🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37374
٣٧٣٧٤ - يعني: خف راحلة النبي ﷺ.
یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کا نشان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37374، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35794 ترقیم الشثری: -- 37375
٣٧٣٧٥ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن آدم بن علي قال: سمعت ابن عمر يقول: خالفوا سنن المشركين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (الأخوص).
(٢) صحيح.

حضرت آدم بن علی رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا۔ مشرکوں کے طریقوں کی مخالفت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37375، ترقيم محمد عوامة 35794)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35795 ترقیم الشثری: -- 37376
٣٧٣٧٦ - حدثنا حسين بن علي عن فضيل بن مرزوق عن عطية عن ابن عمر: ﴿فوربك لنسالنهم اجمعين﴾ [الحجر: ٩٢] قال: عن لا إله إلا الله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ عطية العوفي ضعيف، وأخرجه الطبراني في الدعاء (١٤٩٥).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے { فَوَرَبِّکَ لَنَسْأَلَنَّہُمْ أَجْمَعِینَ } کے بارے میں روایت ہے کہ لا الہ الا اللہ کے بارے میں سوال ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37376، ترقيم محمد عوامة 35795)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35796 ترقیم الشثری: -- 37377
٣٧٣٧٧ - حدثنا ابو اسامة عن إدريس عن (١) عطية عن ابن عمر: ﴿وإذا وقع القول عليهم اخرجنا لهم دابة من الارض (٢) ﴾ [النمل: ٨٢] قال: حين لا يامرون (بمعروف) (٣) ولا ينهون عن المنكر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ع]: زيادة (أبي).
(٢) في [ع]: زيادة ﴿تُكَلِّمُهُمْ﴾.
(٣) في [ط، هـ]: (بالمعروف).
(٤) ضعيف؛ لحال عطية، أخرجه عبد الرزاق في التفسير ٣/ ٨٥، وابن أبي حاتم (١٦٥٨٥)، وابن جرير ٢٠/ ١٤، والثعلبي ٧/ ٢٢٣، والحاكم ٤/ ٤٨٥، ونعيم بن حماد في الفتن (١٨٥٤).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے { وَإِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْہِمْ أَخْرَجْنَا لَہُمْ دَابَّۃً مِنَ الأَرْضِ تکلمہم } کے بارے میں روایت ہے۔ جب لوگ اچھی بات کا حکم نہیں کریں گے اور بری بات سے منع نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37377، ترقيم محمد عوامة 35796)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35797 ترقیم الشثری: -- 37378
٣٧٣٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن نافع ان ابن عمر كان إذا قرا القرآن كره ان يتكلم -او لم يتكلم- حتى يفرغ مما يزيد، او لم يتكلم حتى يفرغ إلا يوما كنت قد اخذت عليه المصحف وهو يقرا فاتى على (الآية) (١) فقال: اتدري (فيم) (٢) انزلت؟ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: قوله تعالى: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ﴾ [البقرة: ٢٢٣].
(٢) في [هـ]: (فيما).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢٥٣).

حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب قراءت کرتے تو کلام کرنے کو ناپسند کرتے تھے … یا فرمایا… فارغ ہونے تک اپنی مراد کی بات نہیں کرتے تھے۔ یا فرمایا … فارغ … ہونے تک کلام نہیں کرتے تھے۔ مگر ایک دن جب میں ان کے پاس مصحف لے کر بیٹھا تھا اور وہ قراءت کر رہے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہایک آیت پر پہنچے تو فرمایا: تمہیں معلوم ہے یہ آیت کس کے بارے میں نازل ہوئی؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37378، ترقيم محمد عوامة 35797)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35798 ترقیم الشثری: -- 37379
٣٧٣٧٩ - حدثنا حفص بن غياث عن عمرو بن ميمون عن ابيه قال: دخل ابن عمر في اناس من اصحابه على عبد الله بن عامر بن كريز وهو مريض (يرون انه يموت) (١) ، فقالوا له: ابشر، فإنك قد (حفرت) (٢) الحياض برفات، يشرع فيها حاج بيت الله، وحفرت الآبار بالفلوات، قال: وذكروا خصالا من خصال الخير، قال: فقالوا: إنا لنرجو للث خيرا إن شاء الله، وابن عمر جالس لا يتكلم، فلما ابطا عليه (بالكلام) (٣) قال: يا ابا عبد الرحمن ما تقول؟ فقال: إذا طابت (المكسبة) (٤) زكت النفقة، وسترد فتعلم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يزورانه)، وفي [ع]: (يرون أنه)، وفي [س]: (يرون أنه ميت)، وفي [هـ]: (يزورونه).
(٢) في [س]: (حضرت).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (الكلام).
(٤) في [ع]: (الكسبة).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٩١)، وفي الورع (٨٩)، وابن عساكر ٢٩/ ٢٧٠، والفاكهي في أخبار مكة (٢٨٠٨).

حضرت میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ حضرت عبداللہ بن عامر کے ہاں تشریف لے گئے جبکہ وہ بیمار تھے اور لوگوں کا خیال یہ تھا وہ مرجائیں گے۔ چناچہ لوگوں نے انہیں کہا تمہیں بشارت ہو کہ تم نے عرفات میں بہت سے حوض بنوائے ہیں جن سے بیت اللہ کے حاجی سیراب ہوں گے۔ اور آپ نے جنگلوں میں کنوے کھدوائے۔ راوی کہتے ہیں لوگوں نے بہت سی خیر کی باتیں ذکر کردیں۔ راوی کہتے ہیں پھر لوگ کہنے لگے۔ ان شاء اللہ ہمیں آپ کے لیے خیر کی امید ہے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما خاموش بیٹھے رہے۔ پھر جب آپ نے کلام میں تاخیر کی تو عبداللہ بن عامر نے کہا اے ابوعبدالرحمن آپ کیا کہتے ہیں؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب کمائی پاکیزہ ہوتی ہے تو خرچ اچھا ہوتا ہے۔ اور عنقریب تم وارد ہو گے تو پھر تم جان لوگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37379، ترقيم محمد عوامة 35798)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35799 ترقیم الشثری: -- 37380
٣٧٣٨٠ - حدثنا حسين بن علي عن بن (ابجر) (١) عن ثوير قال: مر ابن عمر في (خربة) (٢) ومعه رجل فقال: اهتف، فهتف فلم يجبه ابن عمر، ثم قال له: اهتف، ⦗٣٧٢⦘ فاجابه ابن عمر: ذهبوا وبقيت اعمالهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحر).
(٢) في [س]: (قرية)، وفي [جـ]: (فزنة).
(٣) ضعيف؛ لحال ثوير.

حضرت ثویر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ایک ویرانہ پر گزر ہوا آپ کے ہمراہ ایک آدمی تھا۔ آپ نے فرمایا: آواز دو۔ چناچہ اس نے آواز دی۔ لیکن حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو جواب نہیں دیا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو کہا۔ آواز دو۔ پھر آپ نے اس کو جواب دیا۔ وہ لوگ چلے گئے اور ان کے اعمال باقی رہ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37380، ترقيم محمد عوامة 35799)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
17. كلام سلمان
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35800 ترقیم الشثری: -- 37381
٣٧٣٨١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن التيمي عن ابي عثمان عن سلمان قال: لما خلق الله آدم قال: واحدة لي وواحدة لك، وواحدة بيني وبينك، فاما التي لي فتعبدني لا تشرك بي شيئا، واما التي لك فما عملت من شيء (جزيتك) (١) به، واما التي بيني وبينك (فمنك) (٢) المسالة (والدعاء) (٣) وعلي الإجابة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (خبرتك)، وفي [أ، ب]: (حزيتك)، وفي [هـ]: (جريتك).
(٢) في [س]: تكررت.
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ٤٧)، وابن فضيل في الدعاء (٦٨)، والبيهقي في الشعب (١١١٢)، وابن عساكر ٧/ ٤٠٧، والطبراني (٦١٣٧)، والبزار (٢٥٢٣).

حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو پیدا کیا تو فرمایا: ایک چیز میری ہے اور ایک چیز تیری ہے اور ایک چیز میرے اور تیرے درمیان ہے جو چیز میری ہے وہ یہ کہ تم میری عبادت کرو۔ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور جو چیز تمہاری ہے وہ یہ کہ تم جو عمل کرو گے میں تمہیں اس کا بدلہ دوں گا اور جو چیز میرے اور تمہارے درمیان ہے وہ یہ کہ تم سوال کرو اور دعا مانگو اور میں قبول کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37381، ترقيم محمد عوامة 35800)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35801 ترقیم الشثری: -- 37382
٣٧٣٨٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن ابي عثمان عن سلمان قال: كانت امراة فرعون تعذب بالشمس، فإذا انصرفوا عنها اظلتها الملائكة باجنحتها، فكانت ترى بيتها من الجنة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٢/ ٥٣٨، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٥، وابن جرير ٢٨/ ١٧١، والثعلبي ٩/ ٣٥٢، والبيهقي في الشعب (١٦٣٧).
حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی کو دھوپ میں رکھ کر عذاب دیا جاتا تھا لیکن جب یہ لوگ اس سے واپس پلٹ جاتے تو فرشتے اس عورت پر اپنے پروں کا سایہ کردیتے۔ پس وہ عورت اپنا جنت والا گھر دیکھ لیتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37382، ترقيم محمد عوامة 35801)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35802 ترقیم الشثری: -- 37383
٣٧٣٨٣ - حدثنا عبد الله بن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ان سلمان وعبد الله بن سلام التقيا، فقال احدهما لصاحبه: إن لقيت ربك فاخبرني ماذا لقيت منه؟ وإن لقيته قبلك (لقيتك) (١) فاخبرتك، فتوفي احدهما فلقيه ⦗٣٧٣⦘ صاحبه في المنام، فقال: توكل وابشر، فإني لم ار مثل التوكل قط -قالها ثلاث مرات (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن المبارك في الزهد (٤٢٨).

حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت سلمان اور حضرت عبداللہ بن سلام کی باہم ملاقات ہوئی تو ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا۔ اگر تم اپنے رب سے (مجھ سے پہلے) ملو تو تم مجھے بتادینا کہ تمہیں خدا کی طرف سے کیا پیش آیا۔ اور اگر تم سے پہلے میں خدا سے ملا تو میں تمہیں ملوں گا اور تمہیں بتاؤں گا۔ پھر ان میں سے ایک فوت ہوگیا اور وہ اپنے ساتھی کو خواب میں ملا اور کہا۔ توکل کرو اور بشارت پالو۔ کیونکہ میں نے تو کل جیسی چیز بالکل نہیں دیکھی۔ یہ بات اس نے تین مرتبہ کہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37383، ترقيم محمد عوامة 35802)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں