المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4044
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْكَاتِبُ قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْكِلَابِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَادَ الْحَسَدُ يَسْبِقُ الْقَدَرَ، وَكَادَتِ الْحَاجَةُ تَكُونُ كُفْرًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ إِلَّا عِيسَى ، وَلَا عَنْ عِيسَى إِلَّا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَاتِبُ .

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ حسد تقدیر پر سبقت لے جائے، اور قریب ہے کہ محتاجی کفر تک پہنچا دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلیمان سے صرف عیسیٰ نے روایت کیا ہے، اور عیسیٰ سے صرف عمرو بن عثمان نے، اور احمد بن محمد الکاتب اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4044]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2736»
حدیث نمبر: 4045
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيٍّ : I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ .

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ اور ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے صرف ابراہیم بن خالد نے روایت کیا ہے، اور اسحاق بن زریق اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4045]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: به إسحاق بن زريق ولم أجد من ترجمه وبقية رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 190» »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5283، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5247»

الحكم على الحديث: فيه إسحاق بن زريق لم يُترجم، وبقية رجاله موثقون
حدیث نمبر: 4046
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ بْنُ بَقِيَّةَ قَالَ: نَا أَبِي ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَجُوسُ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْمُكَذِّبُونَ بِالْقَدَرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا الْأَوْزَاعِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَقِيَّةُ .

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کے مجوسی وہ لوگ ہیں جو تقدیر کو جھٹلاتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے صرف اوزاعی نے روایت کیا ہے، اور بقیہ اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4046]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 92، والطبراني فى «الصغير» برقم: 615، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4455»
حدیث نمبر: 4047
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ ، عَنْ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حُمَيْضَةَ بِنْتِ الشَّمَرْدَلِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ : أَنَّهُ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (ابن ابى ليلى) كما في مصادر التخريج.

سیدنا قیس بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مسلمان ہوئے تو ان کے نکاح میں آٹھ بیویاں تھیں، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ان میں سے چار کو منتخب کر لیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مختار بن فلفل رحمہ اللہ سے عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سری بن عاصم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست (ابن ابی لیلیٰ) ہے، جیسا کہ تخریج کے مصادر میں ہے۔ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4047]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2241، (2/240)، (2/239) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1952، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1863، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13958، 14162، 14163، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3690، 3691، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6872، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12624، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17469، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5258، والطبراني فى «الكبير» برقم: 923، 922»
حدیث نمبر: 4048
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْمَدِينِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ لِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ فِي سَرَاةِ الطَّرِيقِ، فَلْيَلْتَمِسْنَ حَافَّتَهَا، وَلَا يَحْقِقْنَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، وَلَا عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْعَزِيزِ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے لیے راستے کے عین وسط میں چلنے کا کوئی حصہ نہیں، وہ راستے کے کناروں کو اختیار کریں اور بیچ راستے میں نہ چلیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے شریک رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شریک سے محمد بن طلحہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالعزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں، نیز سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے یہ روایت اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4048]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد العزيز بن يحيى المدني وهو كذاب ووثقه الحاكم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 115» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد العزيز بن يحيى المدني كذاب
حدیث نمبر: 4049
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ قَالَ: أَنَا عُبَادَةُ بْنُ نُسَيٍّ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللهِ خَيْرٌ مِنْ صِيَامِ شَهْرٍ وَقِيَامِهِ، وَمَنْ مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللهِ أُجِيرَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَجَرَى عَلَيْهِ صَالِحُ عَمَلِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ إِلَّا عُبَادَةُ بْنُ نُسَيٍّ ، وَلَا عَنْ عُبَادَةَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ .

سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ کی راہ میں ایک دن سرحد کی نگہبانی کرنا ایک مہینے کے روزوں اور قیام سے بہتر ہے، اور جو شخص اللہ کی راہ میں سرحد کی نگہبانی کی حالت میں فوت ہو جائے اسے قبر کے فتنے سے پناہ دے دی جاتی ہے اور قیامت کے دن تک اس کے نیک عمل کا اجر جاری رہتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے عبادہ بن نسی رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبادہ سے ہشام بن غاز رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ولید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4049]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1913، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4623، 4625، 4626، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2435، 2436، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3167 / 1، 3168 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4361، 4362، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1665، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2409، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17958، 17959، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24225، 24232، 24233، 24224، والبزار فى «مسنده» برقم: 2516، 2517، 2527، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9618، 9619، 9617، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19801، 19842، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2314، 2315، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6064، 6077، 6177، 6178، 6179، 6180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3123»
حدیث نمبر: 4050
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ، حَتَّى يَكُونَ أَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ، وَيُنَصِّرَانِهِ، كَمَا يُنْتَجُونَ الْإِبِلَ، هَلْ تَجِدُونَ فِيهَا جَدْعَاءَ حَتَّى تَجْدَعُونَهَا؟.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَارِثِ .

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں، جیسے جانور صحیح سالم بچہ جنم دیتا ہے، کیا تم اس میں کوئی کان کٹا پاتے ہو؟ (نہیں) یہاں تک کہ تم خود اس کے کان کاٹ دیتے ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار بن ابی عمار رحمہ اللہ سے یزید بن ابی عبید رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالوارث رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4050]

تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: طرقه عن أبي هريرة صحاح ثابتة «الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار، ج 8، ص 392» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1358، 1359، 1384، 1385، 4775، 6598، 6599، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2658، 2659، ومالك فى «الموطأ» برقم: 823 / 278، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 128، 129، 130، 131، 133، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1948 / 1، 1949 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2087، 2088، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4714، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2138، 2138 (م)، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12266، 12265، 12264، 12267، 12268، 12272، 12269، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7302، 7443، 7560، 7561، 7562، 7636، 7752، 7827، 7910، 8296، 8681، 9225، 9226، 9441، 10129، 10223، 10384، 10872، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2480، 2504، 2555، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1143، 1146، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6120، 6306، 6394، 6593، والبزار فى «مسنده» برقم: 7728، 7988، 7989، 8082، 8263، 9171، 9347، 9456، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20077، 20087، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1391، 1392، 1393، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4023»

الحكم على الحديث: صحيح
حدیث نمبر: 4051
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ قَالَ: نَا ابْنُ شُبْرُمَةَ قَالَ: نَا أَبُو الْخَلِيلِ ، عَنْ أَبِي الصَّايِفَةِ ، عَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: لَمَّا فَارَقَتِ الْخَوَارِجُ عَلِيًّا ، خَرَجَ فِي طَلَبِهِمْ، وَخَرَجْنَا مَعَهُ، فَانْتَهَيْنَا إِلَى عَسْكَرِ الْقَوْمِ، فَإِذَا لَهُمْ دَوِيٌّ كَدَوِيِّ النَّحْلِ مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ، وَفِيهِمْ أَصْحَابُ الثَّفِنَاتِ، وَأَصْحَابُ الْبَرَانِسِ، فَلَمَّا رَأَيْتُهُمْ دَخَلَنِي مِنْ ذَلِكَ شَكٌّ، فَتَنَحَّيْتُ فَرَكَزْتُ رُمْحِي، وَنَزَلْتُ عَنْ فَرَسِي، وَوَضَعْتُ تُرْسِي، فَنَثَرْتُ عَلَيْهِ دِرْعِي، وَأَخَذْتُ بِمِقْوَدِ فَرَسِي، فَقُمْتُ أُصَلِّي إِلَى رُمْحِي، وَأَنَا أَقُولُ فِي صَلَاتِي: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ قِتَالُ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ لَكَ طَاعَةً فَائْذَنْ فِيهِ، وَإِنْ كَانَ مَعْصِيَةً فَأَرِنِي بَرَاءَتَكَ قَالَ: فَأَنَا كَذَلِكَ، إِذْ أَقْبَلَ عَلِيٌّ عَلَى بَغْلَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا حَاذَانِي قَالَ: تَعَوَّذْ بِاللهِ يَا جُنْدُبُ مِنَ الشَّكِّ، فَجِئْتُ أَسْعَى إِلَيْهِ، وَنَزَلَ فَقَامَ يُصَلِّي، إِذْ أَقْبَلَ رَجُلٌ عَلَى بِرْذَوْنٍ يَقْرَبُ بِهِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ: I " مَا تَشَاءُ؟ I " قَالَ: أَلَكَ حَاجَةٌ فِي الْقَوْمِ؟ قَالَ: I " وَمَا ذَاكَ؟ I " قَالَ: قَدْ قَطَعُوا النَّهَرَ، فَذَهَبُوا، قَالَ: I " مَا قَطَعُوهُ؟ I " قُلْتُ: سُبْحَانَ اللهِ، ثُمَّ جَاءَ آخَرُ أَرْفَعُ مِنْهُ فِي الْجَرْيِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ: I " مَا تَشَاءُ؟ I " قَالَ: أَلَكَ حَاجَةٌ فِي الْقَوْمِ؟ قَالَ: I " وَمَا ذَاكَ؟ I " قَالَ: قَدْ قَطَعُوا النَّهَرَ، فَذَهَبُوا، قُلْتُ: اللهُ أَكْبَرُ، فَقَالَ عَلِيٌّ : I " مَا قَطَعُوهُ I " ثُمَّ جَاءَ آخَرُ يَسْتَحْضِرُ بِفَرَسِهِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَ: I " مَا تَشَاءُ؟ I " قَالَ: I " أَلَكَ حَاجَةٌ فِي الْقَوْمِ؟ I " قَالَ: I " وَمَا ذَاكَ؟ I " قَالَ: قَدْ قَطَعُوا النَّهَرَ، فَقَالَ عَلِيٌّ : I " مَا قَطَعُوهُ، وَلَا يَقْطَعُوهُ، وَلَيُقْتَلُنَّ دُونَهُ، عَهْدٌ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ I ".
قُلْتُ: اللهُ أَكْبَرُ، ثُمَّ قُمْتُ، فَأَمْسَكْتُ لَهُ بِالرِّكَابِ، فَرَكِبَ فَرَسَهُ، ثُمَّ رَجَعْتُ إِلَى دِرْعِي، فَلَبِسْتُهَا وَإِلَى فَرَسِي، فَعَلَوْتُهُ، ثُمَّ وَضَعْتُ رِجْلِي فِي الرِّكَابِ، وَخَرَجْتُ أُسَايِرُهُ، فَقَالَ لِي: I " يَا جُنْدُبُ I " قُلْتُ: لَبَّيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ: I " أَمَّا أَنَا فَأَبْعَثُ إِلَيْهِمْ رَجُلًا يَقْرَأُ الْمُصْحَفَ، يَدْعُو إِلَى كِتَابِ رَبِّهِمْ، وَسُنَّةِ نَبِيِّهِمْ، فَلَا يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ حَتَّى يَرْشُقُوهُ بِالنَّبْلِ، يَا جُنْدُبُ ، أَمَا إِنَّهُ لَا يُقْتَلُ مِنَّا عَشَرَةٌ، وَلَا يَنْجُو مِنْهُمْ عَشَرَةٌ I ".
فَانْتَهَيْنَا إِلَى الْقَوْمِ، وَهُمْ فِي مُعَسْكَرِهِمُ الَّذِي كَانُوا فِيهِ لَمْ يَبْرَحُوا، فَنَادَى عَلِيٌّ فِي أَصْحَابِهِ فَصَفَّهُمْ، ثُمَّ أَتَى الصَّفَّ مِنْ رَأْسِهِ ذَا إِلَى رَأْسِهِ ذَا مَرَّتَيْنِ، وَهُوَ يَقُولُ: I " مَنْ يَأْخُذُ هَذَا الْمُصْحَفَ، فَيَمْشِي بِهِ إِلَى هَؤُلَاءِ، فَيَدْعُوهُمْ إِلَى كِتَابِ رَبِّهِمْ، وَسُنَّةِ نَبِيِّهِمْ، وَهُوَ مَقْتُولٌ، وَلَهُ الْجَنَّةُ؟ I " فَلَمْ يُجِبْهُ إِلَّا شَابٌّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ، فَلَمَّا رَأَى عَلِيٌّ حَدَاثَةَ سِنِّهِ، قَالَ لَهُ: I " ارْجِعْ إِلَى مَوْقِفِكَ I "، ثُمَّ نَادَى الثَّانِيَةَ، فَلَمْ يَخْرُجْ إِلَيْهِ إِلَّا ذَلِكَ الشَّابُّ ثُمَّ نَادَى الثَّالِثَةَ، فَلَمْ يَخْرُجْ إِلَيْهِ إِلَّا ذَلِكَ الشَّابُّ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ : I " خُذْ، فَأَخَذَ الْمُصْحَفَ I "، فَقَالَ: I " أَمَا إِنَّكَ مَقْتُولٌ، وَلَسْتَ تُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِكَ حَتَّى يَرْشُقُوكَ بِالنَّبْلِ I "، فَخَرَجَ الشَّابُّ يَمْشِي بِالْمُصْحَفِ إِلَى الْقَوْمِ، فَلَمَّا دَنَا مِنْهُمْ حَيْثُ سَمِعُوا، قَامُوا، وَنَشَبُوا الْقِتَالَ قَبْلَ أَنْ يَرْجِعَ، قَالَ: فَرَمَاهُ إِنْسَانٌ بِالنَّبْلِ، فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ، فَقَعَدَ، فَقَالَ عَلِيٌّ : I " دُونَكُمُ الْقَوْمَ I ".
قَالَ جُنْدُبٌ : I " فَقَتَلْتُ بِكَفِّي هَذِهِ بَعْدَ مَا دَخَلَنِي مَا كَانَ دَخَلَنِي ثَمَانِيَةً، قَبْلَ أَنْ أُصَلِّيَ الظُّهْرَ، وَمَا قُتِلَ مِنَّا عَشَرَةٌ وَلَا نَجَا مِنْهُمْ عَشَرَةٌ كَمَا قَالَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ .

سیدنا جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب خوارج سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے جدا ہو گئے تو آپ ان کی تلاش میں نکلے اور ہم بھی آپ کے ساتھ نکلے، یہاں تک کہ ہم اس گروہ کے لشکر تک جا پہنچے۔ وہاں قرآن کی تلاوت سے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ جیسی گونج تھی، اور ان میں سجدوں کے گٹوں والے اور اونچی ٹوپیوں والے چوغے پہنے ہوئے لوگ تھے۔ جب میں نے انہیں دیکھا تو میرے دل میں شک پیدا ہو گیا، چنانچہ میں ایک طرف ہو گیا، اپنا نیزہ گاڑ دیا، گھوڑے سے اتر گیا، ڈھال رکھ دی، اس پر اپنی زرہ ڈال دی، اپنے گھوڑے کی لگام تھام لی اور اپنے نیزے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کھڑا ہو گیا، اور نماز میں یہ کہہ رہا تھا: «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ قِتَالُ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ لَكَ طَاعَةً فَائْذَنْ فِيهِ، وَإِنْ كَانَ مَعْصِيَةً فَأَرِنِي بَرَاءَتَكَ» ”اے اللہ! اگر ان لوگوں سے لڑنا تیری اطاعت ہے تو مجھے اس کی اجازت دے، اور اگر یہ نافرمانی ہے تو مجھے اپنی بیزاری دکھا دے۔“ میں اسی حال میں تھا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خچر پر سوار آ پہنچے، اور جب میرے برابر پہنچے تو فرمایا: ”اے جندب! شک سے اللہ کی پناہ مانگو۔“ میں دوڑتا ہوا آپ کے پاس آیا، آپ اتر کر نماز پڑھنے کھڑے ہو گئے۔ اتنے میں ایک شخص ترکی گھوڑے پر سوار اسے دوڑاتا ہوا آیا اور کہا: «يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ» ”اے امیر المومنین!“ آپ نے فرمایا: ”کیا چاہتے ہو؟“ اس نے کہا: ”کیا آپ کو اس گروہ سے کوئی کام ہے؟“ فرمایا: ”وہ کیا؟“ اس نے کہا: ”وہ نہر پار کر کے چلے گئے ہیں۔“ آپ نے فرمایا: ”انہوں نے اسے پار نہیں کیا۔“ میں نے کہا: «سُبْحَانَ اللهِ» ”اللہ پاک ہے!“ پھر ایک اور شخص آیا جو پہلے سے بڑھ کر تیزی سے آیا اور کہا: «يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ» ”اے امیر المومنین!“ آپ نے فرمایا: ”کیا چاہتے ہو؟“ اس نے کہا: ”کیا آپ کو اس گروہ سے کوئی کام ہے؟“ فرمایا: ”وہ کیا؟“ اس نے کہا: ”وہ نہر پار کر کے چلے گئے ہیں۔“ میں نے کہا: «اللهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے!“ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہوں نے اسے پار نہیں کیا۔“ پھر ایک اور شخص اپنا گھوڑا سرپٹ دوڑاتا ہوا آیا اور کہا: «يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ» ”اے امیر المومنین!“ آپ نے فرمایا: ”کیا چاہتے ہو؟“ اس نے کہا: ”کیا آپ کو اس گروہ سے کوئی کام ہے؟“ فرمایا: ”وہ کیا؟“ اس نے کہا: ”وہ نہر پار کر گئے ہیں۔“ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہوں نے اسے پار نہیں کیا اور نہ کبھی پار کریں گے، وہ اسی کے اس طرف مارے جائیں گے، یہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کیا ہوا وعدہ ہے۔“
میں نے کہا: «اللهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے!“ پھر میں کھڑا ہوا اور آپ کے لیے رکاب تھام لی، آپ اپنے گھوڑے پر سوار ہو گئے۔ پھر میں اپنی زرہ کی طرف لوٹا اور اسے پہن لیا، پھر اپنے گھوڑے پر سوار ہوا، رکاب میں پاؤں رکھا اور آپ کے ساتھ ساتھ چلنے لگا۔ آپ نے مجھ سے فرمایا: ”اے جندب!“ میں نے عرض کیا: ”حاضر ہوں، اے امیر المومنین!“ فرمایا: ”میں ان کی طرف ایک ایسے آدمی کو بھیجوں گا جو مصحف پڑھتا ہوا انہیں ان کے رب کی کتاب اور ان کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی طرف بلائے گا، مگر وہ ہماری طرف منہ پھیر کر لوٹنے بھی نہ پائے گا کہ وہ اسے تیروں سے چھلنی کر دیں گے۔ اے جندب! سن لو، ہمارے دس آدمی بھی قتل نہ ہوں گے اور ان کے دس آدمی بھی بچ کر نہ جائیں گے۔“
پھر ہم اس گروہ کے پاس پہنچے، وہ اپنے اسی پڑاؤ میں تھے جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے، اپنی جگہ سے ہٹے نہیں تھے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو آواز دی اور ان کی صف بندی کی، پھر صف کے اس سرے سے اس سرے تک دو مرتبہ گئے اور فرماتے جاتے تھے: ”کون ہے جو یہ مصحف لے کر ان لوگوں کی طرف جائے اور انہیں ان کے رب کی کتاب اور ان کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی طرف بلائے، حالانکہ وہ قتل کر دیا جائے گا اور اس کے لیے جنت ہے؟“ تو بنو عامر بن صعصعہ کے ایک نوجوان کے سوا کسی نے جواب نہ دیا۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جب اس کی کم عمری دیکھی تو اس سے فرمایا: ”اپنی جگہ پر لوٹ جاؤ۔“ پھر آپ نے دوسری بار پکارا تو اس نوجوان کے سوا کوئی نہ نکلا، پھر تیسری بار پکارا تو بھی اس نوجوان کے سوا کوئی نہ نکلا۔ تب سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: ”لے لو۔“ اس نے مصحف لے لیا۔ آپ نے فرمایا: ”سنو! تم قتل کر دیے جاؤ گے، اور تم ہماری طرف منہ کر کے لوٹ بھی نہ سکو گے کہ وہ تمہیں تیروں سے چھلنی کر دیں گے۔“ چنانچہ وہ نوجوان مصحف لیے ہوئے ان لوگوں کی طرف چل پڑا، اور جب ان کے اتنا قریب پہنچا کہ وہ اس کی آواز سن سکتے تھے تو وہ لوگ اٹھ کھڑے ہوئے اور اس کے لوٹنے سے پہلے ہی جنگ چھیڑ دی۔ ایک شخص نے اسے تیر مارا تو اس نے ہماری طرف منہ کیا اور بیٹھ گیا۔ اس پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اب ان لوگوں پر ٹوٹ پڑو۔“
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شک مجھے لاحق ہوا تھا اس کے بعد میں نے ظہر کی نماز پڑھنے سے پہلے اپنے اسی ہاتھ سے آٹھ آدمی قتل کیے، اور ہمارے دس آدمی قتل نہ ہوئے اور ان کے دس آدمی بچ کر نہ گئے، جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن شبرمہ رحمہ اللہ سے سعید بن خثیم رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں اسحاق بن موسیٰ انصاری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4051]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه طريق أبي السابعة عن جندب ولم أعرف أبا السابعة وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 242» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16844»

الحكم على الحديث: فيه أبو السابعة لم يعرفه الهيثمي، وبقية رجاله ثقات
حدیث نمبر: 4052
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا الْهَيْثَمُ بْنُ الْيَمَانِ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى الْفَجْرَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللهِ وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْهَيْثَمُ بْنُ الْيَمَانِ .

ابو مالک اشجعی رحمہ اللہ کے والد سیدنا طارق بن اشیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری اور حفاظت میں ہے، اور اس کا حساب اللہ کے ذمے ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو مالک سے اسماعیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ہیثم بن یمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4052]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8188»
حدیث نمبر: 4053
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ الْمُسْلِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُرَدُّ الدُّعَاءُ بَيْنَ الْإِقَامَةِ وَالنِّدَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى إِلَّا عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو هِشَامٍ .

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں کی جاتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن عیسیٰ سے عمر بن شبیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو ہشام منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْعَيْنِ/حدیث: 4053]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: عامة ما يرويه زيد العمي ومن يروي عنه ضعفاء هو وهم «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 153» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 425، 426، 427، (1/504) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1696، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1561، 1562، 1563، 2168، 2170، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9814، 9812، 9813، 9815، 9816، 9817، وأبو داود فى «سننه» برقم: 521، والترمذي فى «جامعه» برقم: 212، 3595، 3594، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1968، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12383، 12448، 12779، 13561، 13875، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2220، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3679، 3680، 4072، 4109، 4147، والبزار فى «مسنده» برقم: 6511، 7350، 7585، 7584، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1909، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8552، 29854، 29857، 29858، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9195»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف زيد العمي