مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
162. الرجل يجرح، من كان لا يقتص به حتى يبرأ
زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے
ترقیم عوامۃ: 28358 ترقیم الشثری: -- 29601
٢٩٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن: لا يقتص من الجارح حتى يبرا صاحب الجرح.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: زخم پہنچانے والے سے قصاص نہیں لیاجائے گا یہاں تک کہ زخم والے کا زخم بھرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29601، ترقيم محمد عوامة 28358)
ترقیم عوامۃ: 28359 ترقیم الشثری: -- 29602
٢٩٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: ينتظر بالقود ان يبرا صاحبه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: قصاص لینے کا انتظار کیا جائے گا کہ اس کا زخم بھر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29602، ترقيم محمد عوامة 28359)
ترقیم عوامۃ: 28360 ترقیم الشثری: -- 29603
٢٩٦٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن علية) (١) عن ايوب عن عمرو بن دينار (عن جابر) (٢) ان رجلا طعن رجلا بقرن في ركبته فاتى النبي ﷺ (٣) يستقيد، قيل له: حتى تبرا، فابى وعجل واستقاد، قال: (فعنتت) (٤) رجله وبرئت رجل المستقاد منه، فاتى النبي ﷺ فقال:"ليس لك شيء (٥) ابيت" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، م]: (إسماعيل بن علية).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [ب، ط، م]: (فهنت).
(٥) في [هـ]: زيادة (إنك).
(٦) صحيح؛ وأعل برواية الإرسال ولا يصح لتعدد طرق الرفع، أخرجه الدارقطني ٣/ ٨٩، والبيهقي ٨/ ٦٦، والطبراني في الصغير (٣٧٧) وفي الأوسط (٤٣٦٠)، والطحاوي ٣/ ١٨٤.
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے کسی آدمی کے گھٹنے میں سینگ ماردیا پس وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس قصاص طلب کرنے کے لیے آگیا اس کو کہا گیا یہاں تک کہ تو تندرست ہوجائے اس نے انکار کیا اور جلدی قصاص طلب کرلیا راوی کہتے ہیں: پس اس کی ٹانگ پھر ٹوٹ گئی اور جس سے قصاص لیا گیا تھا اس کی ٹانگ صحتمند ہوگئی پس وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تجھے کچھ نہیں ملا تو نے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29603، ترقيم محمد عوامة 28360)
163. الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر
ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
ترقیم عوامۃ: 28361 ترقیم الشثری: -- 29604
٢٩٦٠٤ - حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا شعبة، قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يامر الرجل (بقتل) (١) الرجل قالا: يقتل القاتل، وليس على الآمر قود.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يقتل).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے دوسرے آمی کو کسی کے قتل کا حکم دیا ہو؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قاتل کو قتل کیا جائے گا اور حکم دینے والے پر قصاص نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29604، ترقيم محمد عوامة 28361)
ترقیم عوامۃ: 28362 ترقیم الشثری: -- 29605
٢٩٦٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن جابر عن عامر في رجل امر عبده فقتل رجلا عمدا قال: يقتل العبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو حکم دیا تو اس نے ایک آدمی کو عمداً قتل کردیا حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: اس غلام کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29605، ترقيم محمد عوامة 28362)
ترقیم عوامۃ: 28363 ترقیم الشثری: -- 29606
٢٩٦٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن منصور عن إبراهيم في الرجل (يامر) (١) الرجل فيقتل قال: هما شريكان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بقتل).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے قتل کردیا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29606، ترقيم محمد عوامة 28363)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29607
٢٩٦٠٧ - قال وكيع: هذا عندنا في الإثم فاما القود فإنما هو على القاتل.
حضرت وکیع نے فرمایا: یہ ہمارے نزدیک گناہ میں شریک ہوں گے باقی رہا قصاص تو وہ قاتل پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29607، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28364 ترقیم الشثری: -- 29608
٢٩٦٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور قال: سالت إبراهيم عن امير امر رجلا فقتل رجلا قال: هما شريكان في الإثم.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے ایک امیر کے متعلق سوال کیا جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے کسی کو قتل کردیا؟ آپ نے فرمایا: وہ دونوں گناہ میں شریک ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29608، ترقيم محمد عوامة 28364)
ترقیم عوامۃ: 28365 ترقیم الشثری: -- 29609
٢٩٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن نبيط عن الضحاك بن مزاحم في السلطان يامر الرجل يقتل الرجل (فقال الضحاك: كن انت المقتول) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت سلمہ بن نبیط فرماتے ہیں کہ حاکم نے ایک آدمی کو خاص آدمی کے قتل کا حکم دیا تو حضرت ضحاک بن مزاحم نے فرمایا: تو خود مقتول بن جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29609، ترقيم محمد عوامة 28365)
ترقیم عوامۃ: 28366 ترقیم الشثری: -- 29610
٢٩٦١٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن اشعث عن الحسن في الرجل يامر عبده يقتل الرجل قال: يقتل الرجل] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط].
حضرت اشعث فرماتے ہی کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو حکم دیا اس نے آدمی کو قتل کردیا حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس آدمی کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29610، ترقيم محمد عوامة 28366)