الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
کچھ دھوپ اور کچھ چھاؤں میں بیٹھنا شیطان کا کام، بروایت احمد
حدیث نمبر: 4726
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وفي «‏‏‏‏شرح السنة» عنه. قال: «وإذا كان احدكم في الفيء فقلص عنه فليقم فإنه مجلس الشيطان» . هكذا رواه معمر موقوفا وَفِي «‏‏‏‏شرح السّنة» عَنهُ. قَالَ: «وَإِذا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْءِ فَقَلَصَ عَنْهُ فَلْيَقُمْ فَإِنَّهُ مَجْلِسُ الشَّيْطَانِ» . هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ مَوْقُوفًا
شرح السنہ میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کہا: جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو اور وہ سایہ اس سے بلند ہو جائے تو وہ شخص (وہاں سے) اٹھ جائے، کیونکہ وہ شیطان کی مجلس ہے۔ معمر نے اسی طرح اسے موقوف روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (301/12 ح 3335) وفي سماع محمد بن المنکدر من سيدنا أبي ھريرة رضي الله عنه لھذا الحديث نظر و باقي السند حسن و رواه أحمد (283/2) من طريق آخر عن محمد بن المنکدر به.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.