🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من قال: (لقاتل المؤمن) توبة
جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28320 ترقیم الشثری: -- 29561
٢٩٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل عن الصباح بن ثابت عن عكرمة قال: للقاتل توبة.
حضرت صباح بن ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: قاتل کی توبہ قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29561، ترقيم محمد عوامة 28320)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28321 ترقیم الشثری: -- 29562
٢٩٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إني قتلت فهل لي من توبة؟ قال: نعم، فلا (تياس) (١) (وقرا) (٢) عليه من حم المؤمن: ﴿غافر الذنب وقابل التوب شديد العقاب﴾ (٣) [غافر: ٣] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بأس).
(٢) في [أ، هـ]: (فقرأ).
(٣) منقطع؛ أبو إسحاق لم يدرك عمر.

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر کے پاس آیا اور کہنے لگا: میں نے قتل کیا تھا کیا میری توبہ قبول ہوسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں تم مایوس مت ہو اور آپ نے اس پر سورة حم مومن کی یہ آیت تلاوت فرمائی: { غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِیدِ الْعِقَابِ } ترجمہ:۔ گناہ بخشنے والا، توبہ قبول کرنے والا، سخت سزا دینے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29562، ترقيم محمد عوامة 28321)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28322 ترقیم الشثری: -- 29563
٢٩٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن سعيد عن التيمي عن ابي مجلز: ﴿فجزآؤه جهنم﴾ قال: هي جزاؤه فإن شاء ان يتجاوز عن جزائه فعل.
حضرت تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے { فَجَزَاؤُہُ جَہَنَّمُ } کے بارے میں ارشاد فرمایا: جہنم اس کی سزا ہے پس اگر وہ اس کی سزا سے تجاوز کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29563، ترقيم محمد عوامة 28322)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28323 ترقیم الشثری: -- 29564
٢٩٥٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمرو بن محمد عن شعبة عن (سيار) (١) عن ابي صالح نحوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يسار).
حضرت سیار نے حضرت ابو صالح سے مذکورہ ارشاد اس سند سے نقل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29564، ترقيم محمد عوامة 28323)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28324 ترقیم الشثری: -- 29565
٢٩٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن زياد بن ابي مريم عن ابن (معقل) (١) قال له: اسمعت اباك يقول: سمعت عبد الله يقول: سمعت النبي ﷺ يقول: (الندم توية) (٢) ، قال: نعم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبي معقل).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (التوبة ندم).
(٣) صحيح؛ زياد ثقة، وبعض الرواة يجعله زياد بن الجراح، أخرجه أحمد (٣٥٦٨)، وابن ماجة (٤٢٥٢)، وأبو يعلى (٤٩٦٩)، والحميدي (١٠٥)، والحاكم ٤/ ٢٤٣، والبيهقي ١٠/ ٥٤، والشاشي (٢٠٦٩)، وابن علي ٤/ ١٣٢٩، والخطيب (٤٠٥)، وابن حبان (٦١٢)، والدارقطني في العلل ١/ ١٩٣، والطيالسي (٣٨١)، والطبراني في الصغير (٨٠)، والبغوي (١٣٠٧).

حضرت زیاد بن ابو مریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن معقل سے پوچھا: کیا تم نے اپنے والد کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے حضرت عبداللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: توبہ ندامت کا نام ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29565، ترقيم محمد عوامة 28324)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28325 ترقیم الشثری: -- 29566
٢٩٥٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان الثوري عن عبد الكريم عن زياد بن ابي مريم عن عبد الله بن (معقل) (١) ان اباه (معقل) (٢) بن مقرن المزني قال لابن مسعود: اسمعت النبي ﷺ يقول:"التوبة ندم"، قال: نعم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (مغفل).
(٢) في [أ، ب، ط]: (مغفل).
(٣) صحيح؛ انظر: ما قبله.

حضرت عبداللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت معقل بن مقرن مزنی نے حضرت ابن مسعود سے دریافت کیا! کہ کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ توبہ ندامت کا نام ہے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29566، ترقيم محمد عوامة 28325)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28326 ترقیم الشثری: -- 29567
٢٩٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابو مالك الاشجعي عن (سعد بن) (١) عبيدة قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: لمن قتل مؤمنا توبة؟ قال: لا، (إلا) (٢) النار، فلما ذهب قال له جلساؤه: ما هكذا كنت تفتينا، كنت تفتينا ان لمن قتل مؤمنا توبة مقبولة، فما بال (هذا) (٣) اليوم؟ قال: إني احسبه (رجلا مغضبا) (٤) يريد ان يقتل مؤمنا، قال: فبعثوا في اثره فوجدوه كذلك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [م]: (إلى).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (رجل مغضب).
(٥) صحيح.

حضرت سعد بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہنے لگا: کیا مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، سوائے جہنم کے پس جب وہ شخص چلا گیا۔ آپ کے ہم نشینوں نے آپ سے کہا: آپ ہمیں ایسے تو فتویٰ نہیں دیتے تھے۔ آپ تو ہمیں یوں فتویٰ دیتے تھے کہ یقینا مومن کو قتل کرنے والے کی توبہ قبول ہوتی ہے تو آج اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا میرا خیال ہے یہ شخص غصہ میں ہے اور کسی مومن کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے راوی نے کہا: پس وہ لوگ اس آدمی کے پیچھے گئے انہوں نے اسے ایسا ہی پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29567، ترقيم محمد عوامة 28326)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
156. في تعظيم دم المؤمن
مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28327 ترقیم الشثری: -- 29568
٢٩٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان، عن مجالد، عن الشعبي، عن ابن عباس انه نظر إلى الكعبة فقال: ما اعظم حرمتك وما اعظم حقك، و (المسلم) (١) اعظم حرمة منك، حرم الله ماله، وحرم دمه، وحرم عرضه واذاه، وان يظن به ظن سوء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، م]: (للمسلم).
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد بن سعيد.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کعبۃ اللہ کی طرف نظر دوڑائی اور ارشاد فرمایا: تیری عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور تیرا حق بہت زیادہ اور یقینا مسلمان حرمت و عزت میں تجھ سے بڑھا ہوا ہے اللہ رب العزت نے اس کا مال حرام کردیا اور اس کا خون حرام کردیا اور اس کی عزت اور اس کو تکلیف پہنچانا حرام کردیا اور یہ کہ اسکے متعلق براخیال رکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29568، ترقيم محمد عوامة 28327)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28328 ترقیم الشثری: -- 29569
٢٩٥٦٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع، حدثنا سفيان عن يعلى بن عطاء، عن ابيه، عن عبد الله بن عمرو قال: قتل المؤمن اعظم عند الله ⦗٢٣٣⦘ من زوال الدنيا] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه النسائي (٣٤٥١)، والبيهقني ٨/ ٢٢، وورد مرفوعًا أخرجه النسائي (٣٤٤٩)، والترمذي (١٣٩٥)، والطبراني في الأوسط (٤٣٤٩)، والبزار (٢٣٩٣)، وأبو نعيم في الحلية ٧/ ٢٧٠، والبيهقي ٨/ ٢٢، والخطيب ٥/ ٢٩٦، وابن عساكر ٥٣/ ١٤٣، وابن أبي عاصم في الزهد (١٣٧) والديات ص ٢.

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو نے ارشاد فرمایا: مومن کو قتل کرنا اللہ کے نزدیک دنیا کے ختم ہونے سے زیادہ بڑا گناہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29569، ترقيم محمد عوامة 28328)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28329 ترقیم الشثری: -- 29570
٢٩٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن خصيف) (١) عن مجاهد عن ابن عباس ﴿فكانما قتل الناس جميعا﴾ قال: من اوبقها، ﴿ومن احياها فكانما احيا الناس جميعا﴾ [المائدة: ٣٢] ، قال: من كف عن قتلها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) ضعيف؛ لضعف خصيف.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے { فَکَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیعًا } ترجمہ:۔ گویا کہ اس نے پوری انسانیت کو قتل کردیا۔ آپ نے فرمایا: جس نے اس کو ہلاک کردیا۔ { وَمَنْ أَحْیَاہَا فَکَأَنَّمَا أَحْیَا النَّاسَ جَمِیعًا } ترجمہ:۔ اور جس نے اسے زندہ رکھا گویا اس نے پوری انسانیت کو زندہ رکھا۔ آپ نے فرمایا: جو اس کے قتل سے رک گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29570، ترقيم محمد عوامة 28329)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں