🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن إذا باع بغير أمره
خریداری میں وکالت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37450 ترقیم الشثری: -- 39051
٣٩٠٥١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن المسور بن مخرمة انه راى رجلا لا يتم ركوعه ولا سجوده فقال له: اعد، فابى فلم يدعه حتى اعاد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان.
حضرت مسور بن مخرمہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنا رکوع، سجدہ پورا نہیں کر رہا تھا۔ تو انہوں نے اس کو کہا۔ دوبارہ پڑھو! اس آدمی نے انکار کیا۔ تو انہوں نے اس کو تب تک نہیں چھوڑا جب تک اس نے اعادہ نہیں کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس کو یہ نماز کفایت کر جائے گی لیکن اس نے بُرا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39051، ترقيم محمد عوامة 37450)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
75. وذكر أن أبا حنيفة قال: تجزئه وقد أساء
نماز میں اطمینان اور ارکان میں آہستہ ادائیگی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37451 ترقیم الشثری: -- 39052
٣٩٠٥٢ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن عطاء عن رافع بن خديج رفعه قال: من زرع في ارض قوم بغير إذنهم ردت إليه نفقته ولم يكن له من الزرع شيء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عطاء لا يروي عن رافع، أخرجه أحمد (١٥٨٢١)، وأبو داود (٣٤٠٤)، والترمذي (١٣٦٦)، وابن ماجه (٢٤٦٦)، والطيالسي (٩٦٠)، وأبو عبيد في الأموال (١٠٥٧)، والطحاوي ٤/ ١١٧، والطبراني (٤٤٣٧)، وابن عدي ٤/ ١٣٣٤، والبيهقي ٦/ ١٣٦.
حضرت رافع بن خدیج اس بات کو مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ جو آدمی کسی کی زمین میں بغیر اجازت کے کاشتکاری کرے تو اس آدمی کو اس کا خرچہ لوٹایا جائے گا اور اس کو کھیتی میں سے کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39052، ترقيم محمد عوامة 37451)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37452 ترقیم الشثری: -- 39053
٣٩٠٥٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابي جعفر الخطمي قال: بعثني عمي وغلاما له إلى سعيد بن المسيب فقال: ما تقول في المزارعة؟ فقال: كان ابن عمر لا يرى فيها باسا حتى حدث (١) فيها بحديث ان رسول الله ﷺ اتى بني حارثة فراى زرعا في ارض ظهير فقال:"ما احسن زرع ظهير"، فقالوا: إنه ليس لظهير قال:"اليست ⦗٢٧٨⦘ الارض ارض ظهير؟" قالوا: بلى، ولكنه زارع فلانا، قال:"فردوا عليه نفقته وخذوا زرعكم"، قال رافع: فاخذنا زرعنا ورددنا عليه نفقته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن رافع بن خديج) أخذًا من كتاب البيوع والأقضية برقم [٢٣٩٠٠].
(٢) صحيح؛ أخرجه أبو داود (٣٣٩٩)، والنسائي ٧/ ٤٠، والطحاوي في شرح المشكل (٢٦٧٠)، والطبراني (٤٢٦٧)، والبيهقي ٦/ ١٣٦.

حضرت ابو جعفر خطمی فرماتے ہیں کہ میرے چچا نے مجھے اور اپنے ایک غلام کو سعید بن مسیب کی طرف بھیجا کہ آپ مزارعت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: ابن عمر رضی اللہ عنہما اس میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ یہاں تک کہ انہیں مزارعت کے بارے میں یہ حدیث بیان کی گئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنی حارثہ کے پاس تشریف لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہیر کی زمین میں کھیتی دیکھی تو فرمایا: ظہیر کی کھیتی کتنی اچھی ہے! لوگوں نے بتایا کہ یہ کھیتی ظہیر کی نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ زمین ظہیر کی نہیں ہے؟ لوگوں نے کہا: کیوں نہیں (اسی کی ہے) لیکن اس میں فلاں نے زراعت کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس فلاں کو اس کا خرچہ واپس کردو اور اپنی کھیتی لے لو۔ حضرت رافع فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنی کھیتی لے لی اور اس پر اس کا خرچہ لوٹا دیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ اپنی کھیتی کو اکھیڑ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39053، ترقيم محمد عوامة 37452)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
76. وذكر أن أبا حنيفة قال: (يقلع) زرعه
جو شخص کسی کی زمین میں کاشتکاری کرے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37453 ترقیم الشثری: -- 39054
٣٩٠٥٤ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد وحرام (بن سعد) (١) ان ناقة للبراء ابن عازب دخلت حائطا فافسدت عليهم، فقضى النبي ﷺ ان حفظ الاموال على اهلها بالنهار، وان على اهل الماشية ما اصابت الماشية بالليل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) مرسل؛ سعيد وحرام تابعيان، أخرجه أحمد (٢٣٦٩١)، ومالك ٢/ ٧٤٧، والشافعي في المسند ٢/ ١٠٧، وابن الجارود (٧٩٦)، والطحاوي ٣/ ٢٠٣، والدارقطني ٣/ ١٥٦، والبيهقي ٨/ ٢٧٩، وابن عبد البر في التمهيد ١١/ ٨٩، وأخرجه عن حرام عن أبيه: أبو داود (٣٥٦٩)، وابن حبان (٦٠٠٨)، وعبد الرزاق (١٨٤٣٧)، وانظر: ما بعده.

حضرت سعید اور حرام بن سعد سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عازب کی اونٹنی ایک باغ میں چلی گئی اور ان لوگوں کا نقصان کردیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ مال والوں پر حفاظت کی ذمہ داری دن کے وقت ہے اور جانور والوں پر رات کے وقت جانور کے کئے ہوئے نقصان کی ادائیگی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39054، ترقيم محمد عوامة 37453)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37454 ترقیم الشثری: -- 39055
٣٩٠٥٥ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن عبد الله بن عيسى عن الزهري عن حرام بن محيصة عن البراء ان ناقة لآل البراء افسدت شيئا، فقضى النبي ﷺ ان حفظ الاموال على اهلها بالنهار، وضمن اهل الماشية ما افسدت ماشيتهم بالليل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ حرام لا يروي عن البراء، وهو حرام بن سعد بن محيصة، أخرجه أحمد (١٨٦٠٦)، وابن ماجه (٢٣٣٢)، والنسائي في الكبرى (٥٧٨٥)، وأبو داود (٣٥٧٠)، والشافعي في المسند ٢/ ١٠٧، والحاكم ٢/ ٤٧، والدارقطني ٣/ ١٥٥، والبيهقي ٨/ ٣٤١، وابن عبد البر في التمهيد ١١/ ٨٩، وابن أبي عاصم في الديات (٢٠٥)، وانظر: ما قبله.
حضرت براء سے روایت ہے کہ آل براء کی ایک اونٹنی نے کچھ نقصان کردیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ مال والوں پر مال کی حفاظت کی ذمہ داری دن کے وقت ہے اور جانوروں والے اس نقصان کے ضامن ہوں گے جو ان کے جانور رات کو کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39055، ترقيم محمد عوامة 37454)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37455 ترقیم الشثری: -- 39056
٣٩٠٥٦ - حدثنا ابن عيينة عن ايوب عن محمد وعن ابن ابي خالد عن الشعبي ان شاة اكلت عجينا -وقال الآخر: غزلا- نهارا، فابطله (١) وقرا: ﴿إذ نفشت فيه غنم القوم﴾ [الانبياء: ٧٨] ، وقال في حديث ابن ابي خالد: إنما كان النفش بالليل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (شريح).
حضرت شعبی کے بارے میں منقول ہے کہ ایک بکری نے دن کے وقت آٹا کھالیا۔ اور دوسرا راوی کہتا ہے کہ سوت کھالیا، تو شعبی نے اس کو رائیگاں ٹھہرایا اور یہ آیت پڑھی: {إِذْ نَفَشَتْ فِیہِ غَنَمُ الْقَوْمِ }۔ اور ابن ابی خالد کی حدیث میں کہا ہے کہ نفش (چرنا) تو رات کو ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39056، ترقيم محمد عوامة 37455)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37456 ترقیم الشثری: -- 39057
٣٩٠٥٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن طاوس عن الشعبي ان شاة دخلت على نساج فافسدت غزله فلم يضمن الشعبي ما (افسدت) (١) بالنهار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
حضرت شعبی کے بارے میں منقول ہے کہ ایک بکری، جو لا ہے پر داخل ہوئی اور اس کے سوت کو خراب کردیا تو شعبی نے دن کے وقت ہونے والے نقصان کا کوئی ضمان نہیں بنایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: یہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39057، ترقيم محمد عوامة 37456)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
77. وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن
جانور رات کے وقت جو نقصان کریں اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37457 ترقیم الشثری: -- 39058
٣٩٠٥٨ - حدثنا ابن عيينة عن عبيد الله بن ابي (يزيد) (١) عن ابيه عن سباع بن ثابت عن ام كرز عن النبي ﷺ قال:"عن الغلام شاتان (٢) ، وعن الجارية شاة، لا يضركم ذكرانا كن ام إناثا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (زيد).
(٢) في [هـ]: زيادة (مكافئتان).
(٣) شاذ؛ وهم ابن عيينة في قوله: (عن أبيه) والمتن ثابت، أخرجه أحمد (٢٧١٣٩)، وأبو داود (٢٨٣٥)، والنسائي ٧/ ١٦٥، وابن ماجه (٣١٦٢)، والحاكم ٤/ ٢٣٧، وابن حبان (٥٣١٢)، والحميدي (٣٤٥)، والطبراني ٢٥/ (٤٠٦)، والبيهقي ٩/ ٣٠٠، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٣٥، وورد بدون قوله: (عن أبيه) عند النسائي (٤٥٤٤)، وأبي داود (٢٨٢٩)، والدارمي (١٩٦٨).

حضرت ام کرز، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ کی جانب سے دو بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک بکری ہے۔ یہ جانور مؤنث ہوں یا مذکر۔ یہ تمہیں نقصان دہ نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39058، ترقيم محمد عوامة 37457)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37458 ترقیم الشثری: -- 39059
٣٩٠٥٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء عن حبيبة ابنة ميسرة عن ام كرز عن النبي ﷺ قال:"عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية شاة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة حبيبة، وأخرجه أحمد (٢٧١٤٢)، وأبو داود (٢٨٣٤)، والنسائي ٧/ ١٦٥ (٤٥٤٢)، وعبد الرزاق (٧٩٥٣)، وابن حبان (٥٣١٣)، والدارمي (١٩٦٦)، وإسحاق (٢٢٨١)، والطبراني ٢٥/ (٤٠٠)، والحميدي (٣٤٦)، وابن سعد ٨/ ٢٩٤، والبيهقي ٩/ ٣٠١، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٨٠).
حضرت ام کرز، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ کی طرف سے دو برابر کی بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39059، ترقيم محمد عوامة 37458)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37459 ترقیم الشثری: -- 39060
٣٩٠٦٠ - حدثنا شبابة عن المغيرة بن مسلم (١) عن ابي الزبير عن جابر ان النبي ﷺ عق عن الحسن والحسين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أم يوسف).
(٢) ضعيف؛ لضعف المغيرة بن مسلم في أبي الزبير، أخرجه أبو يعلى (١٩٣٣)، وأبو نعيم في الحلية ٣/ ١٩١، والطبراني في الأوسط (٦٧٠٤)، وابن عدي ٣/ ١٠٧٤، والبيهقي ٨/ ٣٢٤، وابن أبي الدنيا في العيال (٤٨).

حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین کی طرف سے عقیقہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39060، ترقيم محمد عوامة 37459)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں