مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في ستر الحيطان (بالثياب)
دیواروں کو کپڑوں سے ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25761 ترقیم الشثری: -- 26890
٢٦٨٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى بن عبيد عن فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر قال: بلغ عمر ان ابنا له ستر حيطانه فقال: والله (لئن) (١) كان ⦗١٠٢⦘ (ذلك) (٢) لاحرقن بيته (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إن).
(٢) في [جـ]: (لذلك)، وفي [ز]: (كذلك).
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کو یہ بات پہنچی کہ ان کے ایک بیٹے نے اپنی دیوار پر پردہ لگایا ہے۔ تو انہوں نے فرمایا …خدا کی قسم! اگر یہ بات ایسی ہی ہوئی تو ضرور اس کا گھر جلا دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26890، ترقيم محمد عوامة 25761)
ترقیم عوامۃ: 25762 ترقیم الشثری: -- 26891
٢٦٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن سالم بن عبد الله قال: (اعرست) (١) في عهد ابي فآذن ابي الناس، وكان فيمن آذن ابو ايوب، وقد سترت بيتي (بجنادي) (٢) اخضر، فجاء ابو ايوب فدخل وابي قائم ينظر، فإذا البيت (مستر) (٣) بجنادي اخضر، فقال: (إي) (٤) عبد الله: تسترون (الجدر) (٥) فقال ابي (واستحيا) (٦) : غلبنا النساء يا ابا ايوب، (قال) (٧) : من (خشي) (٨) ان يغلبه النساء (فلم) (٩) اخش ان يغلبنك، لا اطعم (لك) (١٠) طعاما ولا ادخل (لك) (١١) بيتا ثم خرج (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (عرست).
(٢) الجنادي: قماش يستر به الجدار، وهكذا ورد في سير أعلام النبلاء ٢/ ٤٠٨، والورع للمروزي (٤٦١)، وورد في تغليق التعليق ٤/ ٤٢٤، وفتح الباري ٩/ ٢٤٩، وسبل السلام ٣/ ١٥٦، والمعجم الكبير للطبراني (٣٨٥٣): (بجاد)، وفي تاريخ ابن عساكر ١٦/ ٥٠: (بجادي)، وفي المطالب العالية ١٠/ ٣١٠ ومجمع الزوائد ٤/ ٥٤: (نجاد).
(٣) في [هـ]: (ستر).
(٤) في [ز]: (أبي).
(٥) في [ط]: (الجدار).
(٦) في [أ، هـ]: (استحيى).
(٧) في [ز]: (فقال).
(٨) في [هـ]: (خشي).
(٩) في [جـ، ز]: (فلا أخشى).
(١٠) في [ز]: (لكم).
(١١) في [ز]: (لكم).
(١٢) حسن؛ عبد الرحمن بن إسحاق صدوق.
حضرت سالم بن عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے عہد میں ولیمہ کیا۔ پس میرے والد نے بہت سے لوگوں کو بلایا۔ جن لوگوں کو بلایا تھا ان میں حضرت ابو ایوب بھی تھے۔ اور میں نے اپنے کمرے کو سبز پردوں سے تیار کیا ہوا تھا۔ حضرت ابو ایوب تشریف لائے اور میرے والد کھڑے دیکھ رہے تھے۔ کہ گھر سبز پردوں سے مستور تھا۔ حضرت ابوایوب نے کہا۔ اے عبد اللہ! تم دیواروں پر پردے لگاتے ہو؟ میرے والد نے کہا۔ اور انہیں تب شرمندگی ہو رہی تھی۔ اے ابو ایوب! ہم پر عورتیں غالب آگئیں ہیں۔ حضرت ابو ایوب نے کہا۔ جس کسی کے بارے میں یہ خوف ہو کہ اس پر عورتیں غالب آجائیں گی، مجھے تمہارے بارے میں یہ خوف نہیں تھا کہ وہ تم پر غالب آجائیں۔ میں تمہارا کھانا نہیں کھاؤں گا۔ اور تمہارے گھر میں داخل نہیں ہوں گا۔ پھر آپ باہر نکل گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26891، ترقيم محمد عوامة 25762)
77. في ركوب النساء السروج
عورتوں کا زین پر سوار ہونا
ترقیم عوامۃ: 25763 ترقیم الشثری: -- 26892
٢٦٨٩٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ميمون ابي عبد الله عن الضحاك بن مزاحم انه كره ركوب النساء السروج] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ح].
حضرت میمون ابو عبد اللہ، حضرت ضحاک بن مزاحم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ و ہ عورتوں کے زینوں پر سوار ہونے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26892، ترقيم محمد عوامة 25763)
ترقیم عوامۃ: 25764 ترقیم الشثری: -- 26893
٢٦٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم قال: كانوا يكرهون [مركب الرجل للمراة، ومركب المراة للرجل.
حضرت عاصم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ مرد کے لئے عورتوں کی سواری کی جگہ پر اور عورتوں کیلئے مردوں کی سواری کی جگہ سوار ہونے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26893، ترقيم محمد عوامة 25764)
ترقیم عوامۃ: 25765 ترقیم الشثری: -- 26894
٢٦٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال] (١) : كانوا يكرهون زي الرجال (للنساء) (٢) وزي النساء للرجال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [ط]: (بالنساء).
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے مردوں کے لئے عورتوں کی مشابہت اور عورتوں کے لئے مردوں کی مشابہت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26894، ترقيم محمد عوامة 25765)
78. في المرأة كيف تأتزر
عورت کے بارے میں کہ وہ ازار کیسے باندھے
ترقیم عوامۃ: 25766 ترقیم الشثری: -- 26895
٢٦٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن ام شبيب عن ام (عمرو) (١) امراة الزبير (قالت) (٢) : سمعت عمر يقول: يا معشر النساء! اخفين الحناء (و) (٣) (ارفعن) (٤) (الحجز) (٥) وسمعته يقول: انشد الله امراة ⦗١٠٤⦘ تصلي في (الحجر) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هي أمة بنت خالد بن سعيد، ويقال لها أم خالد، وهي صحابية، انظر: أسد الغابة ٧/ ٤٠٨، ومسند إسحاق ٥/ ١١٠، والجرح والتعديل ٩/ ٤٦٢، والثقات ٣/ ٢٥، وأخبار مكة للأزرقي ١/ ٣١٨، وموضح أوهام الجمع ١/ ٥٠٧، وفي [أ، ح، هـ]: (عمر أن)، وفي [جـ، ز، ع]: (عمران).
(٢) في [ز، ط]: (قال).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: زيادة (و).
(٤) في [أ، ح، ط] (ادفعن).
(٥) أي: معاقد الأُزُر، وفي [هـ]: (الحجر).
(٦) أي: حجر إسماعيل، انظر: أخبار مكة للأزرقي ١/ ٣١٨، وفي [ط]: (الحجز).
(٧) صحيح.
حضرت عمر فرماتے ہیں۔ اے عورتوں کی جماعت! تم مہندی کو مخفی کرو اور ازار باندھنے کی جگہ کو بلند کرو۔ اور میں نے (راوی نے) آپ کو یہ کہتے بھی سُنا: میں اس عورت کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جو حجر میں نماز پڑھتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26895، ترقيم محمد عوامة 25766)
79. في لبس (شسع) الحديد
لوہے کی جوتی کا حکم
ترقیم عوامۃ: 25767 ترقیم الشثری: -- 26896
٢٦٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام قال: سالت او سمعت قتادة (و) (١) سئل عن شسع الحديد، فقال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أو).
حضرت ہمام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے سوال کیا، یا میں نے سنا کہ ان سے لوہے کے جوتے کے تسمے کے بارے میں سوال کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26896، ترقيم محمد عوامة 25767)
ترقیم عوامۃ: 25768 ترقیم الشثری: -- 26897
٢٦٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا المغيرة بن مسلم عن عبد الله بن بريدة قال: كتب عمر إلى ابي موسى الاشعري: إياك وهذا الركب الحديد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن بريدة لم يسمع من عمر.
حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو خط میں لکھا کہ گھوڑے میں لوہے کا پائیدان لگانے سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26897، ترقيم محمد عوامة 25768)
80. في شد الأسنان بالذهب
دانتوں پر سونا چڑھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25769 ترقیم الشثری: -- 26898
٢٦٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن طعمة الجعفري قال: رايت موسى بن طلحة قد (شد) (١) اسنانه [ (بذهب) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (شدا).
(٢) في [هـ]: (بالذهب).
حضرت طعمہ جعفری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن طلحہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے دانتوں کو سونے سے باندھ رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26898، ترقيم محمد عوامة 25769)
ترقیم عوامۃ: 25770 ترقیم الشثری: -- 26899
٢٦٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ثابت بن قيس قال: رايت نافع بن جبير مربوطة اسنانه] (١) بخرصان الذهب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين في: [أ، ح، ط، ع، هـ].
حضرت ثابت بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے دانتوں پر سونے کے کڑے لگوا رکھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26899، ترقيم محمد عوامة 25770)