مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن
جانور رات کے وقت جو نقصان کریں اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37460 ترقیم الشثری: -- 39061
٣٩٠٦١ - (حدثنا) (١) محمد بن بشر العبدي عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي ﷺ قال:"الغلام رهينة بعقيقته، تذبح عنه يوم سابعه ويحلق راسه ويسمى" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حصنًا).
(٢) صحيح؛ صرح الحسن بالسماع، وأخرجه أحمد (٢٠٠٨٣)، وأبو داود (٢٨٣٨)، والترمذي (١٥٢٢)، والنسائي ٧/ ١٦٦، وابن ماجه (٣١٦٥)، والحاكم ٤/ ٢٣٧، وابن الجارود (٩١٠)، والطيالسي (٩٠٩)، والدارمي (١٩٦٩)، والطحاوي في شرح المشكل (١٠٣٢)، والطبراني (٦٨٣١)، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٣٠٧.
حضرت سمرہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ عقیقہ کے عوض گروی ہوتا ہے۔ بچہ کی ولادت کے ساتویں دن بچہ کی طرف سے ذبح کیا جائے اور اس کا سر حلق کیا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے تو بھی اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39061، ترقيم محمد عوامة 37460)
78. وذكر أن أبا حنيفة قال: (إن لم) يعق عنه فليس عليه في ذلك شيء
عقیقہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37461 ترقیم الشثری: -- 39062
٣٩٠٦٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري (عن سعيد بن المسيب) (١) عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"لا يمنع احدكم اخاه ان يضع (خشبة) (٢) على جداره" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (خشية).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ تم میں سے کوئی بھی اپنے بھائی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے سے منع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39062، ترقيم محمد عوامة 37461)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39063
٣٩٠٦٣ - ثم قال ابو هريرة: ما لي اراكم عنها معرضين والله لارمين بها بين اكتافكم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).
پھر حضرت ابوہریرہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرنے والا پاتا ہوں؟ اللہ کی قسم! میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان ضرور پھینکوں گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: پڑوسی کو یہ (لکڑی رکھنے کا) حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39063، ترقيم محمد عوامة ---)
79. وذكر أنا أبا حنيفة قال: ليس له ذلك
پڑوسی کی دیوار پر شہتیر رکھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37462 ترقیم الشثری: -- 39064
٣٩٠٦٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام ابن عروة عن (عمرو بن) (١) خزيمة] (٢) عن (عمارة) (٣) بن خزيمة عن خزيمة بن ثابت قال: قال النبي ﷺ:"في الاستطابة ثلاثة احجار ليس فيها رجيع" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط]، وفي [هـ]: (أبي).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) مجهول؛ لجهالة عمرو بن خزيمة، أخرجه أحمد (٢١٨٥٦)، وأبو داود (٤١)، وابن ماجه (٣١٥)، والحميدي (٤٣٣)، والطحاوي ١/ ١٢١، والترمذي في العلل ١/ ٩٦، والدارمي (٦٧١)، والطبراني (٣٧٢٥)، والبيهقي ١/ ١٠٣، والخطيب في المتفقه (٨٩٦)، والشافعي ١/ ٢٩، والبغوي (١٧٩)، وابن الأثير في أسد الغابة ٢/ ١٣٣.
حضرت خزیمہ بن ثابت فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے استنجاء کے بارے میں فرمایا: تین پتھر ہوں ان میں گوبر نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39064، ترقيم محمد عوامة 37462)
ترقیم عوامۃ: 37463 ترقیم الشثری: -- 39065
٣٩٠٦٥ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن (إبراهيم) (١) عن عبد الرحمن بن يزيد عن سلمان قال له بعض المشركين وهم يستهزؤن: إن صاحبكم يعلمكم حتى الخراءة، فقال سلمان: اجل امرنا ان لا نستقبل القبلة، ولا نستنجي بايماننا، ولا نكتفي بدون ثلاثة احجار، ليس فيها رجيع ولا عظم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٢)، وأحمد (٢٣٧٠٣).
عبد الرحمان بن یزید حضرت سلمان کے بارے میں فرماتے ہیں کہ انہیں بعض مشرکین نے استہزاء کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا ساتھی (نبی) تمہیں استنجاء تک سکھاتا ہے؟ تو حضرت سلمان نے فرمایا: ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا ہے کہ ہم قبلہ کی طرف رُخ نہ کریں اور ہم اپنے داہنے ہاتھوں سے استنجاء نہ کریں اور ہم تین پتھروں سے کم پر اکتفا نہ کریں اور ان تین میں کوئی گوبر اور ہڈی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39065، ترقيم محمد عوامة 37463)
ترقیم عوامۃ: 37464 ترقیم الشثری: -- 39066
٣٩٠٦٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: خرج النبي ﷺ لحاجته فقال:"التمس (لي) (١) ثلاثة احجار"، فاتيته بحجرين وروثة، فاخذ (الحجرين) (٢) والقى الروثة وقال:"إنها ركس" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (بي).
(٢) في [أ، ب]: (حجرين).
(٣) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه عبد اللَّه بن مسعود، أخرجه أحمد (٣٦٨٥)، والترمذي (١٧)، والشاشي (٩٢١)، والطبراني في الكبير (٩٩٥٢)، والدارقطني ١/ ٥٥، والبيهقي ١/ ١٠٣، وأصله عند البخاري (١٥٦).
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی حاجت کے لئے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے لئے تین پتھر تلاش کرو۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو پتھر اور ایک گوبر لایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پتھر لے لئے اور گوبر کو پھینک دیا اور ارشاد فرمایا: یہ نجس ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر تین پتھروں کے استعمال کے بعد درہم کے بقدر نجاست رہ گئی ہو تو اس کو پانی استعمال کئے بغیر کفایت نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39066، ترقيم محمد عوامة 37464)
80. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجزئه ذلك حتى يتوضأ إذا (بقي) بعد الثلاثة (الأحجار) أكثر من مقدار الدرهم
پتھروں اور پانی کو استنجاء میں اکٹھا کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37465 ترقیم الشثری: -- 39067
٣٩٠٦٧ - حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي عن مطر عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"لا طلاق (إلا بعد نكاح، [ولا عتق) (١) إلا بعد ملك] (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٣) حسن؛ شعيب صدوق، أخرجه أحمد (٦٧٨٠)، وأبو داود (٢١٩٠)، والنسائي ٧/ ٢٨٨، والترمذي (١١٨١)، وابن ماجه (٢٠٤٧)، والحاكم ٢/ ٢٠٤، وعبد الرزاق (١١٤٥٦)، وسعيد ابن منصور (١٠٢٠)، والدارقطني ٤/ ١٥، والبيهقي ٧/ ٣١٨، والبزار (٢٤٧٢)، وابن الجارود (٧٤٣)، والطحاوي في شرح المشكل (٦٥٩)، والطيالسي (٢٢٦٥).
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد اور آزادی نہیں ہوتی مگر ملکیت کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39067، ترقيم محمد عوامة 37465)
ترقیم عوامۃ: 37466 ترقیم الشثری: -- 39068
٣٩٠٦٨ - حدثنا حماد بن خالد عن هشام بن سعد عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: لا طلاق إلا بعد (نكاح) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النكاح).
(٢) فيه ضعف؛ لحال هشام بن سعد، وأخرجه البيهقي ٧/ ٣٢١، والطحاوي في شرح المشكل ٢/ ١٣٥، وورد مرفوعًا، أخرجه الحاكم ٢/ ٤٥٤.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39068، ترقيم محمد عوامة 37466)
ترقیم عوامۃ: 37467 ترقیم الشثری: -- 39069
٣٩٠٦٩ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن المنكدر عمن سمع طاوسا يقول قال: النبي ﷺ (١) :"لا طلاق إلا بعد نكاح"] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: زيادة (يقول).
(٢) سقط الخبر في: [جـ].
(٣) مرسل مجهول؛ طاوس تابعي، والراوي عنه مبهم، وورد من حديث طاوس عن معاذ أخرجه الحاكم ٢/ ٤٥٥ (٣٥٧١)، والبيهقي ٧/ ٣٢٠، والدارقطني ٤/ ١٤، والطبراني في الأوسط (٨٩)، وعبد بن حميد ١/ ٧١.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39069، ترقيم محمد عوامة 37467)
ترقیم عوامۃ: 37468 ترقیم الشثری: -- 39070
٣٩٠٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) عن علي قال: لا طلاق إلا بعد نكاح (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سمرة).
(٢) ضعيف؛ لحال ليث، وأخرجه البيهقي ٧/ ٣٢٠، وسعيد (١٠٢٥)، وورد مرفوعًا، أخرجه البيهقي ٧/ ٤٦١.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر کسی عورت کو طلاق دینے کی قسم کھائی پھر اس عورت سے شادی کرلی تو عورت کو طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39070، ترقيم محمد عوامة 37468)