الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب اچھے اخلاق کی وصیت
معاذ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب میں نے رکاب میں پاؤں رکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری وصیت کرتے ہوئے مجھے فرمایا: ”معاذ! لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه مالک في الموطأ (902/2 ح 1735 بدون سند) ٭ السند معضل، الإمام مالک ولد بعد وفاة سيدنا معاذ بن جبل رضي الله عنه.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.