مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38896 ترقیم الشثری: -- 40542
٤٠٥٤٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم انه سمع اباه قال: رايت ⦗٤٦١⦘ عبد الرحمن بن (عوف) (١) بمنى (محلوقا) (٢) راسه يبكي، (يقول) (٣) : ما كنت اخشى ان ابقى حتى (يقتل) (٤) عثمان (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (إبراهيم).
(٢) في [س]: (مجلوف).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ع]: (يقول لي).
(٥) صحيح.
سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے تھے میں نے عبدالرحمن بن عوف کو منیٰ میں اس حالت میں دیکھا کہ ان کا سر منڈھا ہوا تھا اور وہ رو رہے تھے کہہ رہے تھے میں نہیں ڈرتا تھا کہ میں حضرت عثمان کی شہادت تک زندہ رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40542، ترقيم محمد عوامة 38896)
ترقیم عوامۃ: 38897 ترقیم الشثری: -- 40543
٤٠٥٤٣ - حدثنا (عبيد الله) (١) (بن موسى) (٢) عن شيبان عن الاعمش عن سالم ابن ابي الجعد عن عبد (الله) (٣) بن عمرو قال: إنا لنجد في كتاب الله المنزل صنفين في النار: قوم (يكونون) (٤) في آخر الزمان (٥) معهم سياط كانها اذناب البقر يضربون بها الناس على غير جرم، لا يدخلون بطونهم إلا خبيثا، ونساء كاسيات عاريات مائلات مميلات لا يدخلن الجنة ولا يجدن ريحها (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [هـ]، وانظر: القول المسدد ص ٣٣.
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ع]: (يكذبون).
(٥) في [ع]: زيادة (قوم).
(٦) صحيح.
عبداللہ بن عمرو سے راویت ہے ہم نے اللہ رب العزت کی کتاب میں دو قسم کے لوگوں کو آگ میں دیکھا ہے ایک وہ قوم جو آخری زمانے میں ہوگی ان کے پاس گائے کی دم کی طرح کوڑے ہوں گے ان کے ذریعے بغیر کسی جر م کے لوگوں کو ماریں گے وہ اپنے پیٹوں میں خبیث چیزیں (رشوت وغیرہ) ہی داخل کریں گے اور دوسری قسم ان عورتوں کی جو کپڑے پہنے ہوئے بھی ننگی ہوتی ہیں مائل ہوتی ہیں اور مائل کرتی ہیں وہ جنت میں داخل نہیں ہوں گی اور نہ ہی جنت کی خوشبو سونگھ سکیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40543، ترقيم محمد عوامة 38897)
ترقیم عوامۃ: 38898 ترقیم الشثری: -- 40544
٤٠٥٤٤ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) قال: (حدثنا) (٢) (الهياج) (٣) بن بسطام الحنظلي قال: (حدثنا) (٤) ليث بن ابي سليم عن طاوس عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"إنها ستكون (امراء تعرفون وتنكرون) (٥) ، (فمن ⦗٤٦٢⦘ باراهم) (٦) نجا، ومن اعتزلهم سلم او كاد، ومن خالطهم هلك" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كثير)، وفي [ع]: (بكر).
(٢) في [ع]: (أخبرنا).
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (المياج)، وفي [س]: (المباح).
(٤) في [ع]: (أخبرنا).
(٥) في [ع]: (أمرًا يعرفون وينكرون).
(٦) في [س]: (فما راهم)، وفي [ك]: (ناواهم).
(٧) ضعيف؛ لضعف الهياج وليث، والحديث أخرجه الطبراني ١١/ (١٠٩٧٣)، وابن عدي ٧/ ١٣٢، وأخرج نحوه عبد الرزاق (٢٠٦٨٠) من حديث طاوس مرسلًا.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عنقریب تمہارے ایسے امراء ہوں گے جن کو تم جانتے ہوگے اور جن پر تم نکیر کرتے ہوگے جو ان کا مقابلہ کرے گا نجات پاجائے گا اور جو ان سے الگ رہے گا وہ سلامت رہے گا یا سلامتی کے قریب ہوگا اور جو ان کے ساتھ مل جائے گا وہ ہلاک ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40544، ترقيم محمد عوامة 38898)
ترقیم عوامۃ: 38899 ترقیم الشثری: -- 40545
٤٠٥٤٥ - حدثنا يحيى بن إسحاق قال: اخبرني يحيى بن ايوب عن ابي قبيل عن (تبيع) (١) عن النعمان بن (بشير) (٢) انه قال: ابعثوا إلى املة يذبون عن فساد الارض، فقال له كعب الاحبار: (مه) (٣) لا تفعل، فإن ذلك في (كتاب) (٤) الله المنزل: ان قوما يقال لهم الاملة يحملون بايديهم سياطا كانها اذناب البقر، لا يريحون ريح الجنة، فلا تكن انت اول من يبعث فيهم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو ابن امرأة كعب، وفي [أ، ب، جـ، هـ]: (يثيع).
(٢) في [ع]: (بشر).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ع]: (كاب).
(٥) حسن؛ يحيى بن أيوب صدوق، وكذلك تبيع.
نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ پولیس والوں کو بھیجو کہ وہ زمین کا فساد دور کریں تو کعب احبار نے فرمایا کہ ٹھہرو ایسا نہ کرو کیونکہ یہ کتاب اللہ میں ہے کہ ایک قوم ان کو املہ کہا جائے گا (پولیس وغیرہ) ان کے ہاتھوں میں گائے کی دم کی طرح کوڑے ہونگے وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھیں گے۔ پس تم ان کو سب سے پہلے بھیجنے والے نہ بنو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40545، ترقيم محمد عوامة 38899)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40546
٤٠٥٤٦ - قال: (ففعل) (١) ، فقلت انا ليحيى: ما الاملة؟ قال: انتم (تسمونهم) (٢) بالعراق الشرط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تفعل).
(٢) في [أ، ب]: (تسومونهم)، وفي [جـ، ع]: (تسموهم).
راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے ایسا ہی کیا۔ میں نے یحییٰ سے پوچھا املہ کسے کہتے ہیں تو انہوں نے فرمایا تم عراق میں انہیں شرطی (پولیس والا) کہتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40546، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 38900 ترقیم الشثری: -- 40547
٤٠٥٤٧ - حدثنا وكيع عن يزيد بن مردانبة عن خليفة بن (سعيد) (١) قال: رايت (عثمان) (٢) في بعض طرق المدينة وهو يقول: مروا بالمعروف وانهوا عن المنكر قبل ان يسلط عليكم شراركم، فيدعوا عليهم خياركم فلا يستجاب لهم، ⦗٤٦٣⦘ قال: و (زحمته) (٣) حملة فاخذ بعضديه فقال: لا اموت حتى تدركني إمارة الصبيان (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (سعد)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ١٩١، والجرح والتعديل ٣/ ٣٧٧، والثقات ٦/ ٢٦٨، وسير أعلام النبلاء ١/ ٥٤٦.
(٢) سقط من: [س]، وفي مصادر التخريج: (سلمان).
(٣) في [هـ]: (ورحمته).
(٤) مجهول؛ لجهالة خليفة بن سعيد، وأخرجه ابن سعد ٤/ ٨٧، والبخاري في التاريخ ٣/ ١٩١، وابن عساكر ٢١/ ٤٣٣.
خلیفہ بن سعید سے منقول ہے کہ میں نے حضرت عثمان کو مدینے کے کسی راستے پر جاتے ہوئے دیکھا وہ یہ فرما رہے تھے! تم نیکی کا حکم کرتے رہو اور بری باتوں سے روکتے رہو قبل اس کے کہ تم پر تمہارے شریر لوگ مسلط کے جائیں پس تمہارے بہترین لوگ ان پر بددعا کریں گے مگر ان کی بددعا قبول نہ ہوگی پھر لوگوں کے ایک ریلے نے ان پر ہجوم کیا پس ان کو بازؤں سے پکڑا گیا پھر انہوں نے فرمایا میں اس وقت تک نہ مروں گا جب تک کہ مجھے نو عمر لڑکوں کی امارت نہ پالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40547، ترقيم محمد عوامة 38900)
ترقیم عوامۃ: 38901 ترقیم الشثری: -- 40548
٤٠٥٤٨ - حدثنا وكيع عن النهاس بن قهم عن شداد ابي عمار قال: قال (عوف) (١) بن مالك! يا طاعون خذني إليك فقالوا: (ما) (٢) سمعت رسول الله ﷺ قال:"كلما طال عمر المسلم كان خيرا له"، قال: بلى، ولكني اخاف ستا: إمارة السفهاء، وبيع الحكم، وسفك (الدم) (٣) ، وقطيعة الرحم، وكثرة الشرط، و (نشوءا) (٤) (ينشؤون) (٥) يتخذون القرآن مزامير (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عون).
(٢) في [ط، هـ]: (أما).
(٣) في [ع]: (الدماء).
(٤) في [جـ، س]: (وشيء)، وفي [ع]: (نواشيء)، وفي [أ، ب]: (ولسيء).
(٥) في [ب]: (ينشون).
(٦) مجهول منقطع؛ لجهالة النهاس، وشداد لا يروي عن عوف بن مالك، أخرجه أحمد (٢٣٩٧٠)، والطبراني ١٨/ (١٠٤).
شداد ابو عمار سے منقول ہے کہ عوف بن مالک نے فرمایا اے طاعون مجھے بھی اپنی طرف کھینچ لے لوگوں نے کہا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان نہیں سنا کہ مسلمان کی جتنی لمبی عمر ہوتی ہے اس کے لیے خیر کا باعث ہوتی ہے؟ تو انہوں نے کہا کیوں نہیں مگر چھ چیزوں سے ڈر لگتا ہے بیوقوفوں کی امارت سے فیصلوں کے بکنے سے، خون بہانے سے، قطع رحمی کرنے سے، پولیس کی کثرت سے اور ایسی نئی نسل سے جو پروان چڑھے گی اور قرآن کو بانسری بنالے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40548، ترقيم محمد عوامة 38901)
ترقیم عوامۃ: 38902 ترقیم الشثری: -- 40549
٤٠٥٤٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) عبيد بن طفيل ابو سيدان الغطفاني قال: حدثني [ربعي بن حراش عن عمر بن الخطاب قال: اتركوا (هؤلاء) (٢) الفطح الوجوه ما تركوكم، فوالله لوددت ان بيننا وبينهم بحرا لا يطاق (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (هذه).
(٣) صحيح.
عمر بن خطاب سے مروی ہے فرمایا ان چپٹے چہرے والوں کو چھوڑ دو جب تک وہ تم کو چھوڑے رکھیں اللہ کی قسم میں پسند کرتا ہوں ہمارے اور ان کے درمیان ایسا سمندر ہو جس کو عبور نہ کیا جاسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40549، ترقيم محمد عوامة 38902)
ترقیم عوامۃ: 38903 ترقیم الشثری: -- 40550
٤٠٥٥٠ - حدثنا حميد بن] (١) عبد الرحمن عن حسن عن عبد الملك بن ابي سليمان قال: (سالت) (٢) ابا جعفر هل في هذه الامة كفر؟ قال: لا اعلمه، ولا (شرك) (٣) ، قال: قلت: (فماذا؟) (٤) قال: بغي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (سلت).
(٣) في [ب]: (شرك).
(٤) في [ب]: (فما ذاك).
عبدالملک ابن ابی سلیمان سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے سوال کیا کہ اس امت میں کفر ہوگا؟ انہوں نے فرمایا میں نہیں سمجھتا کہ کفر ہو یا شرک تو میں نے کہا پھر کیا ہوگا انہوں نے کہا بغاوت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40550، ترقيم محمد عوامة 38903)
ترقیم عوامۃ: 38904 ترقیم الشثری: -- 40551
٤٠٥٥١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) سفيان بن نشيط قال: حدثني ابو عبد الملك مولى بني امية قال: سمعت ابا هريرة يقول: تكون فتنة لا ينجي منها إلا دعاء كدعاء (الغرق) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [جـ، ط، هـ]: (الغريق).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي عبد الملك، وقد ورد مرفوعًا، أخرجه البيهقي في شعب الإيمان (١١١٤)، ونعيم بن حماد في الفتن (٣٦٧).
ابوہریرہ سے روایت ہے فرماتے ہیں ایک ایسا فتنہ برپا ہوگا جس سے کوئی چیز نجات نہ دیگی سوائے ڈوبنے والے کی دعا کی طرح دعا سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40551، ترقيم محمد عوامة 38904)