) (٢) كان يكون على سروجه النمور (او) (٣) جلود السباع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (أنه).
(٢) في [ز]: (رآه)، وفي [ع]: (يكون).
(٣) في [ح]: (و).
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ کہ ان کے والد، اپنی زینوں پر چیتوں یا درندوں کی کھالوں کو رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26882، ترقيم محمد عوامة 25755)
ترقیم عوامۃ: 25756 ترقیم الشثری: -- 26883
٢٦٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: ذكر عند محمد جلود النمور فقال: إنما يكره ان يصلى عليها.
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضر ت محمد کے ہاں چیتوں کی کھالوں کا ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا: ان پر صرف نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26883، ترقيم محمد عوامة 25756)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26884
٢٦٨٨٤ - وكان محمد لا يرى باسا بالركوب عليها.
اور محمد ان پر سوار ہونے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26884، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26885
٢٦٨٨٥ - (وقال) (١) : ما اعلم احدا ترك هذه الجلود تاثما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تقدم برقم: [٢٦٨٧٣]، وفيها أرجوان.
اور انہوں نے فرمایا۔ میرے علم کے مطابق کسی نے ان کھالوں کو گناہ سمجھتے ہوئے نہیں چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26885، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 25757 ترقیم الشثری: -- 26886
٢٦٨٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) علية عن علي بن الحكم قال: سالت الحكم عن جلود النمور فقال: (تكره) (٢) جلود السباع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أبي).
(٢) في [ط]: (نكره).
حضرت علی بن حکم رحمہ اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے چیتوں کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا۔ درندوں کی کھالیں مکروہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26886، ترقيم محمد عوامة 25757)
ترقیم عوامۃ: 25758 ترقیم الشثری: -- 26887
٢٦٨٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الحجاج عن الحكم ان عمر كتب إلى اهل الشام ينهاهم ان يركبوا على جلود السباع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عمر.
حضرت حکم سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے اہل شام کو خط لکھا اور آپ نے ان کو درندوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26887، ترقيم محمد عوامة 25758)
ترقیم عوامۃ: 25759 ترقیم الشثری: -- 26888
٢٦٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن اشعث (عن ابن سيرين) (١) ان ابن مسعود استعار (دابة) (٢) فاتي بها (عليها) (٣) صفة نمور (٤) فنزعها ثم ركب (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (داب).
(٣) في [أ، ط، ح]: (على).
(٤) تقدم برقم: [٢٦٨٧٣]، وفيها أرجوان.
(٥) منقطع فيه ضعف؛ أشعث ضعيف، ولم يثبت سماع ابن سيرين من ابن مسعود.
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود نے ایک سواری مستعار منگوائی۔ پس وہ آپ کے پاس لائی گئی تو اس پر چیتے (کی کھال) کا زین پوش تھا۔ آپ نے اس کو اتارا۔ پھر اس پر سوار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26888، ترقيم محمد عوامة 25759)
76. في ستر الحيطان (بالثياب)
دیواروں کو کپڑوں سے ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25760 ترقیم الشثری: -- 26889
٢٦٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حكيم بن جبير عن علي بن (حسين) (١) قال: نهى رسول الله ﷺ ان يستر الجدر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حسن)، وانظر: فتح الباري ٩/ ٢٥٠.
(٢) مرسل ضعيف؛ علي بن حسين تابعي، وحكيم بن جبير ضعيف.
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیوار کو پردہ کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26889، ترقيم محمد عوامة 25760)