الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے سلام پر نیکیاں
حدیث نمبر: 4645
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن معاذ بن انس عن النبي صلى الله عليه وسلم بمعناه وزاد ثم اتى آخر فقال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ومغفرته فقال: «اربعون» وقال: «هكذا تكون الفضائل» . رواه ابو داود وَعَن معَاذ بْنِ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ وَزَاد ثُمَّ أَتَى آخَرُ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَمَغْفِرَتُهُ فَقَالَ: «أَرْبَعُونَ» وَقَالَ: «هَكَذَا تكون الْفَضَائِل» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
معاذ بن انس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث نقل کرتے ہوئے یہ اضافہ نقل کیا ہے، پھر ایک اور آیا اور اس نے کہا: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ! آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: (اس کے لیے) چالیس (نیکیاں) ہیں۔ اور فرمایا: فضائل اسی طرح ہوتے ہیں۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (5196)
٭ سنده معلول لأن الراوي شک في اتصاله و له شاھد ضعيف في التاريخ الکبير للبخاري (330/1)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.