🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
159. رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29591
٢٩٥٩١ - وقال عطاء: لاهل المقتول الاول.
اور حضرت عطاء نے فرمایا: پہلے مقتول کے گھر والوں کے لیے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29591، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28349 ترقیم الشثری: -- 29592
٢٩٥٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن [الحسن قال: الدية لاهل المقتول.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: دیت مقتول کے گھر والوں کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29592، ترقيم محمد عوامة 28349)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28350 ترقیم الشثری: -- 29593
٢٩٥٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن] (١) حماد مثل قول الحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ط، هـ].
حضرت حماد سے بھی حضرت حسن بصری جیسا قول منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29593، ترقيم محمد عوامة 28350)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
160. الرجل يقتل وله ولد صغار
اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28351 ترقیم الشثری: -- 29594
٢٩٥٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ (عن اشعث) (١) عن الحسن في رجل قتل وله ولد صغار قال: ذاك إلى اوليائه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے چھوٹے بچے تھے کہ یہ معاملہ اس کے سر پر ستوں کے سپرد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29594، ترقيم محمد عوامة 28351)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28352 ترقیم الشثری: -- 29595
٢٩٥٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن جرير بن حازم قال: سمعت حمادا (يقول) (١) في رجل قتل وبعض اوليائه صغار، قال: يقتل اولياؤه الكبار إن شاؤا، ولا (ينتظروا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ط]: (ينتظر).

حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ایسے آدمی کے بارے میں جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے بعض اولیاء چھوٹے تھے: آپ نے فرمایا: اس کے بڑے سرپرست قتل کردیں اگر وہ چاہیں اور انتظار مت کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29595، ترقيم محمد عوامة 28352)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28353 ترقیم الشثری: -- 29596
٢٩٥٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن مهدي عن (حسين) (١) عن زيد (٢) عن بعض اهله ان الحسن بن علي قتل ابن ملجم الذي قتل عليا وله ولد صغار (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حسن).
(٢) في [هـ]: زيادة (القباني).
(٣) مجهول؛ لإبهام بعض أهله.

حضرت زید نے اپنے گھر والوں سے نقل کیا ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو قتل کیا جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قتل کیا تھا اور ان کے چھوٹے بچے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29596، ترقيم محمد عوامة 28353)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28354 ترقیم الشثری: -- 29597
٢٩٥٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا قبيصة عن سفيان عن خالد عن عمر بن عبد العزيز قال: (يستانى) (١) به حتى (يكبروا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إستانا).
(٢) في [أ، هـ]: (يكبر).

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: اس (قاتل) کے معاملے میں مہلت دی جائے گی یہاں تک کہ وہ (بچے) بڑے ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29597، ترقيم محمد عوامة 28354)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
161. الزند يكسر
ہاتھ کا گٹا ٹوٹ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28355 ترقیم الشثری: -- 29598
٢٩٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن ابن ابي مليكة عن نافع بن (عبد) (١) الحارث قال: كتبت إلى عمر اساله عن رجل كسر احد زنديه فكتب إلي عمر ان فيه (حقتين بكرتين) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حقتان بكورتان)، وفي [هـ]: (حتقتين بكرتين).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت نافع بن عبدالحارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو خط لکھ کر میں نے ان سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس کے دو میں سے ایک گٹا ٹوٹ گیا تھا؟ تو حضرت عمر نے مجھے خط لکھا: اس میں دو چار چار سال کی اونٹنیاں لازم ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29598، ترقيم محمد عوامة 28355)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28356 ترقیم الشثری: -- 29599
٢٩٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت قال: في الساعدين وهما الزندان خمسون دينارا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے فرمایا: بازو کے گٹوں میں پچاس دینار لازم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29599، ترقيم محمد عوامة 28356)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
162. الرجل يجرح، من كان لا يقتص به حتى يبرأ
زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28357 ترقیم الشثری: -- 29600
٢٩٦٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: لا (يقتص) (١) لمجروح حتى تبرا (جراحه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يقص).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جراحته).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: زخمی کے لیے قصاص نہیں لیا جائے گا یہاں تک کہ اس کا زخم بھر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29600، ترقيم محمد عوامة 28357)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں