🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. الرجل يصب الماء في الطريق
اس آدمی کا بیان جو راستہ میں پانی پھینک دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28501 ترقیم الشثری: -- 29761
٢٩٧٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل توضا فصب ماء في الطريق، قال حماد: يضمن.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے وضو کر کے باقی بچا ہوا پانی راستہ میں بہادیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت حماد نے فرمایا: اسے ضامن بنایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29761، ترقيم محمد عوامة 28501)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29762
٢٩٧٦٢ - وقال الحكم: لا يضمن.
اور حضرت حکم نے فرمایا: اسے ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29762، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28502 ترقیم الشثری: -- 29763
٢٩٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر في القصاب والقصار ينضح بابه قال: يضمن.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے قصائی اور دھوبی جو اپنے دروازے پر پانی بہاتے ہیں اس بارے میں آپ نے یوں فرمایا: اس کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29763، ترقيم محمد عوامة 28502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28503 ترقیم الشثری: -- 29764
٢٩٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن شعبة عن الحكم وحماد في الرجل السوقي ينضح بين يدي بابه فيمر به إنسان فيزلق فيعنت قال حماد: يضمن.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس دکاندار کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنے دروازے کے سامنے پانی کا چھڑکاؤ کیا اتنے میں وہاں سے کوئی شخص گزرا اور وہ پھسل گیا پس اس کو چوٹ آگئی حضرت حماد نے فرمایا اس دکاندار کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29764، ترقيم محمد عوامة 28503)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29765
٢٩٧٦٥ - وقال الحكم: لا يضمن.
اور حضرت حکم نے فرمایا: اس کو ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29765، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
197. الرجل يقتص له أيحبس؟
اس آدمی کا بیان جس کے لیے قصاص لیا جارہا ہے کیا اس کو قید کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28504 ترقیم الشثری: -- 29766
٢٩٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن عوف قال: شهدت عبد الرحمن بن اذينة اقص رجلا (حرصتين) (١) في راسه ثم حبس المقتص له، حتى ينظر المقتص منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (حارصتين)، والحارصة: شجة تشق الجلد ولا تأخذ لحمًا ولا تسيل دمًا، وانظر: غريب الحديث لأبي عبيد ٣/ ٧٥، وغريب الحديث للحربي ١/ ٣٤.
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدالرحمن بن أذینہ کے پاس حاضر تھا کہ انہوں نے ایک آدمی سے کسی کے لیے قصاص لیا اس کے سر میں دو معمولی سے زخم مار کر پھر آپ نے اس کو روک لیاجس کے لیے قصاص لیا جا رہا تھا یہاں تک کہ وہ دیکھ لے اس شخص کو جس سے قصاص لیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29766، ترقيم محمد عوامة 28504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29767
٢٩٧٦٧ - قال: وكان ابن سيرين ينكر هذا الحبس.
راوی کہتے ہیں: حضرت ابن سیرین اس روکنے پر اعتراض کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29767، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28505 ترقیم الشثری: -- 29768
٢٩٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: (للجروح) (١) قصاص، وليس للإمام ان يضربه ولا ان يحبسه، إنما هو القصاص، ما كان الله نسيا، لو شاء لامر بالسجن والضرب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع، هـ]: (الجروح).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: زخموں میں بھی قصاص ہے اور امام کے لیے اختیار نہیں ہے کہ وہ اس کو مارے یا اس کو قید کرلے بیشک یہ تو قصاص ہے اور اللہ رب العزت کوئی بات بھولنے والا نہیں ہے اگر وہ چاہتا تو جیل اور مارنے کا حکم دے دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29768، ترقيم محمد عوامة 28505)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
198. المثلة في القتل
قتل میں مثلہ کرنے کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28506 ترقیم الشثری: -- 29769
٢٩٧٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن شباك عن إبراهيم عن هنئ بن (النويرة) (١) عن علقمة عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:" (اعف الناس قتلة) (٢) اهل الإيمان" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك، م]: (نويرة)، وفي [ب]: (النويرة).
(٢) في [أ، ط]: (قتلة بيد الناس).
(٣) مجهول؛ لجهالة هنئ، أخرجه أحمد (٦٧٢٨)، وأبو داود (٢٦٦٦)، وابن ماجه (٢٦٨٢)، وابن حبان (٥٩٩٤)، والطحاوي (٣/ ١٨٣)، والطيالسي (٢٧٤)، والشاشي (٣٥٢)، والبيهقي (٨/ ٦١)، وأبو يعلى (٤٩٧٤)، والمزي (٣٠/ ٣١٨)، وابن الجارود (٨٤٠).

حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قتل میں سب سے زیادہ عمدگی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29769، ترقيم محمد عوامة 28506)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28507 ترقیم الشثری: -- 29770
٢٩٧٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم (عن علقمة) (١) انه على ابن مكعبر وقد قطع زياد يديه ورجليه، فقال: سمعت عبد الله يقول: (إن) (٢) اعف الناس قتلة اهل الإيمان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٨٢٣١)، والطبراني (٩٧٣٧).

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ کا گزر ابن مکعبر کے پاس سے ہوا اس حال میں کہ زیاد نے اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کا ٹ دیے تھے اس پر آپ نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قتل میں سب سے زیادہ عمدگی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29770، ترقيم محمد عوامة 28507)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں